نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    حالات جو درست ہوجاتے ہیں۔
  2. جٹ صاحب

    ظرف

    میرے ناقص علم کے مظابق ظرف کا مطلب حوصلہ ہوتا ہے اور جو آپ ظروف کی بات کررہے ہیں غالباً وہ برتن ہوتے ہیں۔ اگر کوئی غلطی ہوئی تو اصلاح کی درخواست ہے۔
  3. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    جو بھی ہو آپ نے درست فیصلہ لیا۔
  4. جٹ صاحب

    ظرف

    اس دھاگے میں ایسے اشعار پوسٹ کیجیئے جن میں لفظ “ظرف“ آتا ہو۔ میں شروعات کرتا ہوں احمد فراز کے شعر سے: نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی کلاہ سر سے تو قد سے قبا زیادہ تھی
  5. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ٹھیک ہے۔ لیکن میں سمجھا کہ ظلحہ واقعی اردو محفل کی صدارت کرنے والے ہیں;)
  6. جٹ صاحب

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    درست میں بھی یہی گفتگو کررہا تھا احباب سے۔
  7. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    بہت خوب! کیا آپ تقریر کرنے والے ہیں؟
  8. جٹ صاحب

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    کیوں کہ سب کی خواہشات کی مقدار کم ہے:)
  9. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی اس بے وفا کو ہم سے کچھ الفت نہیں رہی میر تقی میر
  10. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    شعیب صاحب یہ شعر ہوگیا ہے یہاں
  11. جٹ صاحب

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    خوبصورتی کے ساتھ ساتھ حیران کر دینے والی بھی ہیں۔
  12. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    واقعی شمشاد بھائی کے نہ آنے سے رونق میں کمی ہو جاتی ہے۔
  13. جٹ صاحب

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    جی ہاں پر حیرت کی بات ہے کہ وہ کتا تکلف پسند نہیں کرتا تھا:cool:پھر بھی آپ سے ناراض نہ ہوا:confused:
  14. جٹ صاحب

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    کچھ خود بھی تھے افسردہ سے کچھ تم بھی ہم سے روٹھ گئے کچھ ہم زخم کے عادی تھے کچھ شیشےہاتھ سے چھوٹ گئے کچھ ہم بھی تھے حساس بہت کچھ اپنے مقدر پھوٹ گئے کچھ تم کو سچ سے نفرت تھی کچھ ہم سے نہ بولےجھوٹ گئے کچھ ہم بھی نہ تھے محتاط بہت کچھ لوگ بھی ہم کو لوٹ گئے
  15. جٹ صاحب

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    عمدہ شئرنگ۔ یہ کیڑا بہت بُرا ہوتا ہے۔
  16. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    فواد احمد تیری گلی میں ظرف سے بڑھ کر ملا مجھے اک پیالہ جستجو تھی سمندر ملا مجھے فواد احمد
  17. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    قمر زمان کائرہ آج کل میڈیا سے پرہیز کر رہے ہیں۔
  18. جٹ صاحب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے iiہیں
  19. جٹ صاحب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    راجہ صاحب اگلا لفظ تو دیتے جائیے۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    غلط فہمی تو نہیں تھی ہمیں؟ شمشاد بھائی آپ واقعی سیر پر گئے تھے؟
Top