آپکی رائے معتبر ہے جی مگر اس کی تحدید فقط آپ تک محدود :biggrin: انٹرویو تو اندھے اور بہرے کو بھی دکھ رہا تھا کہ پلانٹڈ تھا اور یہ ایک باقاعدہ سازش تھی اور کسی کہ خلاف ہو نہ ہو مگر ملک ریاض کو نردوش ثابت کرنے اور عامۃ الناس کو بے وقوف بنانے کی سازش ضرور تھی یہ ۔
جہاں تک بات ہے حامد کی تو وہ...