نتائج تلاش

  1. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرا تعلق يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ہے اور ميں ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے مختلف اردو فورمز پر امريکی پاليسی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب ديتا ہوں۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی کے ليے...
  2. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ امريکی کانگريس کی ذمہ داری اور حق ہے کہ وہ ايسے اقدامات، اہداف اور حدود کا تعين کرے جس سے امريکی ٹيکس دہندگان کے پيسوں کو ضائع ہونے سے بچايا جا سکے۔ کيری لوگر بل بھی اس اصول اور ضابطے سے بلاتر نہیں ہے۔ مختلف فورمز پر حکومتی نمايندوں اور...
  3. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department رائج عالمی قوانين کے عين مطابق حکومت پاکستان کو اس بات کا پورے اختيار حاصل ہے کہ وہ پاکستان کے اندر رہائش پذير اور کام کرنے والے ہر غير ملکی شخص کی نقل وحرکت اور سرگرميوں کے حوالے سے اپنی مرضی کے قواعد وضوابط اور قوانين مرتب کرے۔ اسلام...
  4. F

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department کيری لوگر بل جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں ميں پاکستان کی سالانہ ترقياتی امداد ميں ڈيڑھ ارب ڈالر تک کا تخمينہ لگايا گيا ہے، دونوں ممالک کے مابين مضبوط تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے ضمن ميں اہم قدم ہے يہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ ميڈيا پر بعض عناصر...
  5. F

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ کيری لوگر بل کانگريس کی جانب سے منظور کيا گيا ہے اور کانگريس کے ہر رکن نے دنيا بھر ميں امريکہ کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ ليکن اہم نقطہ يہ ہے کہ آج کے جديد دور ميں دنيا کے لیے "گلوبل وليج" کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے...
  6. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کسی بھی ايشو کے حوالے سے تعميری اور غير جانبدرانہ گفتگو کے ضمن میں انصاف کا تقاضا ہے کہ جو سورس استعمال کيا جا رہا ہے وہ يکطرفہ نہ ہو۔ آپ نے جس کلپ کا ريفرنس ديا ہے اس ميں "آر – ٹی" دراصل رشيا ٹوڈے کا مخفف ہے۔ ميرا آپ سے سوال ہے کہ اگر...
  7. F

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی امداد پاکستانی قوم کی تقدير بدل سکتی ہے۔ يہ توقع بھی حقيقت پر مبنی نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کو کوئ ايسا نظام دے سکتا ہے جس کی بدولت پاکستان کو درپيش تعليم، بجلی، خوراک اور صحت سے متعلق تمام مسائل حل کيے...
  8. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اسلام آباد ميں امريکی سفير اين پيٹرسن کی سربراہی ميں سفارت خانے کی يہ ذمہ داری ہے کہ وہ سيکورٹی سميت باہمی مفاد کے تمام معاملات پر حکومت پاکستان اور اہم عہديدران سے مسلسل رابطے میں رہے۔ اس تناظر ميں...
  9. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے پاکستانی حکام کے ساتھ امريکی افسران کے بيانات کے ريفرنس بھی ديے ہيں۔ اس کے جواب ميں يہ دليل کہ "پاکستانی حکمران امريکہ کے ہاتھوں بکے ہوئے ہيں" ايک واضح تضاد ہے۔ اگر پاکستان کے وزيراعظم، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور ايک دوست کی رائے ميں...
  10. F

    عید اور ہماری ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس میں کوئ شک نہيں کہ اس ايشو کے حوالے سے آپ کی ايک مخصوص سوچ اور نقطہ نظر ہے۔ ليکن میں چاہوں گا کہ آپ صرف دو روز قبل پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قريشی کا سی – اين – اين کو ديے گئے انٹرويو کا يہ حصہ پڑھيں جس ميں ان سے سوال کيا گيا تھا کہ...
  11. F

    عید اور ہماری ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بيشتر خودکش حملے پاکستان ميں حاليہ برسوں ميں ہوئے ہيں۔ اور اس کی وجہ يہ ہے کہ حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خلاف عملی کاروائ چند برسوں ميں شروع کی ہے ۔ اس حوالے يہ دليل دی جاتی ہے کہ دہشتگردی پاکستان کا مسلۂ...
  12. F

    عید اور ہماری ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہم يقينی طور پر تجزيہ نگاروں اور رائے دہندگان کے موقف اور نقطہ نظر کو اہميت ديتے ہيں۔ يہی وجہ ہے کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کئ زبانوں ميں مختلف ممالک کے عوام کے ساتھ رابطے ميں ہے۔ يہ امريکی انتظاميہ کی جانب سے دورياں کم کرنے اور براہ راست رسائ کی...
  13. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کی توجہ وزير داخلہ رحمان ملک کے اس بيان کی جانب دلوانا چاہوں گا جو آج کے جنگ اخبار ميں موجود ہے۔ http://img101.imageshack.us/img101/5703/clipimage002m.jpg انھوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ "بليک واٹر نامی کوئ تنظيم پاکستان ميں کام...
  14. F

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس تھريڈ ميں جن جذبات کا اظہار کيا گيا ہے، ميرے لیے يہ نئے نہيں ہيں۔ "مسلمان بمقابلہ امريکہ " کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر واضح کرنے کے ليےکچھ خبروں کے حوالے آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ ستمبر 25 2009 کو امريکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ميں 50 ہزار...
  15. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ درست ہے کہ ميں نے بليک واٹر کے حوالے سے پاکستان کے وزيراعظم اور مقامی عہديداروں کے بيانات کے ريفرنس ديے ہيں۔ اس کی وجہ يہ ہے امريکی حکومت ايک نجی کمپنی کے ساتھ محض اپنے معاہدے کے بارے ميں بيان دينے کی مجاز ہے۔ اس حد تک اسلام آباد ميں...
  16. F

    عید اور ہماری ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عید الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پیغام اب جب کہ امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمان ماہ صیام مکمل کرکے عید الفطر منارہے ہیں، مشیل اورمیں اس پرمسرت...
  17. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عام طور پر ميں فورمز اور بلاگز پر اپنی ذات کے حوالے سے بات چيت سے اجتناب کرتا ہوں۔ اس کی وجہ بالکل سادہ ہے۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے ميرا مقصد ان فورمز پر امريکہ کی خارجہ پاليسی کے فيصلوں سے متعلق افواہوں اور قياس کی بنياد پر...
  18. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کے سوال کے جواب ميں قريب 1 سال پہلے اسی فورم پر ميری ايک پوسٹنگ کا عکس http://img188.imageshack.us/img188/299/clipimage002eb.jpg فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov
  19. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں اردو ميں بات چيت کرنے کے ليے کسی سافٹ وير کا سہارا نہيں لے رہا۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبران ميں صرف اردو ہی نہيں بلکہ عربی اور فارسی زبان کے ماہرين بھی شامل ہيں۔ حال ہی ميں ايم – ايس – اين – بی – سی نے ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم پر ايک فيچر...
  20. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بے بنياد اور بے سروپا سازشی کہانيوں کے مقابلے ميں يہ بہتر ہے کہ عمومی تاثر سے ہٹ کر اس حقيقت کو تسليم کيا جائے جسے ملک کے وزيراعظم نے اپنی سرکاری حيثيت ميں بيان کيا ہے اور يہ واضح کيا ہے کہ بليک واٹر کے حوالے سے تمام تر افواہيں اور الزامات...
Top