نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    روزے بہترین گزر رہے ہیں الحمد للہ !! :) ۔۔۔ موسم تو بہت گرم ہے مگر دفتر اور کمرے میں شدت محسوس نہیں ہوتی۔ باہر میں نکلتا ہی کم کم ہوں :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہت کرم ہے پروردگار کا ، کیسے گزر رہے روزے ؟ :) :)
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام خاں صاحب ۔۔۔ کیسے ہیں برادر محترم !! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    میں گلیاں دا روڑا کوڑا ۔۔۔ مینو محل چڑھایا سائیاں !!

    میں گلیاں دا روڑا کوڑا ۔۔۔ مینو محل چڑھایا سائیاں !!
  5. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    حاضر پیارا بیٹا ہو گئے فارغ :) :)
  6. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ :) نایاب بھائی کی فرمائش تھی یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے - چائے گرمجوشی اور رسمِ ملاقات کی علامت ہے اور ان دنوں محفل پہ خوش اخلاق اور بڑے ملنسار رُکن فعال ہیں بڑے معصوم سے اور سادہ دل @سیدفصیح احمد لہذا دوبارہ سلسلہ ان سے...
  7. سید فصیح احمد

    کوما

    سچ میں آپی مجھ سے نیند نہیں برداشت ہوتی !! ۔۔۔۔۔۔ اور اس میں ہر کام الٹ ہو جاتا ہے !! ۔۔۔۔۔ :p ۔۔۔ :) :)
  8. سید فصیح احمد

    کوما

    بھائی پیارے یہ غالباً کوما نہیں بلکہ نیند کا شدید حملہ ہے ۔۔۔ ہاہا :p ۔۔۔ سو جایئے صاحب اس سے پہلے کہ لڑکی کچھ اور کڑوی کڑوی سنا دے ۔۔ :confused: ۔۔۔۔۔۔ :) :)
  9. سید فصیح احمد

    کوما

    فاتح بھائی ہو سکتا ہے لکھنے میں کمی رہ گئی ہو ، اگر کسی کو بھی یہ لگا کہ میں نے کسی کے عقیدہ کو ٹھیس پہنچائی تو صد معاذرت ۔۔ ایسا کچھ بھی مقصود نہیں تھا۔ میں صرف اپنی ذاتی رائے لکھنا چاہ رہا تھا۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو (آمین!) :) :)
  10. سید فصیح احمد

    کوما

    :) ۔۔۔۔۔ صاحب کہیں میں نے شاعر صاحب کے ذاتی یقین پر سوال اٹھایا ؟؟ :) :)
  11. سید فصیح احمد

    کوما

    میں نے لکھا نہیں فاتح بھائی ۔۔ مگر بات آپ کی درست ہے !
  12. سید فصیح احمد

    کوما

    فاتح بھائی اب اور کیا کرتا یہاں :cautious: ۔۔۔۔۔ خدائی کے ذکر اور سگنلز کے مسئلہ پر وہ حضرت مچل گئے تو کیسے کر کے سمجھا بجھا رہا تھا ۔۔۔ خیر نظریہ اپنا اپنا ۔۔۔ میری رائے یہ ہے کہ شعر ایک اشارہ ہوتا ہے (بعض اوقات) اور اس کی تشریح ہم اپنے اپنے ذاتی زاویوں سے کرتے ہیں ۔۔۔ جس کی پہنچ جہاں تک ۔۔ :) :)
  13. سید فصیح احمد

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    محترم زبیر مرزا بھائی کے سنگ اپنی نشستِ چا(ہ) سے پہلے میں اس ہستی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، نایاب بھائی شکریہ کہنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شائد ہم کچھ واپس لوٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پس! میں کبھی بھی یہ لفظ آپ کے پیار کے بدلے نہ کہوں گا! ۔۔۔ کیوں کہ آپ سے ملنے والا ہر لمحہِ انس مجھے بہت عزیز...
  14. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    ارے نبیل بھیا آپ کے انتظار میں ہم نے کچھ لڑیاں شروع بھی کر دیں نا !! :) :) ۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں ہمارے دلارے بھائی آئے تو !! ۔۔۔ :) :) ۔۔ پر فکر نہ کریں ہم نے ابھی کئی ایک لعل چھپا رکھے ہیں جو رفتہ رفتہ دوستوں پر آشکار کریں گے دوارن تقریب سالگرہ ، انشاء اللہ !! :) :) ۔۔۔۔ درست کہا بھائی...
  15. سید فصیح احمد

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    بچے اس کی لمبی داستان ہے ،،، انشاء اللہ کبھی محفل پر درج کروں گا :) :)
  16. سید فصیح احمد

    اگر اسے لازم قرار دے دیا جائے ۔۔۔ تو آپ کون سا جانور پالنا چاہیں گے؟

    بچے کا انتخاب ۔۔ گُڑیا کی معصوم طبع کا پتہ دیتا ہے !! :) :) مجھے خود بلیاں بہت پسند ہیں !!
  17. سید فصیح احمد

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    :) :) ۔۔۔۔۔۔ میرے بہت ہی پیارے استاد محترم ! یقین مانیں کہ ابھی ابھی جب آپ کی دی گئی ریٹنگ کی اطلاع ملی تو یقین کرنا مشکل ہو رہا تھا۔ میری آنکھیں نم ہو گئیں خوشی سے، اس درسگاہِ محفل نما کے مجھ سے ادنیٰ طالب علم کے لیئے یہ انتہائی اعزاز کی بات ہے۔ :) :) جی بالکل درست فرمایا استاد محترم! میرا...
Top