نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    عمارتیں کا ع الف کی طرح وصل نہیں کیا جا سکتا۔ ÷÷چند عمارتیں گریں جن کے انتقام میں۔۔۔ اک جہان جل اٹھا میں نے کچھ نہیں کیا نائن الیون پرانا ہوگیا ہے، ضروری ہے اس پر لکھا جائے؟؟اس لیے موضوع ہی بدل دیتے ہیں تھیں وہ کس کی سازشیں اور کسے سزا ملی۔۔۔ اک جہان جل اٹھا، میں نے کچھ نہیں کیا درد ہے یا پھر...
  2. شاہد شاہنواز

    احمد فراز پہ بلاگ

    فراز ۔۔۔ ایک شخص ایک عہد فراز فکر۔۔ فکر فراز۔۔ احمد فراز۔۔۔ مرصع غزلیات کا بادشاہ۔۔ اور بتائوں؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    روشنی ختم ہوئی دن کے آفتاب کی شب کا چاند ڈھل گیا میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔۔ نور تیرگی ہوا دن کے آفتاب کا۔۔۔۔ شب کا چاند ڈھل گیا۔۔۔ میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    احمد فراز پہ بلاگ

    فراز کے بلاگ کو ارمغان فراز لکھیں گے تب بھی بات نہیں بنے گی۔۔ ٹائٹل کیا سوچا ہے؟؟
  5. شاہد شاہنواز

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    احمد بلال نے جو ایک جگہ تصحیح کرکے وجہ کے لفظ کو درست کر کے لکھا ہے ، اس سے ان کی رائے وجہا کے حق میں معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ خود استاد محترم کا بیان کہ ’’درست ہے اسد، سب سے پہلے میں نے اس پر ہی غور کیا تھا، لیکن اس وقت لیپ ٹاپ کی بیٹری دغا دے گئی اور بجلی بھی نہیں تھی، اس لئے بعد میں اب آیا تو بھول...
  6. شاہد شاہنواز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    میں نے دیکھا نہیں تھا، اور استاد محترم نے بھی شاید حتمی رائے لفظ وجہ کے حوالے سے نہیں دی۔۔۔ اس سے پہلے ۔۔۔ احمد بلال نے لکھا کیا وجہ ہے کہ آرزو ہاری وجہ بروزن فاع ہوتا ہے جبکہ یہاں بروزن فعو آ رہا ہے۔ صیغوں کی غیر مطابقت بھی معلوم ہو رہی ہے۔ اس کو یوں کر دیں وجہ کیا تھی وہ آرزو ہاری یعنی بقول...
  7. شاہد شاہنواز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    گُل یہ چیخے کہ رنگُ بو ہاری اور (یا وہ بھی) گلشن کے روبرو ہاری ÷÷÷اور بہتر ہے عزت نفس ہار کر اک بار دل شکستہ سی کوبکو ہاری اب کے بگڑا معاملہ کچھ یوں لفظ ہارے تھے، گفتگو ہاری ÷÷÷ٹھیک ہے ہارنے پر جو آ گئی اک بار میری قسمت بھی چار سُو ہاری ÷÷درست جو تھی ناقابل شکست اب تک کچھ سبب تھا کہ آرزو ہاری...
  8. شاہد شاہنواز

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    وجہ کو میں نے بھی وجا ہی لکھا ہے کیونکہ وجہا پڑھا نہیں جاتا۔۔۔ لیکن میں نے اس پر شک ظاہر کیا ہے، غلط نہیں کہا۔
  9. شاہد شاہنواز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    رنگ ہارے تھے، گُل نے بُو ہاری زندگی میرے روبرو ہاری ÷÷پہلا مصرع قابل غور ہے۔۔ بو کا مطلب الٹ لیاجاسکتا ہے۔۔۔ عزت نفس ہار کر اک بار قریہ قریہ بھی کوبکو ہاری ÷÷÷قریہ قریہ بھی کوبہ کو بھی ہاری ہونا چاہئے جملے کے حساب سے، جو نہیں ہوسکتا۔۔۔ اب کے بگڑا معاملہ ایسے لفظ روئے تھے، گفتگو ہاری ÷÷ درست،...
  10. شاہد شاہنواز

    میں نے کچھ نہیں کیا... تین غزلیں یا سہ غزلہ جو طویل ہے... برائے اصلاح و تبصرہ

    مجھ سے تُو ہے کیوں خفا؟ میں نے کچھ نہیں کیا! رُوٹھنا ہے بے وجہ، میں نے کچھ نہیں کیا! جا رہی ہے کیوں بھلا؟ میں نے کچھ نہیں کیا! اے صبا ٹھہر ذرا ، میں نے کچھ نہیں کیا! یار کی تلاش میں زندگی گزر گئی یار جب نہیں ملا، میں نے کچھ نہیں کیا! چپ ہیں لوگ پوچھ کر مجھ سے سرکشی مری دے رہا ہوں میں صدا، میں نے...
  11. شاہد شاہنواز

    جائیے دور مسکرانے کو.... ایک ہی بحر میں کی جانے والی کچھ کوششوں پر تبصرہ اور اصلاح درکارہے

    یہ پہلی کوشش ہے جس میں پہلی نظر میں غلطی نہیں ملی۔۔۔ وجہ شاید یہ ہو کہ بہت سوچ سمجھ کر اور ایک استاد شاعر مولانا انجم فوقی بدایونی کو سامنے رکھتے ہوئے یہ غزلیات لکھی گئی ہیں۔۔۔ انہوں نے لکھا تھا: پھونک دو میرے آشیانے کو۔۔۔۔ روشنی تو ملے زمانے کو لوگ سب کی خوشی سمجھتے ہیں۔۔۔ چند کلیوں کے مسکرانے...
  12. شاہد شاہنواز

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ، زخم دل ہے، دکھا، کروں بھی تو کیا؟

    عشق، تیرے سوا کروں بھی تو کیا؟ کچھ نہیں جانتا، کروں بھی تو کیا؟ ۔۔۔۔درست عشق، تُو میری آزمائش ہے میں تُجھے آزما، کروں بھی تو کیا؟ ۔۔۔۔درست، لیکن آپ ’’آزما کر ‘‘ کہنا چاہتے ہیں لفظ کر کا حذف کیاجانا موجودہ دور میں شایدجائز نہ سمجھاجائے۔ زخم دل کا اُسے دکھاوں میں یا ابھی لوں چھپا، کروں بھی تو...
  13. شاہد شاہنواز

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ، زخم دل ہے، دکھا، کروں بھی تو کیا؟

    کاش کچھ جانتا، کروں بھی تو کیا عشق، تیرے سوا کروں بھی تو کیا؟ ÷÷درست تُو نے بہتوں کو آزمایا ہے چل، مجھے آزما، کروں بھی تو کیا؟ ÷÷÷یہاں دوسرا مصرع قابل غور ہے۔۔۔جب وہ آزمائے گا تو کرنا کیا ہے آزمانے کےلیے، یہ سوال شاید اس پر عائد ہوتا ہے، آپ پر نہیں۔۔۔ امر کے الفاظ یہاں سوچ سمجھ کر استعمال ہوں...
  14. شاہد شاہنواز

    جائیے دور مسکرانے کو.... ایک ہی بحر میں کی جانے والی کچھ کوششوں پر تبصرہ اور اصلاح درکارہے

    آپ سب سے تبصرہ، اصلاح اور اغلاط کی نشاندہی کی درخواست ہےخصوصا ان سے جن کا نام سب سے اوپر ہے۔۔۔ الف عین مزمل شیخ بسمل محمد وارث مہدی نقوی حجاز سیدہ سارا غزل فاتح محمد بلال اعظم محمد احمد مقدس ناعمہ عزیز سیدہ شگفتہ ابن سعید ماوراء شمشاد اسد قریشی پردیسی احمد بلال محمد اظہر نذیر
  15. شاہد شاہنواز

    جائیے دور مسکرانے کو.... ایک ہی بحر میں کی جانے والی کچھ کوششوں پر تبصرہ اور اصلاح درکارہے

    ایک دو غزلہ ہے۔۔۔ جائیے دور مسکرانے کو۔۔۔۔ بیٹھئے پاس جی جلانے کو خود کشی ہم سے ہو نہیں پائی۔۔۔ آئیے حوصلہ بڑھانے کو آپ مشہور ہیں زمانے میں۔۔۔ ہم نہیں مانتے زمانے کو ہم سے جو لوگ پیار کرتے ہیں۔۔۔ آگئے پھر سے وہ ستانے کو اے حسینو کچھ اور کام کرو۔۔۔ چھوڑ دو اب تو آزمانے کو ڈھونڈتے تو ہیں آشیاں کے...
  16. شاہد شاہنواز

    اساتذہ کی توجہ!!!!

    غزل کو غزل کہا جاسکتا ہے یا نہیں، یہ خیال نہیں، سوال ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ اس کا ایک ہی موضوع محسوس ہوتا ہے اور وہ ہے کل کیا تھے اور آج ہم کیاہیں۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    جو تھی ناقابل شکست اب تک۔۔ وجہ کیا تھی کہ آرزو ہاری۔۔۔ مصرعوں کا تطابق درست نہیں لگتا۔۔۔ جب جو کا استعمال کیا ہے تو وہ کو بھی لانا پڑے گا تاکہ بات پوری ہوسکے۔۔۔ (یہ میری رائے ہے جو استاد کی نہیں کہی جاسکتی، بہتر لگے تو اپنائیے گا) جو تھی ناقابل شکست اب تک۔۔۔ کیا سبب تھا وہ آرزو ہاری؟؟ مطلع ہے۔۔...
  18. شاہد شاہنواز

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ، زخم دل ہے، دکھا، کروں بھی تو کیا؟

    مطلع کہنا کیا مشکل ہے؟؟ حسن کے وار کا کروں بھی تو کیا عشق تیرے سوا کروں بھی تو کیا ۔۔۔ دل ہوا ہے ترا کروں بھی تو کیا عشق تیرے سوا کروں بھی تو کیا ۔۔۔۔۔ یہ دو پسند نہ آئیں تو اور بھی دس لکھ کر دے سکتا ہوں۔۔۔ آپ کا قافیہ ہی اتنا آسان ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    دشمنوں سے دوری تھی... دوستوں نے آگھیرا.... ایک اور غزل برائے تبصرہ و اصلاح...

    استاد محترم۔۔۔ شاید یہ وزن اور تلفظ دونوں کی غلطی ہے۔۔۔ تو چلیے میں کچھ اور کوشش کرتا ہوں۔۔۔ گدھ شہر میں پھرتے ہیں شہریوں کی لاشوں پر۔ گدھ عجیب پھرتے ہیں شہریوں کی لاشوں پر۔۔۔ یا گدھ بہت سے پھرتے ہیں۔۔۔ شہریوں کی لاشوں پر۔۔۔ بے رحم زمانے کی سازشوں نے آگھیرا۔۔۔ سنگدل زمانے کی سازشوں نے...
  20. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی چوتھی برسی کے موقع پر محفل کا طرحی مشاعرہ

    محمد اظہر نذیر کی کوشش بھی اچھی رہی۔۔۔ میں مانتا ہوں بڑی غلطیاں ہوٴیں مجھ سے تھکا نہیں ہے وہ سب کیوں بتا بتا کے مجھے اچھے شاعر کی یہی پہچان ہے کہ اس کا دل بڑا ہوتا ہے۔۔
Top