نتائج تلاش

  1. F

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس تھريڈ میں روزنامہ امت ميں "بليک واٹر کی پراسرار سرگرميوں" کے حوالے سے جس کالم کا حوالہ ديا گيا ہے اس ميں سنسنی خيز اور "مصا لحے" سے بھرپور مواد کا اسی طرح استعمال کيا گيا ہے جو غير ذمہ دارانہ صحافت کا خاصہ ہے۔ مثال کے طور پر رپورٹ ميں يہ...
  2. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ يہ تاثر دے رہے ہيں کہ ميں مخالف نظريے کو سمجھنے اور ديکھنے کو تيار نہيں ہوں۔ بصد احترام آپ کو اسی رائے اور اصول کا اطلاق اپنے خيالات اور نظريے پر بھی کرنا چاہيے۔ حقيقت يہ ہے کہ ميں انٹرنيٹ پر تشہير کی جانے والی قريب تمام سازشی کہانيوں...
  3. F

    امریکی سفارت خانے کی پھرتیاں اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department حاليہ دنوں ميں اسلام آباد ميں امريکی سفارت کاروں اور ايمبسی کے ملازمين کو دی جانی والی "غير قانونی اور غير معمولی" مراعات اور سہوليات کے حوالے سے جو بے شمار الزامات اور کہانياں بيان کی جا رہی ہيں ان کا حقائق سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ کچھ معاملات...
  4. F

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور سیاسی جماعتیں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department گوانتاناموبے ميں موجود قيديوں کی مکمل فہرست متعلقہ ممالک کی حکومتوں کو تمام تر کوائف کے ساتھ مہيا کی گئ تھی يہ لسٹ سال 2006 ميں تيارکی گئ تھی جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔ http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1337428&da=y بہت...
  5. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ايشو کے حوالے سے ميری پچھلی پوسٹ کے جواب ميں شدید ردعمل ميرے لیے حيران کن نہيں ہے۔ ليکن ميں آپ کی توجہ اس بات کی جانب دلوانا چاہتا ہوں کہ امريکی حکومت اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں نہ صرف آپ کے سوالات کے جواب دے رہا...
  6. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ پاکستانی ميڈيا پر کچھ افراد "امريکيوں کی اسلام آباد میں پراسرار سرگرميوں" کے حوالے سے جاری بے بنياد کہانيوں کے خبط ميں مبتلا ہيں۔ باوجود اس کے کہ پاکستان کی وزارت خارجہ، اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کے ترجمان اور خود...
  7. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سال 1995 ميں جاری ہونے والی جس کارڈ گيم کا ريفرنس آپ نے ديا ہے اس کا مقصد سازشی تھيوريز اور کہانيوں پر کسی سنجيدہ رائے کا اظہار نہيں بلکہ محض طنز کرنا تھا۔ اس حوالے سے يہ بات خاصی دلچسپ اور حيران کن ہے کہ ان افراد کے کام کو ان بے سروپا...
  8. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department میں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے افغانستان اور پاکستان سميت کسی بھی ملک کو 911 کے حادثے کے لیے مورد الزام نہیں ٹھہرايا تھا۔ اس جرم کا ذمہ اسامہ بن لادن اور ان کی تنظيم کے سر ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ امريکہ نے قريب دس برس سے جاری دہشت گردی کے...
  9. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ سياسی، سفارتی اور فوجی لحاظ سے بے گناہ افراد کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا۔ اس کے برعکس بےگناہ شہريوں کی ہلاکت سےدہشت گردوں کو جذبات بھڑکانے اور واقعے کو "استعمال" کرنے کا موقع فراہم ہو...
  10. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاليسی بيانات کے حوالے سے عام طور پر شکوک و شبہات اور تحفظات پائے جاتے ہيں۔ امريکہ ميں بھی پاليسی بيانات کے حوالے سے تنقيد اور تحفظات کا عنصر موجود ہوتا ہے ليکن اس کے ساتھ ساتھ ہر عہديدار اس امر سے بھی واقف ہوتا ہے کہ احتساب کا عمل موجود ہے...
  11. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ ميں آپ کو يا ديگر پڑھنے والوں کو قائل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے۔ امريکی اسٹيٹ...
  12. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپکی رائے قياس اور مفروضے پر مبنی ہے – حقائق پر نہيں۔ اس ضمن ميں آپ کو جميل جعفر کی مثال دوں گا جو صدر اوبامہ کے افطار ڈنر ميں شامل تھے۔ جميل جعفر انسانی حقوق کے حوالے سے امريکن سول لبرٹيز يونين (اے – سی – ايل – يو) کے سرکردہ وکيل کی...
  13. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department گيارہ ستمبر 2001 – 4000 گمشدہ يہوديوں کا معمہ گيارہ ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد يہ افواہ گردش کرنے لگی کہ اس دن 4000 يہودی کام پر نہيں آئے۔ جس سے اس تاثر کو تقويت ملی کہ اس حادثے کے پيچھے اسرائيل کی خفيہ ايجينسيوں اور امريکی حکومت کا...
  14. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department کچھ تجزيہ نگاروں کے ليے امريکہ ايک ايسا "ورسٹائل ولن" ہے جو ہر کہانی، ہر بحث اور ہر دليل ميں بالکل فٹ بيٹھتا ہے۔ کبھی کبھار تو اس ولن کو بحث سے متعلقہ متضاد رائے زنی ميں دونوں طرف کے دلائل ميں استعمال کيا جاتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر امريکہ ايک...
  15. F

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ بليک واٹر ايک نجی سيکورٹی ايجنسی ہے۔ کوئ بھی کارپوريٹ يا نجی ادارہ اس ايجنسی کی خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ اس تناظر ميں يہ ذمہ داری امريکی حکومت کی نہيں ہے کہ وہ اس ايجنسی کے ملازمين کی پاکستان ميں موجودگی کی وضاحت يا...
  16. F

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ معصوم بچوں اور بے گناہ افراد کی ہلاکت کی تصاوير رنج وغم کا سبب بنتی ہيں۔ ليکن يہ دکھ اور تکليف کا يہ احساس اس سے مختلف نہيں ہے جو 911 کو نيويارک کی تباہ شدہ عمارات کے ملبے سے لاشيں نکالتے وقت محسوس کيا گيا تھا۔ اسی...
  17. F

    صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ماہ رمضان کے احترام ميں صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس ميں ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا۔ ہم آپ کے فورم کے ممبران کی توجہ افطار ڈنر کے دوران صدر کے خطاب کی جانب دلوانا چاہتے ہيں۔ جلد ہی امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں بھی ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا جائے...
  18. F

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی آئين ميں درج قوانين اور احتسابی عمل اس بات کو يقينی بناتا ہے کہ ہر شخص اپنے اعمال کے ليے جواب دہ ہے۔ امريکی صدر سميت کوئ بھی اس عمل سے بالاتر نہيں ہے۔ امريکی تاريخ ميں ايسی کئ مثاليں موجود ہیں جب صدر سميت اہم حکومتی عہديداروں کو نہ...
  19. F

    امریکہ کی پراسرار سفارتی سرگرمیاں۔ از نوائے وقت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اسلام آباد ميں امريکی مرينز کی تعداد 200، 1000 يا 7000 نہيں بلکہ صرف 20 ہے۔ يہ مفروضہ کہ سفارت خانے کی سيکورٹی پر مامور چند امريکی مرينز جو حکومت پاکستان کے علم اور باقاعدہ اجازت کے ساتھ کام کر رہے ہيں...
  20. F

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر ميں آپ کی منطق صحيح سمجھ رہا ہوں تو اس کے مطابق صدر بش نے اپنی ذاتی تيل کی کمپنی کے ليے مالی فوائد حاصل کرنے کی نيت سے جان بوجھ کر عراق اور افغانستان کی صورت حال پيدا کی۔ پہلی بات تو يہ ہے کہ صدر بش سياسی زندگی کے دوران تيل کی کسی...
Top