نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض ڈاٹ کام

    :) پھر قوافی کا کام کب شروع کرنا ہے؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    آپ کا یہ ”واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ“ بھی خوب ہے۔۔۔ :) اللہ خوش رکھے۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    اس مراسلے میں تدوین کرکے غزل کا کوئی دوسرا شعر لکھ دیں۔ استاد جی نے اس شعر کو اس غزل کا حصہ بنانے سے منع فرمایا تھا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا خوبصورت کلام

    اوہ ۔۔۔۔ یہ تو بڑی غلطی ہوگئی۔۔۔ بہت معذرت ۔۔۔ ابھی تدوین کیے دیتا ہوں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    بشارت صاحب! شوکت پرویز صاحب نے نرگِس کا بہت اچھا حل پیش کیا ہے۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اصول اصول ہے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس طرح کے کپ ساتھ لیے پھرتے ہیں۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مہدی بھائی سب کو تھوڑی تھوڑی پلادیں ۔۔۔ اللہ برکت دے گا۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    سگنل

    خوب لکھا ساجد بھائی۔۔۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ تھوڑی سی بچی ہے ، آدھی آدھی پی لیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید۔۔۔ (از نصف لمحہ)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانے دارنی صاحبہ ۔۔۔۔۔۔ !!!!!!
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سردیوں میں جلدی بند کر دیتے ہیں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    آپ نرگس لکھ دیں ۔۔۔ جن کے کمپیوٹر میں متعلقہ فونٹ دستیاب ہے انھیں درست نظر آئے گا۔ جو ہم جیسے ہوں گے ان کے لیے صبر کا راستہ یا مطلوبہ فونٹ کی نشان دہی۔ :) یا پھر س دو بار لکھ دیں ایسے: نرگسس
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین بند ہے۔ سوری
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    میں اس لڑی کا عنوان اور زمرے کا انتخاب دیکھ کر یہ سمجھا کہ گیلانی صاحب نے ”لائبریرینز“ کے لیے نظم بنائی ہے۔ :)
Top