نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    پنجابی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    میرے خیال میں ہمیشہ کہ معنی میں استعمال ہوتا ہے شالا وسدا رہویں : یعنی ہمیشہ آباد رہو
  2. آبی ٹوکول

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ایک ویڈیو میں ہونے والے معاملہ کی خود ساختہ تحقیق و تفہیم کی بنا پراتنا کرو فر کہ فریق ثانی کا مؤقف جانے اور سنے بغیرہی فتوٰی جڑ دیا جائے وہ بھی یوں کہ اصل صورتحال کو درخو اعتنا ہی نہ جانا جائے ایں چہ بوالعجبی است ؟
  3. آبی ٹوکول

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    تو قادری صاحب کو مقام الوہیت پر کس نے فائز کیا تھا؟؟؟ جو آپ کو اتنا تردد فرمانا پڑ رہا ہے ۔
  4. آبی ٹوکول

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    میں آپ سے سو فیصدی متفق ہوں ہم ڈاکٹر صاحب کی عصمت کے قائل نہیں ہیں وہ بھی بندے بشر ہیں اور بالخصوص ہمارے ہی معاشرے میں سے ہیں سو ان سے بھی بشری کمزوریوں کا احتمال بحرحال پایا جاتا ہے لہذا ان کمزوریوں کو انکی حدود میں رکھتے ہوئے درست تناظر میں ہی بیان کرنا چاہیے مگر افسوس کہ ہم بحیثیت مجموعی...
  5. آبی ٹوکول

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ آن لائن محدث لائبریری والے کوئی دودھ کے دھلے ہوئے ہیں یا پھر انکی تمام کتابیں کوئی مقدس آسمانی صحیفہ ؟؟؟
  6. آبی ٹوکول

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کس طرح سے لکھوں کہ اصح لکھا جائے کوئی لکھا سکے تو لکھائے ؟
  7. آبی ٹوکول

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  8. آبی ٹوکول

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    محمود بھائی کس کا لکھا ہو اہے یہ ویسے بہت سے تلخ حقائق ہیں لیکن کہیں کہیں تجزیے میں مبالغہ بھی ہے ۔والسلام
  9. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم
  10. آبی ٹوکول

    تعارف asalam o alaikum

    خوش آمدید
  11. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    السلام علیکم یہاں بار بار تاریخ وصال نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے 12 ربیع الاول کے قول کو متفق علیہ قرار دیا جارہا ہے جو کہ صریح بددیانتی یا خیانت علمی ہے جبکہ دین کا مبتدی طالب علم جسے ذرا سا بھی سیرت و تاریخ سے شغف ہو وہ یہ بات اچھی طرح سے جانتا ہے کہ 12 ربیع الاول کو یوم وفات رسول صلی...
  12. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیبہ سَیّدِنَا مُحَمّدِِ وَاٰلہ واَصحَابِہ وَسلِّم
  13. آبی ٹوکول

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    واہ کیا بات ہے مزہ اگیا بت صاحب کیا کیا یاد دلا دیا اس پردیس میں خوش رہیے سدا
  14. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    شریعت اسلام اور تصور حلال و حرام اسلام کےدامن میں کوئی تنگی یا محدودیت نہیں ہےبلکہ یہ ایک آسان واضح اور قابل عمل دین شریعت مطہرہ میں کوئی شئےاس وقت ناجائز قرار پاتی ہےجب اس کو قرآن و سنت یا اجماع ازروئےشرع ناجائز قرار دیں ۔ جس کو قرآن و سنت نےصراحت کےساتھ جائز نہیں کہا اسےاز روئےشرع ناجائز بھی...
  15. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    تصور بدعت از روئے قرآن و سنت اسلام ایک آسان، واضح اور قابل عمل نظام حیات ہے۔ یہ چونکہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے لہذا اسکے دامن میں کسی قسم کی کوئی تنگی ، جبر یا محدودیت نہیں ہے۔ یہ قیامت تک پیش آنے والے علمی و عملی،مذہبی و روحانی اور معاشی و معاشرتی تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہےاگر کسی...
  16. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    اور مجھے بھائی آپکی اس اطلاع پر حیرت ہوئی کہ وہ بھی سیریس والی
  17. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    ہاہاہاہ یہ خوب کہا میرے لائتر بھائی چلیے خوش رہیے اپنے خرچہ پر والسلام
  18. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی مگر آپ نے " صرف مجھے نہ کہہ کربھی " بحرحال مجھے شامل تو رکھا ہی ہے سو نشاندہی فرما دیجیئے میں تاکہ میں آئندہ اس قسم کا لائٹر موڈ بھی اختیار نہ ہی کروں تو بہتررہے گا
  19. آبی ٹوکول

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    شمشاد بھائی میری اگر کوئی بات اخلاق سے گری ہوئی ہے تو بلا شبہ ڈیلیت کردیجیئے میں تو ویسے ہی لائٹر موڈ میں لکھ رہا ہوں اگر اس میں بھی غلطی ہوگئی ہے تو پلیز نشاندہی فرما کر ڈیلیٹ کردیجیئے میں کوئی آرگیومنٹ نہیں کروں گا بس آپ نشاندہی فرما دیجیئے تاکہ آئندہ احتیاط رہے اور ڈیلیٹ کردیجیئے ۔۔والسلام
Top