محفل کی بارہ دری میرے پسندیدہ دھاگوں میں سے ایک رہا ہے۔ اس کی تاریخ محفل کے قدیم ترین سلسلے "آج محفل میں کون آیا" سے جا ملتی ہے۔ اس سلسلے کے سو دھاگے اور ایک لاکھ مراسلے مکمل ہونے پر اس بارہ دری کی ابتدا کی گئی تھی۔
یہ دھاگہ اور اس کا سابقہ سلسلہ محفل میں ایک طرح کا کھلا چیٹ روم رہا ہے جہاں...
تبدیلی نام کے سلسلے میں آج کل کچھ محفلین درخواستیں کر رہے ہیں۔ میری رائے میں ان کی بات میں وزن ہے اور اس سلسلے میں انتظامیہ کی طرف سے پیش کیا گیا عذر کوئی ایسا تسلی بخش اور باوزن نہیں ہے۔