اگر تخصیص سے مراد دو مفعولوں کا آنا ہے تو اس کا استثنا میں نے بھی کیا ہے:
البتہ اس طرف میرا دھیان نہیں گیا کہ رحیم ساگر بلوچ صاحب کے شعر میں بھی دو مفعول ہیں۔
فصیح اور افصح والی بات میں آپ جیسے اہل زبان و تحقیق کا ارشاد میرے لیے سند کا درجہ رکھتا ہے۔
اور اگر تخصیص کا کوئی اور مطلب ہے تو وضاحت...