نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    حد ہے یار۔ پہلے سے دوربین رکھتے ہو پھر بھی حسد کرتے ہو۔ افسوس! :unsure:
  2. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    یار۔۔۔ جانو۔۔۔ فائلیں۔ :confused:
  3. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اب آپ کو میری کتابیں پڑھنے کی عادت سے بھی حسد ہونے لگا ہے کیا؟ کچھ تو بیسٹ فرینڈ ہونے کا پاس کرو یار۔ دوست کی اچھی چیز پر نہ سہی، کسی اچھی عادت پر ہی خوش ہو جایا کرو۔ :unsure:
  4. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    تب ہی تو اور زیادہ حیرت ہوتی ہے کہ میری والی تو مینول ہے، وہ بھی سیکنڈ ہینڈ۔
  5. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    حضرت۔۔۔ فائلیں۔ :confused:
  6. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    میں بیسٹ فرینڈ ایسے ہی تو نہیں کہتا ان کو۔ :in-love:
  7. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    یار آپ کو اتنی مشکل سے میڈل کے حسد سے نکالا ہے تو آپ دوربین کے حسد میں مبتلا ہو گئے ہو۔ حوصلہ رکھو یار۔ آپ کو بھی اللہ دے گا۔ تب تک میری طرف آ جایا کریں، ویسے بھی شئیرنگ از کئیرنگ۔ :love:
  8. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    چلیں شغل کافی ہو گیا۔ اب ذرا فائلوں کا کچھ کر دیں۔
  9. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    گٹھ جوڑ ہوتا ہے یار۔ ناقص املاء!
  10. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    نظر اتنی کمزور ہو گئی ہے کیا؟ صحت کا خیال رکھا کریں۔ میرا بیسٹ فرینڈ اگر وقت سے پہلے بڈھا ہو گیا تو میں کیا کروں گا۔ :love-over:
  11. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ارادہ تو آپ کا نیک تھا لیکن لکھنے کے لیے کچھ پڑھنا بھی پڑتا ہے۔ :ROFLMAO:
  12. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    آصف میاں پتہ نہیں کیا کیا لکھ کے مجھے بھیجیں گے فائلوں میں۔ :censored:
  13. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    کمال ہے حضرت۔ اتنی جگہوں سے روز کے ڈیڑھ درجن مضامین کاپی پیسٹ مار لیتے ہو۔ ثواب کے کام کے لیے بھی اپنی خدادا صلاحیتوں کا استعمال کر لیتے۔
  14. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    آپ تو آپس میں ہی پنگ پانگ کھیلنے لگ گئے ہیں فائلوں کے ساتھ۔ :confused:
  15. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اب تو اچھے خاصے سٹائلش برقعے آ گئے ہیں۔ اب کیا ٹینشن۔ :rolleyes:
  16. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    فارمیٹنگ ہی کے تذکرے یہ بات نکلی تھی کہ شاید ان پیج کے فائل فارمیٹ کا تجزیہ کر کے وہ حصے پراسیس کیے جا سکیں۔
  17. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اگر ان پیج ۳، ان پیج ۲ کی فائل چلا سکتا ہے تو صرف ان پیج ۳ کی فائل کو کنورٹ کر لینا کم مشقت میں زیادہ نتائج حاصل کر لے گا۔ جو پرانی فائلیں ہیں، ان کو ان پیج ۳ کی چھلنی سے گزار کر پھر کنورٹ۔
  18. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    آپ رہنے دو پھر۔ :ROFLMAO:
  19. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    ہاں اسی پر بات ہو رہی تھی۔
  20. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    مجھے یاد آیا۔ ان پیج سے کنورژن کے حوالے سے کچھ بات ہوئی تھی تو میں نے کسی کو کہا تھا کہ ایک سامپل مجھے بھیج دیں جس کا تجزیہ کر سکوں۔ اب یاد نہیں آ رہا کہ کس کو کہا تھا۔ وہ صاحب خود دیکھ لیں تو براہ مہربانی نمونے کے لیے فائل بھیج دیں۔
Top