نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    معذرت۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ 2009ء اور 2017ء کے بیچ پاکستان نے کسی ہمسایہ ملک پر حملہ کر کے 85817 مربع کلومیٹر کا رقبہ ہتھیا لیا ہے۔ دیکھیں حضرت۔ جب کسی شے کا علم نہ ہو تو پوچھ لینا کوئی شرم کی بات نہیں ہوتی۔ کم از کم برتھ کنٹرول جتنی شرم کی بات تو قطعی نہیں ہوتی۔ اتنا اچھلنے سے پہلے آپ بھی...
  2. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ذرا غور سے جائزہ لیتے ہیں کہ آپ نے کیا لکھا تھا۔ جس کے متعلق استفسار کرنے پر آپ یہ نہیں کہتے کہ کوئی سال میں غلطی ہوئی ہے اور یہ 1970ء کا عدد ہے، بلکہ آپ کچھ یوں فرماتے ہیں واضح نظر آ رہا ہے کہ اس مراسلے تک آپ اس کو 1972ء ہی کا ڈیٹا بتا رہے ہیں، اور محض اس امید پر انحصار کر رہے ہیں کہ اتنی بڑی...
  3. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    کافی بھی منٹ مارگریٹا والی۔ کافی و شافی۔
  4. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    جیمز بانڈ؟ یا صمد بانڈ؟
  5. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    ایک پارٹ 3 کرنا چاہیے پھر تو۔ :ROFLMAO:
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    مولا خوش رکھے، آپ کی ڈھٹائی اور اختلاف رکھنے والے کو قسم ہا قسم کے القابات سے نوازنے میں تخلیقی صلاحیت کو دیکھ کر فاروق درویش نامی لیجنڈ کی یاد آ جاتی ہے۔
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اپڈیٹ: سی ایس ایس فورم کی اس پوسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 2009ء تک حکومت پاکستان کی اپنی سرکاری ویب سائٹ پر پاکستان کا رقبہ 796095 مربع کلومیٹر لکھا ہوا تھا۔ موجودہ سائٹ پر میں ڈھونڈ نہیں پا رہا کہ رقبے کا کہیں ذکر موجود ہے یا نہیں۔
  8. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ آج تک ہر جگہ، یہاں تک کہ نصابی کتابوں میں بھی یہ پڑھنے کو ملا ہے کہ پاکستان کا رقبہ 796096 مربع کلومیٹر ہے۔ نصاب کی کتابوں میں یہ عدد موجود ہونے کا مطلب یہ کہ قدرے حال تک پاکستان کی سرکاری دستاویزات اور دیگر انسائیکلوپیڈیا وغیرہ میں بھی یہ عدد استعمال ہوتا رہا ہے۔ ایسے...
  9. محمد سعد

    بلوچستان کے پسماندہ گاؤں کا سپیس سائنس دان

    ایسے لوگوں کے بارے میں جان کر دل خوش ہوتا ہے۔ مانا کہ پاکستان کے اداروں میں حالات اچھے نہیں اور زیادر تر لوگوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا، لیکن اگر مسلسل کوششیں جاری رہیں تو کوئی نہ کوئی کوشش کامیاب ہو ہی جائے گی۔
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    حضرت۔ ذرا دھیرج سے کام لیجیے۔ یوں خود کو سر بازار رسوا نہ کیجیے۔ اتنا ہلا گلا مچانے سے پہلے کالم AB کے اوپر سال ہی دیکھ لیجیے۔ کالم AB کا سال 1970ء ہے، جو آپ کے دعوے سے بالکل مختلف سال ہے۔ اب ذرا اس فائل میں 1970ء اور 1972ء کے درمیان کا فرق دیکھیے۔ پھر خود سے یہ سوال بھی پوچھیے کہ آیا 1970ء میں...
  11. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    یار یہ کیا گھڑمس بنایا ہوا ہے۔ گوشت بس گوشت ہوتا ہے، کہانی ختم۔ :confused:
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    افسوس تو اس بات کا ہوتا ہے کہ آغا وقار جیسے لوگوں کو ہر کوئی جانتا ہے جبکہ پروفیسر اصغر قادر جیسے قیمتی لوگوں کا کوئی نام تک نہیں جانتا۔ مجھے حیرت نہیں ہو گی اگر کل کوئی ان کو بھی ٹی وی پر تڑی لگا کر کہے کہ آپ نے آخر پاکستان کے لیے کیا ہی کیا ہے۔
  13. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    چلو اچھا ہے کسی کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ میں دراصل کھانے کی خالی پلیٹ کو دیکھ کر ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہوں۔
  14. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    سڑو! سڑو! میری آزادی سے سڑو!
  15. محمد سعد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    تاثرات تصویر میں نظر نہیں آ رہے کیا؟ :ROFLMAO:
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    پھر ایسا کرو بھائی۔ جب تھوڑے بڑے ہو جاؤ اور اس حد تک سمجھ آنے لگ جائے کہ ریٹنگ اس پوسٹ پر لگائی جاتی ہے جس کے متعلق لگانی ہو، تب بحث کرنے آنا۔ فی الحال تو آپ مسلسل ہر مراسلے میں یہی پیغام دیے جا رہے ہیں کہ آپ کو سکول نئے سرے سے شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کمال ہے صاحب۔ الزام بھی لگاؤ اور پھر گلہ بھی کرو کہ غصہ کس بات کا؟ وہی پرانی روش۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ ثابت کرنے میں آپ نے زیادہ دیر نہیں لگائی۔ اور ہاں۔ چھلانگ ہوتا ہے، چلانگ نہیں۔ :rolleyes:
  18. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اس مبالغہ آرئی کی طرف ہی توجہ دلانے کی کوشش کر رہا تھا کہ میری کوشش خود ایک مبالغہ آرائی کے طوفان میں دفن ہو گئی۔ کیا کریں گے جب ہر شاخ پہ۔۔۔ :censored:
  19. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    نیز املا اپنی خراب ہو تو بندہ دوسرے کو ناقص املا کی ریٹنگ دیتا اچھا نہیں لگتا۔ مانا کہ آپ سے دلیل نہیں بن پا رہی اور آپ منفی ریٹنگ دے کر غصہ نکالنا چاہتے ہیں لیکن کم سے کم الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی مثال تو نہ بنیں۔ اوہ، معذرت۔ میں بھول گیا تھا کہ وہ تو آپ کی پرانی عادت ہے۔ نیور مائینڈ۔ کیری آن۔
  20. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    اچھا ہے حضرت۔ دلیل نہ بن پائی تو اسی پرانی الزام تراشی کی روش پر لوٹ آئے۔ اگلا الزام کیا لگانے لگے ہیں؟ قادیانی، جیسا کہ آپ کی عادت ہے؟ او بھائی صاحب۔ اس نرگسیت سے باہر نکل آئیں کہ آپ اتنے اہم ہیں اور سب آپ کے اتنے دشمن ہیں کہ آپ کا مقابلہ کرنے کے لیے سازشوں اور جعلی آئیڈیوں سے کام لینے پر مجبور...
Top