نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    محمد تابش صدیقی
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مزہ آگیا ورلڈکپ کا!
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروئشیا!
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امریکی آج کل میکسیکو کے مداح نہیں لگتے۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پنلٹی ضائع کر دی گئی۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروشیا کا یقینی گول لانگڑی دے کر روکا گیا ہے۔
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لگتا ہے پہلے پانچ منٹ گول کر کے ہی تھک گئے ہیں۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اضافی وقت ہوا چاہتا ہے۔
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    محمد وارث بھائی نظر نہیں آ رہے آج اس دھاگے پر۔
  10. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف برابر!
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لگتا ہے آج کی ٹیموں نے تہیہ کیا ہے کہ کل کے ٹیمپو کو پیچھے چھوڑنا ہے۔
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوہو یہ تو آتے ہی گرم ہیں۔
  13. عثمان

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    تکنیکی چیلنجز ، دیگر مسائل اور اس سلسلے میں طے شدہ قواعد و ضوابط قابل فہم ہیں۔ ان پر کوئی اعتراض نہیں۔ صرف یہ ہے کہ استثناء کی جو صورتیں آپ نے گنوائی ہیں اسے کچھ وسیع کرتے ہوئے اس میں خواتین اراکین کے پرائیویسی سے متعلق تحفظات کو بھی شامل کر لیا جاتا تو خوب تھا۔
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہائیں! یہ بھی فٹ بال پر آ گئے ہیں۔ خیر پہلے کونسا کرکٹ کھیلتے تھے۔
  15. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب شاہین کس کا نام رکھ چھوڑا ہے۔
  16. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہاں ہاں لے آئیں آپ نمک اور سرکہ وغیرہ۔
  17. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یعنی جرمنی اور ارجنٹینا کے بعد اب اسپین بھی۔۔ کیا بیہودگی ہے۔ اگر برازیل بھی باہر ہوگیا تو کوارٹر افغانستان اور موزمبیق نے کھیلنے ہیں؟
Top