نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چراغ سخن میں جو لکھا ہے اس سے آپ کہاں تک متفق ہیں؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنا ہی کرسکتے ہیں۔ :)

    اپنا ہی کرسکتے ہیں۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس میں تو غالب کے ساتھ ناانصافی نہیں کی گئی؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    لیں جی آپ بھی خوش ہولیں۔ :) سید ذیشان بھائی ”اسٹارٹ“ کو مفعولن کے بجائے مفعول کردیں۔ انگریزی لفظ ہے ، مگر استعمال ہونے لگا ہے کثرت سے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    درست تقطیع اس طرح ہوگی: کم ما ءِ ۔۔۔ مفعول گِ یے حر فِ ۔۔۔۔ مفاعیل تَ شک کُر مُ ۔۔۔ مفاعیل جِ بت لا ۔۔۔ فعولن
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    نہیں، بلکہ بتا سے بے وزن ہورہا ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    یہی بات لگتی ہے ، اسے میں نے بھی محسوس کیا تھا کہ صرف انگریزی کی بورڈ کام کر رہا ہے ، اردو اور عربی میں نہیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بلاخلافی۔۔۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    :) میرا اشارہ خوراکِ کینٹین کی طرف تھا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اگر کافی ناکافی ہو تو کینٹین میں ٹافی ، محفل میں قوافی اور محفلین میں قیافی اور صحافی بھی کافی و شافی ہیں۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    یہ آپ مجھ پر چھوڑ دیں۔۔۔ لائن لگادوں گا۔ :)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شراب تو ہے ہی ناپسندیدہ۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    استغفراللہ۔۔۔۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آج گھر سے نہیں لائے چائے؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ڈاکٹر صاحب! میری کینٹین ہے اور آپ کا ہسپتال ، ہوجائے پھر ملی بھگت۔۔۔۔؟ آپ بیماروں کو میری کینٹین سے کھانے کا مشورہ دیں ، اُدھر میری بھی کوشش ہوگی کہ کینٹین کا کھانے والے آپ کے پاس آتے رہیں۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    پابندیٔ اوقات تو شاگردوں کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ :)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    قطعہ

    خوب۔۔۔۔ کنگال نہ ہوجائے ستاروں کی چاہ میں یہ مصرع وزن اور قافیہ دونوں سے ”کنگال“ ہے۔
Top