نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    اقتباس: بزرگوں اور اماموں پر طنز میں نہیں کرتا۔ جو کچھ مراسلہ نمبر 100 میں‌لکھا ہے ، اس میں سے وہ تمام جو خلاف قرآن ہے ہمارے بزرگ اور امام لکھ ہی نہیں سکتے۔ آج تک کوئی بھی شخص مناسب طور پر سمجھے بغیر نا بزرگوں مٰن شمار ہوا ہے اور نہ ہی اماموں میں ۔۔ کسی بھی بزرگ یا امام سے کچھ بھی...
  2. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    صاحب میں ترجمہ نہیں کرتا۔ کٹ‌پیسٹ کرتا ہوں۔ آپ سب کے لئے توجہ طلب مسئلہ یہ ہے کہ جس دام سرخ روایت بکتی ہے اسی دام سبز روایت بکتی ہے۔ دونوں‌اکی دوسرے کے متضاد ہیں۔ جو غیر مسلم یہاں نئے نئے مسلمان ہوتے ہیں اور وہ پڑھے لکھے بھی ہوتے ہیں ۔۔ ان کو سب کچھ ایک نشست میں گھول کر نہیں پلایا...
  3. فاروق سرور خان

    ::: قران کے سایے میں ::: اولاد کی تربیت کا طریقہ :::

    بہت ہی شکریہ ، یہ واضح کرنے کا کہ اپنی اولاد کی پیار سے بہتر تربیت، انبیاء کی سنت ہے ۔۔۔ اور اللہ تعالی کا فرمان ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آپ کے نیک کام کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ ان مراسلات میں بھی یہ واضح ہے کہ حضرت لقمان کی زبانی بھی اللہ تعالی نے دو اہم نکات...
  4. فاروق سرور خان

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاء اللہ بچے بہت ہی پیارے ہیں ۔ اللہ تعالی ان کو عمر دراز عطا فرمائیں اور آپ کا سایہ ان کے سر پر سلامت رکھیِں۔ تعلیم کی دولت سے نوازیں ، عزت و احترام سے نوازیں اور آپکی دعائیں پوری فرمائیں۔ لگ رہا ہے جیسے کہ آپ سگریٹ‌پیتے ہیں ۔۔ اگر ایسا ہے تو سگریٹ‌پینا چھوڑ دیجئے ۔۔۔۔
  5. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ آپ کی سب باتوں کا جواب دیا جا چکا ہے ۔ اگر آُ قرآں حکیم میں تھریف کرنا چاہتے ہیں تو خوشی سے کیجئے ورنہ بغور پڑھ کر اپنا ہوم ورک کیجئے :) عورت کی گواہی پوری ہے اور یہ بات قرآن حکیم کی بہت سئ آیات سے واضح ہے۔۔۔ والسلام
  6. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    بہت ہی شکریہ رسول اکرم کی اس سنت جاریہ پر ریسرچ کا۔۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ ایسا ضرور کیا ہوگا۔۔۔ اس کے لئے آپ کا اور عبداللہ حیدر صاحب کا شکریہ۔۔۔۔ جو کچھ صحیح‌ سنت رسول ہے اس پر تو کوئی اعتراض ہی نہیں اس پر سر تسلیم خم ہے۔ مجھے انتظار رہے گا۔ ( مخلصاً عرض کررہا ہوں)۔ والسلام
  7. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    صاحبو اور احبابو۔ سب سے پہلے یہ واضح کردوں کہ اس مراسلہ میں خاص‌طور ان لوگوں سے مخاطب نہیں ہوں ۔۔۔ جی ان لوگوں سے مخاطب نہیں ہوں۔۔۔ غزنوی، عادل، عبداللہ حیدر، فرخ، سویدا، دبئی کا مصور، شاکر۔ اس لئے کہ یہ میرے پڑھے لکھے بھائی ہیں (مخلصانہ کہہ رہا ہوں طنزاً نہیں ) بلکہ اس...
  8. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    تبصراتی تجزیہ نگاری کا شکریہ۔ کتب روایات سے متفقہ طریقہ ء نماز کا اب بھی انتظار ہے۔ مزید یہ انتظار ہے کہ سابقہ مراسلہ میں جو احکامات فراہم کئے ہیں ان میں‌ سے کونسے احکامات ہیں جن کی تکمیل مسلمان نہیں‌کرتے :) جوں جوں وقت گذرتا جارہا ہے یہ یقین بڑھتا جارہا ہے کہ کتب روایات میں...
  9. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    ماہرین کرام۔ سے استدعا۔۔۔۔ سر جی، ذاتی تجزیاتی ماہرین کی ضرورت نہیں‌اس دھاگہ میں۔ یہاں ماہرینِ روایات کے اس دعوے کی تصدیق مطلوب ہے کہ نماز کا طریقہ صرف کتب روایات میں‌ ہے۔ یہ دھاگہ تجزیاتی ماہرین کی تفریح طبع کے لئے نہیں بنایا گیا تھا کہ اس میں اپنے اپنے فلسفہ بیان کرکے ادھر ادھر ٹہل...
  10. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    وعلیکم السلام، اور شکریہ۔۔۔۔۔ قرآن پاک اور صحیح ثابت شدہ احادیث مبارکہ کے دلائل کے ساتھ ۔۔۔۔۔ نماز کا طریقہ فراہم کردیجئے :) والسلام
  11. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    نماز آج دیڑھ بلین لوگ پڑھتے ہیں اور 1400 سال سے پڑھتے ہیں۔ اس دھاگہ کی غرض و غایت صرف اور صرف یہ تھی کہ لوگوں‌کو بتایا جائے کہ نماز میں جن احکام الہی کی تعمیل کی جاتی ہے وہ کیا ہیں۔ اور اس سے بھی بڑا مقصد اس سوال کا جواب دینا تھا کہ کتب روایات میں نماز کا طریقہ پایا جاتا ہے یا نہیں‌،...
  12. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    کتب روایات سے نماز کے طریقہ کا انتظار ہے۔ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    علمی اختلاف

    سلام، اللہ تعالی نے دین کی تعلیم کا حصول بذریعہ قرآن حکیم کی تعلیم سب پر فرض کی ہے۔ اس فرض کے پورا کرنے کے لئے امت مسلمہ ہمیشہ سے قران حکیم کی باقاعدہ و بامعنی تلاوت پر زور دیتی آئی ہے۔ کیا کسی بھی معاملہ میں قرآن کی آیت کا حوالہ کسی طور بھی دل شکستگی کا باعث ہونا چاہئیے۔ اگر کوئی حوالہ...
  14. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    فرخ سلام، آپ کے پوائنٹ اور ان کے جواب: پیارے بھائی، مسلم امت، نماز سے پہلے 5:6 کے اللہ کے فرمان کے مطابق سب سے پہلے وضو و غسل کے حکم کی تعمیل کرتی ہے۔ آپ کیا کرتے ہیں؟ کیا انہی متضاد ( ایک دوسرے کی ضد)‌ روایات کے پیچ و خم میں پرے ہوئے ہیں؟ تو پیارے بھائی دکھائیے نا، 1200 سال سے لوگ...
  15. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    یہ وہ کم از کم احکامات ہیں‌جو نماز میں ادا کئے جاتے ہیں۔ نماز کے وہ احکام جو اس تفصیل میں شامل نہیں ہیں وہ رسول اکرم کی ہدایت کے مطابق کیس سنت جاریہ ہیں اور کسی بھی نماز میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ، گواہی ایک ہی عورت کی شمار ہوگی۔ دوسری عورت اگر پہلی بھول جائے گی تو یاد دلائے گی۔ اس سے زیادہ مزیدکچھ نہیں لکھا۔ قیاسات کے گھوڑے دوڑانے ہیں تو ایسا قیاس کیجئے کہ چونکہ مرد دگنا بے ایمان اور لالچی ہے لہذا اس پر دو عروتوں کو نگراں و گواہ بنایا گیا ہے :) والسلام
  17. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    صاحبو اور احبابو، سلام علیکم، کچھ لوگوں کو ( جن کے نام میں ارادی طور پر نہیں لکھ رہا ) یقین ہے کہ اس مراسلہ میں درج ذیل احکامات میں‌ نے بس ایسے ہی شئیر کردئے ہیں۔ یہ لوگ مصر ہیں‌کہ یہ --- ان لوگوں کی نماز کا طریقہ --- نہیں‌ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں‌کہ امت مسلمہ نماز ادا کرنے میں اللہ تعالہ کے...
  18. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    صاحبو اور احبابو، سلام علیکم سب دیکھ ہی چکے ہیں‌کہ اللہ تعالی کے احکام کو ہم نماز میں پورا کرتے ہیں - دلوں میں کجی ہے لہذا مصر ہیں کہ ---- نہیں نہیں --- ہم محمد رسول اللہ کی زبان مبارک سے ادا ہوئے قرآن کے احکامات تھوڑی پورا کرتے ہیں۔ ان کی یہ لفاظی میرے لئے باعث فخر ہے۔ قرآن کا...
  19. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    سویدا، سلام سب سے پہلے آپ کے ایک اچھے سوال کا نرم انداز سے پوچھنے کا شکریہ۔ آپ کے سوال کا سیدھا جواب کہ نماز کے احکامات اللہ تعالی نے صادر کئے، اس کی ادائیگی کا طریقہ رسول اکرم کو سکھایا، رسول اکرم نے دیگر مسلمان اصحابہ کو اور ان اصحابہ کرام (ر) نے اس تعلیم کی تفصیلات کو کتب روایات میں...
  20. فاروق سرور خان

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عابد صاحب۔ سب سے پہلی بات کہ یہ دھاگہ میرے بارے میں نہیں۔ نماز کے احکام کے بارے میں ہے ۔ اس کے باوجود آپ کا "زور" مجھ پر ہے۔ میں نے کبھی کسی روایت کی مخالفت اس وقت تک نہیں کی، جب تک کہ قرآن حکیم کی ایک عدد آیت اس روایت کے خلاف نہ شئیر کی ہو۔ اگر اس کے برخلاف ہوا ہے تو آپ لے لائیے ایک عدد...
Top