اگر پاکستانی معاشرے کی تعریف کسی غیر پاکستانی کو بتانی ہے تو میں اس کے لئے بعد میں لکھوں گا اوراگر پاکستانی معاشرے کی تعریف کسی پاکستانی کو ہی بتانی ہے تو مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ واہ رے پاکستانی اسے تیری سادگی کہوں یا بیگانہ پن؟؟؟ تو گھر والا ہے یا مکان والا؟؟؟ تو کیسا انسان ہے کہ تجھے تیرے...