نتائج تلاش

  1. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست کہا ہے۔ ميرے پاس واقعی جوابات کی ڈيٹابيس موجود ہے۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ ميں نے متعدد بار يہ واضح کيا ہے کہ ميں اردو کے بے شمار فورمز پر مختلف موضوعات کے حوالے سے سوالات کے جواب ديتا ہوں۔ بلکہ ميری عمومی طور پر کوشش...
  2. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ايسٹ انڈيا کمپنی نا تو ايمبسی تھی اور نہ قونصل خانہ۔ اس کے علاوہ امريکہ کا ايسٹ انڈيا کمپنی سے کوئ تعلق نہيں تھا۔ يہ ايک برطانوی کمپنی تھی جو سال 1874 ميں ختم ہو گئ تھی۔ اس تناظر ميں اسلام آباد ميں امريکی...
  3. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے 911 کے حوالے سے تمام ويڈيوز ديکھ رکھی ہيں۔ اس ايشو کے حوالے سے جو دلائل اور "ثبوت" انتہائ جذباتی انداز ميں پيش کيے جاتے ہیں، ان کی بنياد ہی میں واضح تضاد موجود ہے۔ ايک طرف تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ امريکی حکومت کے اندر موجود کچھ...
  4. F

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں امريکی صدر اہم حکومتی اہلکاروں اور سفارت کاروں کے بيانات اور سرکاری رپورٹس کے ذريعے سوالات کے جوابات دينے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ يہ بيانات امريکہ کی خارجہ پاليسی کے ايجنڈا اور مقاصد کی عکاسی کرتے ہيں۔ امريکی سفارتی...
  5. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر امريکی حکومت اتنی بااختيار اور بااثر ہے کہ ايک دور دراز ملک کے مقامی اور قومی سطح کے اليکشنز کو اپنی مرضی سے تبديل کر سکتی ہے تو پھر يہ کيسے ممکن ہے کہ امريکی صدر خود اپنے اليکشنز اور اپنی پاليسيوں کی منظوری کے ليے اپنے ملک ميں...
  6. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آصف علی زرداری اگر آج پاکستان کے صدر ہيں تو اس کی وجہ يہ ہے کہ ان کی پارٹی نے 18 فروری کے عام انتخابات ميں سب سے زيادہ ووٹ حاصل کيے تھے۔ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے۔ اس حقيقت کا "بيرونی ہاتھ" اور "مغربی آقاوؤں کی سرپرستی" سے کوئ تعلق...
  7. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں صدر زرداری پر الزامات اور کرپشن کے حوالے سے کوئ تبصرہ نہيں کروں گا۔ اس ضمن ميں فيصلے کا اختيار اور ذمہ داری پاکستان کے عوام کی ہے۔ پاکستان کے منتخب جمہوری صدر کی حيثيت سے ہم ان کی حيثيت اور...
  8. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اسامہ بن لادن کی مبينہ جعلی ويڈيوز کے حوالے سے ميں نے متعدد بار جواب ديا ہے۔ اس ضمن ميں پاکستان کے ممتاز صحافی رحيم اللہ يوسف زئ اور حامد مير کے خيالات يہاں پيش کر رہا ہوں جو انھوں نے مورخہ 5 اگست کو جيو ٹی وی کے پروگرام جرگہ ميں بيان کيے...
  9. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ دن پہلے يو – ايس – ايڈ نے پاکستان ميں جاری ترقياتی منصوبوں کی تفصيلات پر مبنی ايک نئ ويب سائٹ جاری کی ہے جو آپ اس لنک پر ديکھ سکتے ہیں۔ http://www.usaid.gov/pk/ اگلے کچھ دنوں اور ہفتوں ميں آپ اس ويب لنک پر پاکستانی عوام کی بہبود...
  10. F

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکہ لامتناہی وسائل اور طاقت سے بھرپور ايک ايسا ملک ہے جہاں کوئ مسائل ہی نہيں ہيں۔ کسی بھی ملک اور طرز حکومت کی طرح يہاں پر بھی نقائص اور کمزورياں ہيں۔ ليکن دلچسپ امر يہ ہے کہ امريکہ کے معاشی مسائل اور...
  11. F

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ حقيقت ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حادثے کے بعد ائرپورٹس اور ديگر چيک پوسٹس پر بہت سے لوگوں کو تفتيش کے اضافی مگر ضروری مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ليکن ميں آپ کو يہ بات پورے وثوق سے بتا سکتا ہوں کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی جانب سے ايسی کوئ...
  12. F

    انصار عباسی کی امریکی انڈر سیکرٹری سے ملاقات تلخی کا شکار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکہ ميں حکومتی سطح پر فيصلہ سازی کے عمل کا اختيار مسلمانوں، عيسائيوں، يہوديوں يا کسی اور عقيدے يا سوچ سے وابستہ کسی مخوص گروہ کے ہاتھوں ميں نہيں ہے۔ يہ تمام فيصلے امريکی شہری اپنے مذہبی عقائد سے قطع نظر بحثيت...
  13. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ کسی بھی معرکے اور جنگ ميں بے گناہ شہريوں کی ہلاکت قابل مذمت ہے۔ کسی بھی جنگ کے دوران اس تلخ حقيقت سے انکار ممکن نہيں ہے۔ ليکن ميں يہ واضح کر دوں کہ حکمت عملی کے اعتبار سے امريکہ کو بے گناہ شہريوں کی ہلاکت سے کوئ فائدہ...
  14. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی امداد کے حوالے سے ايک بات اور واضح کر دوں کہ کتنی امدادی رقم کس شعبے ميں دی جانی ہے اس کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے کتنی امدادی رقم کی درخواست کی گئ ہے۔ مثال کے طور پر 2008 کے ليے حکومت پاکستان نے...
  15. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عالمی سطح پر دو ممالک کے درميان تعلقات کی نوعيت اس بات کی غماز ہوتی ہے کہ باہمی مفاد کے ايسے پروگرام اور مقاصد پر اتفاق رائے کیا جائے جس سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچے۔ اسی تناظر ميں وہی روابط برقرار رہ سکتے ہيں جس ميں دونوں ممالک کا...
  16. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ دوستوں نے مختلف فورمز پر يہ سوال بھی اٹھايا ہے کہ آخر امريکی سفارت خانے ميں توسيع کی ضرورت ہی کيوں پيش آئ جبکہ سفارت خانہ تو محض ويزے جاری کرنے تک ہی محدود ہوتا ہے۔ ميں واضح کر دوں کہ سفارت خانے کا مقصد محض ويزوں کے اجراء يا مختلف...
  17. F

    عرب میں رہنے والوں کے لیئے !

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صدر اوبامہ کا رمضان شريف کے آغاز پر مسلمانوں کے ليے پيغام http://www.whitehouse.gov/assets/documents/Ramadan_Message_of_President_Obama_Urdu.pdf http://www.whitehouse.gov/blog/Ramadan-Kareem/ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس...
  18. F

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مسلمان تو امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور فوج سميت امريکی معاشرے کے ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔ ايک مسلمان ہونے کی حيثيت سے ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں يہ بتا سکتا ہوں کہ امريکی معاشرے بلکہ امريکی حکومتی اداروں ميں بھی مسلمانوں کو...
  19. F

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومتی حلقے خود کو "عالمی تھانيدار" نہيں سمجھتے اور ديگر امور کی طرح خارجہ پاليسی کے حوالے سے مختلف ايشوز پر بھی ہر سطح پر بحث اور نقطہ چينی کا عمل جاری رہتا ہے۔ کسی بھی ملک کی طرح امريکی حکومت بھی مختلف عالمی امور پر اپنا نقطہ نظر...
  20. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ظاہر ہے کہ سيکورٹی کے پيش نظر ميں ايک پبلک فورم پر اسلام آباد ميں کام کرنے والے امريکی مرينز کی لسٹ تو نہيں دکھا سکتا ليکن ميں چاہوں گا کہ آپ اس ضمن ميں خارجہ امور کے اسٹيٹ منسٹر نواب زادہ ملک عماد کا ٹی وی ٹاک شو "آف دا ريکارڈ" ميں ديا...
Top