2012 میں بھی نون لیگ شریک اقتدار تھی پنجاب میں اسی کی حکومت تھی
2014 کا انڈیکس اس سے بد تر ہو گا دفعہ 144 ، 245 اور کنٹینر پالیسی اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بنا پر
اب آپ نے تسلیم کر لیا کہ ۔ اقربا پروری ، برادری ازم میرٹ کی خلاف ورزی اور دھونس دھاندلی یہ سب شریفین کے امتیازی کارنامے ہیں۔پھر کس جمہوریت کی دعویداری ہے ۔ فوجی حکومتیں ایسا کچھ نہیں کرتیں۔اقربا پروری ہی کی کوئی ایک مثال دیں۔ کیا مشرف نے اپنے کسی رشتہ دار کو اعلی عہدے پر فائز کیا۔ ضیا الحق کے...
آپ کو نوکری اس لئے نہیں ملی کہ سندھ میں غیر سندھیوں کے ساتھ امتیاز برتا جاتا تھا ۔ اس میں فوجیوں کا کوئی قصور نہیں ۔ پنجاب میں کسی غیر پنجابی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جاتا ۔ موجودہ حکومت تو اپنے ہر عمل سے خود کو غیر جمہوری ثابت کرتی ہے ۔ یہ بے بصر حکمران صرف حال میں اقتدار کے مزے لوٹنا چاہتے ہیں...
بجا فرمایا یہ احتجاج اسی لئے کیا جا رہا ہے کہ پارلیمان قانون میں ردو بدل کرے اگر موجودہ پارلیمان کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ پھر نئی پارلیمان یا ملک کا صدر کرے
دھاندلی کے بعد آپکی حکومت نے فرمایا کہ دھاندلی شکایت ٹریبیونل میں لے جائیں ۔ اتمام حجت کے لئے شکایات لے گئے نتیجہ 14 ماہ میں صفر۔ تو پھر احتجاج کا کا راستہ ہی بچا تھا۔
رہی نواز حکومت کی کارکردگی تو یہ بتائیے
آپ کہاں رہائش پذیر ہیں؟؟ پاکستان میں ؟؟ سبزی پھل کس بھاؤ خرید رہے ہیں ؟ بجلی کا بل کتنا...
پاکستان میں کس درجے کی جمہوریت ہے ؟
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_freedom_indices#List_by_country
جمہوریت کے حوالے سے پاکستان کو Hybrid regimes کے زمرے میں دکھایا گیا ہے
عمران خان حقیقی جمہوریت کے لئے کوشاں ہیں
hybrid regime, is a governing system in which, although elections take...
ظاہر ہے اصلاحات پارلیمنٹ ہی کرے گی مگرجب وہ آزاد ہوگی شریفوں کی ربر سٹیمپ نہیں ہوگی ۔ ذرا غور کیجئے کہ یہ مطالبہ کب سے کیا جا رہا ہے ۔ اب یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو حکومت کو دباؤ میں لانے کے لئے احتجاج کیا جا رہا ہے جو ہر لحاظ سے جائز ہے ۔ حکومت پر دباؤ ڈالا گیا تو مذاکرات کے ڈول ڈالے گئے...
ایک سوال اس دھاگے پر کچھ محفلین کا خیال ہے کہ ہائی کورٹ نے لانگ مارچ سے منع کر دیا ہے
ہائی کورٹ نے پنجاب سے کنٹینر ہٹا نے کا حکم بھی صادر کیا ہے اور نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد کر دی تو کیا حکومت کنٹینر ہٹا رہی ہے ۔
ابھی خبروں میں دیکھا کہ چوہدری نثار نے کنٹینر ہٹانے سے معذرت کر لی ہے
قانون...
اجازت لی گئی ہے
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/08-May-2014/301511
اسلام آباد (وقائع نگار) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی جانب سے 11مئی کو ڈی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کی درخواست اعتراض لگاکر مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 11 مئی کو حکومت مخالف...
ڈان نیوز کے مطابق آزادی مارچ سے متعلق یہ مختصر فیصلہ جسٹس خالد مقبول خان کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی آئینی بینچ نے دیا۔
عدالتی فیصلہ کی تصویر.
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ موجود حالات میں غیرآئینی طریقے دھرنا یا مارچ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
عدالت نے اپنے فیصلے...
Despite last minute appeals for dialogue from Prime Minister Nawaz Sharif, the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) and Pakistan Awami Tehreek are determined to march to the capital - come what may
خندقوں میں خونی پھندے
http://www.dawn.com/news/1125084/