ہاں یہ ٹھیک ہے کہ اس میں دونوں کوڈ ڈال دیے ہیں۔ :)
ذیشان بھائی جب ہم صرف لفظ کی تقطیع معلوم کرتے ہیں تو اس کی ونڈو میں ”لفظ“ لکھا ہوتا ہے جسے ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے، یا تو اسے مستقل حذف کردیں یا مدھم کردیں کہ لکھا تو ہو مگر جب ہم لکھنے لگیں تو وہ خود بخود حذف ہوجائے جیسے تلاش کے خانوں میں ہوتا ہے۔