مجھے تو شام میں تارے نظر آ رہے ہیں۔ قوافی والا کام اگلے سال پر موقوف کر دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟
شام کو تو تارے ہونے ہی چاہئیں، اگر بادل نہ ہوں تو!
:)
میں قوافی والے کام کی تاخیر پر پوچھ رہا تھا۔
 

عمر سیف

محفلین
مہدی نقوی حجاز چائے تو نہیں کافی پئیں ۔۔۔
Coffee-Foam-Art-13.jpg
 
Top