نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    کوئی کہے تو وہ اٹکل پچو اور آپ فرمائیں تو فرمودہ قرآن و حدیث ؟؟؟ حضرت آپ جو یہ بار بار قرآن و سنت سے اخذ شدہ اصطلاحات کا شور مچا رہے ہیں کیا آپ بتلاسکتے ہیں کہ قرآن و سنت سے کسی بھی قسم کے اخذ و استنباط کہ کتنے مراحل ہیں اور کون کونسے ہیں اور کس طرح سے ان اصولوں کو بروئے کار لاکر قرآن و سنت سے...
  2. آبی ٹوکول

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    السوال : صوٍفیاء کے نزدیک علم الیقین اس یقین سے عبارت ہے جو کہ اثر سے مؤثر پر استدلال سے حاصل ہو اور چونکہ یہ معنی اہل نظر اور اہل استدلال کو بھی میسر ہے تو صوفیاء کے علم الیقین میں کیا فرق ہوتا ہے اور صوفیاء کا علم الیقین کشف و شہود میں کیوں داخل ہوتا ہے اور علماء کا علم الیقین کس وجہ سے فکر و...
  3. آبی ٹوکول

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    بہت ہی خوب اور نہایت ہی اعلٰی ، اعلٰحضرت کا کلام اعلٰی بحضور سرور کون و مکان اعلٰی صلی اللہ علیہ وسلم
  4. آبی ٹوکول

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    افلاطون صاحب آپکو اپنے ڈونگے کھوہ کی تہہ سے اردو محفل کے سمندر میں آنا مبارک ہو ۔۔۔والسلام
  5. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    حسن کرشمہ ساز میرا کر رہا ہے یا آپ کا کرہا ہے ؟؟؟؟ آپ کو ایک سیدھی سی بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ایک شخص نے مسلمان طبقہ کی ایک بڑی اکثریت کی مذہبی رسومات کو برے سائنٹفک پیرائے میں تضحیک کا نشانہ بنایا ہے اور آپ نے اول تو آتے ساتھ ہی اس پر دادو تحسین کہ ڈونگرے برسانے شروع کردیئے مگر جب آپکی توجہ اس...
  6. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    کسی کا کسی چیز کی حرمت کو جاننے کہ باوجود اس کا ارتکاب کرنا ایک الگ بات ہے جبکہ کسی کا کسی شئے کے مبنی بر حلت و اباحت ہونے کے بعد اس پر عمل پیرا ہونا ایک بالکل دوسری بات ہے پہلی بات کا محرک انسان کو اللہ پاک کا عطا کردہ وہ ارادہ و اختیار ہے کہ جسکی بنیاد پر اسلام میں تصور سزا و جزا رکھا گیا ہے...
  7. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    آپ کرتے ہوں گے ہم تو نہیں کرتے ؟؟؟؟ :p باقی جو عیوب آپ نے گنوائے ان سے مسلمان کا بچہ بچہ بھی بخوبی واقف ہے اور جانتا ہے کہ گناہ ہیں مگر ان سب عیوب کا ، رسومات ایصال ثواب سے کیا تعلق ؟؟؟ وہ تو ہرگز گناہ نہیں ؟؟؟؟ اور ہم یہ جانتے ہیں اور ایسا ہی کہتے بھی ہیں اور اسی پر عمل بھی ہے :chatterbox: اگے...
  8. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    جی ہاں اور ہم نے اس مثال کا مضحکہ خیز ہونا واضح کیا وہ شاید آپکی سمجھ میں نہیں آیا جو قیاس مع الفارق پر مبنی مثال کی بڑے دڑلے سے حمایت فرما رہے ہیں ۔ اور یہ بائی دا وے ہمارے کرتوتوں سے آپکی کیا مراد ہے ہین جی ؟؟؟؟ صاحب مقالہ نے جن فقہی مسائل کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا ہے وہ کسی کا جاہلانہ کار...
  9. آبی ٹوکول

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    السلام علیکم اینڈ خوش آمدید محترم جناب واصف بیگ صاحب
  10. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    السلام علیکم ! فقط اتنا عرض کروں گا کہ صاحب مقالہ ہذا نے اپنے نظریات کو جس طرح سے ادبی پیرائے میں رکھتے ہوئے مقام استدلال میں پیش کیا ہے وہ انکی اصول دین یعنی عقل و نقل دونوں سے عدم واقفیت کا واضح ثبوت ہے ۔ کیونکہ ہندو اور مسلم دو الگ الگ نظریاتی تشخصات کا نام ہیں اور ان دونوں کی "تشخصاتی "...
  11. آبی ٹوکول

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    اچھاااااااااااا تو گویا حسن نثار کی بھی کوئی عزت ہے ؟؟؟ جو اسے اقبال علیہ رحمہ کی توہین کی سوجھی ویسے میں اسکی یہ ویڈیو بہت پہلے دیکھ چکا ہوں ایسے لوگ ِ ذاتیات پسند " ہوتے ہیں اسی قسم کے ایک پروگرام میں اس نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاح ب کو نہایت ہی قبیح لہجے میں چور کہا تھا باقی راسخ بھائی نے...
  12. آبی ٹوکول

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    فرمایا ’’خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے۔ اسی لیے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلا چون و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے یعنی وہ صاحب اقتدار ہو جاتا ہے۔ حقیقی آزادی (حریت)احکام الٰہی کی تعمیل ہی سے پیدا ہوتی ہے۔ کائنات پر نظر...
  13. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل وس۔لم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوم لک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محم۔۔د صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی مح۔۔مدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسل۔۔م تسلیم۔ا الل۔۔۔۔۔۔ھ۔م صلِ ع۔۔لٰی مُ۔۔ح۔۔۔۔۔م۔دٍ کَ۔مَ۔۔۔ا تُح۔۔ب۔۔۔۔۔ُّ۔۔۔ و تَرضٰ۔ی ل۔ہ
  14. آبی ٹوکول

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    السلام علیکم معزز قائین ! آپ سب کی خدمت میں ایک نئے سلسلہ کہ آغاز کہ ساتھ حاضر ہوں کرنا یہ ہے کہ یہاں اس گوشہ میں تاریخ اور ادب کی روایت کو پروان چڑھانے کے لیے مسلم امہ سے لیکر تاریخ اقوام عالم اور عالمی ادب سے لیکر اسلامی علوم و فنون کہ مختلف زوایہ ہائے فکر کو بصورت اقتباسات کہ نقل کرنا ہے ۔ سو...
  15. آبی ٹوکول

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    السلام علیکم جی ہاں مگر تصویری روپ میں تحریری میں نہیں ۔ http://www.scribd.com/GhulameAlahazrat/d/9404008-176Fauz-e-Mubn-dar-Radd-e-arkat-e-Zamn
  16. آبی ٹوکول

    تصوف اور مذہبی شعور

    تصوف اور مذہبی شعور ایک خیال کہ مطابق انسان کا مذہبی شعور خلقی ہوتا ہے یعنی وہ انسانی تخلیق کہ اولین مراحل میں اسے رد و اختیار کی قوت عطا کیے جانے سے بھی پہلے اس کی خلقت میں ودیعت کردیا جاتا ہے لہذا یہ مذہبی شعور اپنی برتر فنکشننگ میں ، اپنے بہترین اجزاء میں یا اپنی استعداد کے زیادہ بامعنی...
  17. آبی ٹوکول

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    السلام علیکم فرخ بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا شادی شدہ اور غیر شادی شدہ زانی کی سزا میں فرق ہے میں نے چاہا تھا کہ بریکٹس میں اپنی عبارت کی توضیح کردوں مگر پھر سوچا کہ اسی فورم پر میری شادی شدہ زانی کی سزا رجم پر بحث ہوچکی ہے سو احباب کو اچھی طرح سے میرا مؤقف معلوم ہے سو ضرورت نہ سمجھی مگر اب...
Top