واہ بھائی واہ بہت خوب کافی عرصہ بعد محفل میں ایک خوبصورت دھاگا پڑھا اور پڑھتا ہی چلا گیا اتنے بہت سارے ستاروں کا ایک ساتھ زکر جہاں ابن سعید بھائی کی “ دقت نظری “ کا ثبوت دیتا ہے وہیں ان کے خلوص نیت اور محبت کی بھی علامت ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ایک انتہائی مشکل کام کو انہوں نے نہایت ہی سرعت سے...