نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بچوں کی باتیں

    فن لینڈ میں ذریعۂ تعلیم یہاں کی مقامی زبان فِنش ہی ہے۔ تمام اسکولوں میں یہی رائج ہے۔ ان اسکولوں میں انگریزی بطور ایک مضمون کے شروع سے ہی پڑھائی جاتی ہے۔ مقامی سکولوں کے ساتھ کچھ شہروں میں سرکاری اسکول ایسے ہیں کہ جن میں ذریعۂ تعلیم انگریزی ہے اور فِنش زبان بطور ایک مضمون کے پڑھائی جاتی ہے۔ ان...
  2. عرفان سعید

    بچوں کی باتیں

    پاکستان کی طرح کسی پرائیویٹ سکول کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گورنمنٹ کے ہی چند سکول ہیں۔
  3. عرفان سعید

    بچوں کی باتیں

    کرونا وائرس کا پھیلنا افسوس ناک ہے۔ جب سے یہ واقعہ ہوا ہے، میرا دس سالہ حسن پل پل کی خبر رکھے ہوئے ہے۔ سکول کی ایک اسائنمنٹ کے لیے اس نے کرونا وائرس پر چار صفحات کا ایک آرٹیکل لکھ کر ہمیں حیران کر دیا۔ :clap::clap::clap:
  4. عرفان سعید

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    خوش آمدید بلال صاحب
  5. عرفان سعید

    تعارف کرامت شیخ

    محفل میں خوش آمدید کرامت صاحب
  6. عرفان سعید

    کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا

    کرونا وائرس کے بارے میں امریکہ نے منفی رویہ اپنایا۔ چین ربط
  7. عرفان سعید

    دعائے شافی

    مزید یہ کہ اس مراسلے کا درست زمرہ یہ ہو گا مطالعہ کتب
  8. عرفان سعید

    دعائے شافی

    اگر مصنف کا نام اور کتاب کا عربی نام معلوم ہو تو شاید چند محفلین مدد کر سکیں۔ عبید انصاری ربیع م سید عمران
  9. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    "اردو محفل" کو بھی "دانش منزل" نہ کر دیا جائے۔ :)
  10. عرفان سعید

    غزل: ہمارے دل میں جو آتش فشاں ہے ٭ عزمؔ شاکری

    مطلع پڑھ کر بے اختیار غالب یاد آ گئے آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاں سوزِ غم ہائے نہانی اور ہے
  11. عرفان سعید

    آج کی تصویر

  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دو مراسلے اور کریں پھر یہ سہولت مل جائے گی۔
  13. عرفان سعید

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    اور اچھے بھلے سنجیدہ تبصرے کو پر مزاح بھی قرار دے دیں گے! :)
  14. عرفان سعید

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    آپ کو کوئی نہ کوئی بولی کھڑی کرنے کا شوق رہتا ہے۔ کیا کیا جا سکتا ہے۔ :)
Top