ارے بھئی پنجابی والی مسمی !! اردو والا نہیں !! ۔۔ :biggrin: ۔۔۔۔ اب مذکر و مؤنث کی حُسن تفریق بھی تو نبھانی ہے نا ۔۔۔:p ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے موسمی پاکستان میں ہی کھانے کا مزہ ہے ، یہاں نہیں! :) :)
راز کی بات بتاؤں ؟ جب مجھے کچھ سوجھ نہیں رہا ہوتا تو میں آپ ، ماہی احمد بچہ نیرنگ خیال بھائی محمداحمد بھائی فرحت کیانی آپی ، فلک شیر بھائی جان اور بہت سے لوگوں کی مستی بھری تحریریں کھنگالنا شروع کر دیتا ہوں ، اسی دوران بین السطور کوئی تتلی ہاتھ لگ جاتی ہے اور میں اس کے رنگ کاغز پر بکھیر...
میں پہلے ہی آپ سے ملے مخزن اخلاص سے مالا مال ہو چکا ہوں زبیر بھائی، اس پر ایسے اُنس رچے الفاظ !! :) :) ۔۔ آپ اور سب یارانِ محفل کے لیئے دعا ہے کہ کبھی آپس کا یہ بے لوث بندھن ٹوٹنے نہ پائے! ( آمین! )
جزاک اللہ برادر محترم !! :) :)