نتائج تلاش

  1. عثمان

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    یوٹیوب اور فیس بک جیسی قبیح ویب سائٹس آپ جیسے پاکیزہ مقاصد کے افراد کو زیب نہیں دیتیں۔ کچھ اور ذریعہ کیجیے۔
  2. عثمان

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اتنی تفصیل تو کافی بہادری ہے۔ اور بقول آپ کے آپ کا نام پہلے ہی گوگل کے صفحہ اول پر ہے۔ :)
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برازیل کو جیت مبارک ہو!
  4. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    مینگو لسی، غالباً پہلی دفعہ سنا ہے۔ کہاں پینے کا اتفاق ہوا؟
  5. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ببرشیر وہاں فِٹ نہیں ہوسکتا۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یار یہ میکسیکو سے گول نہیں ہونا۔ اگلا میچ کس کا ہے؟
  7. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    بس اب کسر پوری کریں اور ہر تصویر الگ الگ مراسلے میں لگائیں۔ تین چار سو تو ببر شیروں ہی کی ہونی چاہییں۔
  8. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    جوس، ملک شیک، آئس کریم اور آم۔۔ ہر ایک کا مزہ الگ الگ ہے۔
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نیمار کو کیا ہوا۔ دوسرے کھلاڑی نے تو محض بال اس سے لی ہے۔
  10. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    بلکہ مزید کچھ محنت کر کے آم کو پولا کریں اور سٹرا ڈال کر سُڑ سُڑ کریں۔
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چلو کوئی بات نہیں۔
  12. عثمان

    سوشل میڈیا کے پنجے

    میرا خیال تھا حرف آخر میں آپ سوشل میڈیا بشمول اردو محفل سے رخصت کا اعلان کردیں گے۔ لیکن بہرحال۔۔ فیس بک پر تو نہیں ہونگے آپ؟
  13. عثمان

    سوالات کی نوعیت بتائیں، میں سوال تیار کرتا ہوں۔

    سوالات کی نوعیت بتائیں، میں سوال تیار کرتا ہوں۔
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    وی بُلیٹن کے زمانے میں لائبریرین کو گلابی ہونے پر مبارکباد دی جاتی تھی۔ خیر یہاں ایسے ہی مبارکباد وصول کریں۔ :)
  15. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سومو پہلوان تو دیکھ لئے۔ یہ بتائیے کہ یاکُوزا کو دیکھنے کا اتفاق ہوا؟ جاپانی سادگی سے ہم مُجی کے ذریعہ واقف ہیں۔ لیکن ان کی اشیا ہمیں تو بہت مہنگی محسوس ہوئی۔ ناگاساگی اور ہیروشیما دیکھنے کا اتفاق ہوا؟ جاپانی زبان روانی سے بول لیتے ہیں؟ جاپانی سڑکوں اور گلیوں کی کچھ مزید تصاویر شئیر کیجیے۔
  16. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عمدہ تصاویر ہیں۔
  17. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    دودھ تو ڈالتے ہونگے نا! تو دودھ میں ہی خشخاش وغیرہ ڈال لیں۔ سادگی کو کیا چیلنج ہے۔
  18. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مطلب دیسیوں نے وہاں کے پہلوانوں کو بھی پراٹھے وغیرہ کھانے پر لگا دیا۔ بہت اچھے!
  19. عثمان

    مبارکباد زیک کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    مراسلے تو ہوگئے اکتیس ہزار۔ تصاویر کی تعداد کتنی ہے؟
Top