http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102367238&Issue=NP_LHE&Date=20140813
عوام کی املاک کو پولیس کی سرپرستی میں نقصان پہنچانے والے کی حفاظت کے خصوصی انتظامات
پولیس کا ہے فرض حفاظت گلو بٹ کی
اور امریکہ میں رہائشی دیسی کیسی ۔۔۔۔۔۔ مارتے ہیں ؟؟؟؟؟
http://abbtakk.tv/urdu/storiesgullubuttmodeltown120814/
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ ضمانت پر رہا
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مر کزی کردار گلو بٹ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو...
News bulletin TV News one at 1:00 or 2:00 pm
ایک اور بات کہ گاڑیوں کے مالکان میں سے کوئی مدعی عدالت میں یا پولیس کے کاغذات میں موجود نہ تھا۔ عام طور مدعی کی غیر موجودگی میں حکومت مدعی ہوتی ہے کیونکہ املاک کو نقصان پہنچا تھا ۔ مگر چونکہ نقصان میں حکومت کی ایما شامل تھی اس لئے مدعی نہیں بنی
اس مقدمہ آلہ ضرب بھی برآمد ہو گیا اور شواہد بھی
مگر صفائی کے وکلا نے گلو بٹ کو ذہنی مریض بتا کر ضمانت کرا لی ۔( اب اُسے سیدھا رائے ونڈ کے سپیشل پاگل خانے میں بھرتی کیا جائے گا)
کیوں کیا ملزم کا جرم ثابت کرنے کے لئے دس ٹی وی چینلز کی ویڈیوز کافی نہیں تھیں۔ ایسے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کی جاتی ہے اور پولیس کو فوری چالان داخل کرنے کا حکم دیا جاتا ہے
آپ فکر مت کیجئے آزاد عدلیہ بری بھی کر دے گی ۔
بے حسی کی انتہا ہے اگر عدلیہ آزاد ہے تو انصاف کے تقاضے پورے کرتی پولیس کو فوری چالان داخل کرنے کا حکم دیتی اور ملزم کو فی الفور سزا سُنائی جاتی
LHC orders release of Gullu Butt on bail
LAHORE: The Lahore High Court on Tuesday ordered the release of Gullu Butt who is allegedly an active member of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and police tout, on bail, Express News reported...