آصف اثر
حضرت، ہماری گفتگو کافی آگے بڑھ چکی ہے۔ آپ لیٹ ہو گئے۔ اب اگلے موقع کا انتظار کریں۔ فی الحال ہم جو کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ ہمیں کرنے دیں۔
مدد کا موقع دے کر تو دیکھ لیا کہ آپ کسی تعمیری کام کا یا اس میں مدد کرنے کا کتنا شوق رکھتے ہیں۔ اب براہ مہربانی ہمارا وقت ضائع کر کے رکاوٹیں...