نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    میں خود اس لیے نہیں آزما پارہا کہ فی الحال فرصت میسر نہیں۔ 14 گھنٹے ڈیوٹی کے بعد میرے پاس صرف اڑھائی گھنٹے ذاتی کام کے لیے ہوتے ہیں۔ ستم بالائے ستم یہ کہ میں اردو کے سلسلہ میں 8 عدد کام ایک ساتھ شروع کررکھے ہیں۔:) انہی میں سے ایک یہ پی ڈی ایف فائل کی تیاری بھی ہے۔ خیر اگر کوئی بھی سامنے نہ آیا...
  2. تجمل حسین

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    لیجئے پھر انٹرنیٹ پر آنے کا انتظار شروع ہو گیا ہے۔ :) جیسے ہی میسر ہو کئی دوست مجھے بھی لنک عنایت فرما دے۔ عین نوازش ہوگی۔ ورنہ ۔۔۔
  3. تجمل حسین

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    میں نے تین فائلز الگ الگ فانٹس 14، 16، 18 کے ساتھ اپلوڈ کی ہیں۔ ان میں پہلے دو صفحات کی لائن سپیس 1.0 اور باقی کی 1.5 ہے۔ سرورق جیسا آپ کو مناسب لگے۔ اگر گمپ سے واقفیت نہیں ہے تو گوگل امیج پر Gimp لکھ کر سرچ کرلیں۔ کیونکہ مجھے خود فی الحال سرورق کا کوئی آئیڈیا نہیں ہے۔ :)
  4. تجمل حسین

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    السلام علیکم! میں پی ڈی ایف فائل کے تقریباََ اختتام تک پہنچ چکا ہوں۔ لیکن اس سلسلہ میں آپ دوستوں سے کچھ مشورہ درکار ہے۔ 1۔ فانٹ سائز کیا رکھا جائے؟ 2۔ لائن سپیس کتنی رکھی جائے؟ میں نے ذیل میں مختلف فانٹ سائز اور لائن سپیس کے ساتھ 3 فائلز اپلوڈ کی ہیں چیک کرکے بتائیے گا کہ کون سی زیادہ بہتر ہے...
  5. تجمل حسین

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    ٹھیک ہے بھائی جی آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔ جب انٹرنیٹ پر اچھے رزلٹ میں دستیاب ہوجائے تو مجھے بھی بتادیجئے گا۔ :) فاتح بھائی میں ساہیوال میں رہتا ہوں۔ اب میں ایک فلم دیکھنے کے لیے لاہور جانے سے تو رہا اور ویسے بھی اوپر موجود تبصروں سے معلوم ہوچکا ہے کہ یہ بھی صرف ایک دھوکہ ہی تھا فلم انگلش میں...
  6. تجمل حسین

    تعارف سب کو سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  7. تجمل حسین

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کیونکہ مجھے انگلش موویز اتنی پسند نہیں۔ بس جی ہم اور ہمارے کام :LOL: اگر دوبارہ مل گئی تو نہ ہی فلم گم ہونے دوں گا اور نہ ہی نام بھولوں گا۔ :)
  8. تجمل حسین

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    انگلش میں کیا سمجھ آئے گی؟ انگلش میں تو صرف ایک ہی مووی کی سمجھ آئی تھی بہت اچھی تھی اب نام بھول گیا ہوں اور فلم بھی گم کر بیٹھا ہوں۔ معیار اور فیملی فلم تھی۔ دوبارہ تو شاید ہی اس طرح کی فلم ملے۔ :)
  9. تجمل حسین

    اب بھی جب کبھی پی ٹی سی ایل بند ہوتا ہے (جو کہ دن میں کئی بار ہو تا ہے) تو زونگ ہی کام آتا ہے...

    اب بھی جب کبھی پی ٹی سی ایل بند ہوتا ہے (جو کہ دن میں کئی بار ہو تا ہے) تو زونگ ہی کام آتا ہے کیونکہ اس کا پیکج سوموار کو ختم ہوگا۔ پیکج یہ تھا۔ sub 777 لکھ کر 6464 پر بھیجا۔ 7 روپے میں 7 جی بی 7دن۔ مگر ایک سم پر صرف ایک ہی مرتبہ پیکج لگتا ہے۔
  10. تجمل حسین

    ابھی اچھا سا معیاری موبائل تو نہیں لے سکا۔ مگر دکان پر پی ٹی سی ایل کے رویے سے موبی لنک اور زونگ...

    ابھی اچھا سا معیاری موبائل تو نہیں لے سکا۔ مگر دکان پر پی ٹی سی ایل کے رویے سے موبی لنک اور زونگ میں موجود اچھا بھلا فرق نظر آیا۔ پہلے تین دن موبی لنک پر استعمال کیا۔ لیکن صفحہ رو رو کر (بہت سست روی) سے کھل رہا تھا۔ پھر میں نے اپنی زونگ کی پرانی سم پر پیکج لگایا تو انٹرنیٹ پی ٹی سی ایل سے بھی...
  11. تجمل حسین

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    مجھے تو ذرا بھی پسند نہیں آئی۔ ہاں البتہ یہ دیکھوں گا جب اردو ترجمہ میں آئے گی۔ :)
  12. تجمل حسین

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    اس کھڑاگ میں سب سے بہتر لینکس نہیں؟؟ بگز نظر آنے، نہ آنے کا مسئلہ ہی نہ رہے۔ :)
  13. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    مجھے تو یہ صفحہ نستعلیق میں ہی دکھائی دے رہا ہے۔
  14. تجمل حسین

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    ویسے ایک راز کی بات بتاؤں۔۔۔ ووٹ تو میں نے مسلم لیگ ن کو بھی نہیں دیا :)
  15. تجمل حسین

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    آپ نے بات ہی ایسی کی کہ بے اختیار ہی مجھے ہنسی آگئی اور ہنسی بھی ایسی کہ پرمزاح کی ریٹنگ بھی کم لگی۔اس صورت میں کیا کرتا۔ یہ دیکھیں۔ :LOL: یہ کس نے کہہ دیا آپ سے کہ تحریک انصاف غیرجانبدار پارٹی ہے۔ اس کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی اس کی جانبداری کے متعلق اتنی باتیں ہوچکی ہیں تو اقتدار میں آنے کے...
  16. تجمل حسین

    تعارف میں کون ہوں

    خوش آمدید۔
  17. تجمل حسین

    خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کروائیے۔

    خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کروائیے۔
  18. تجمل حسین

    نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو۔۔۔ ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ داں کے لیے (اقبال)

    نشان راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو۔۔۔ ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ داں کے لیے (اقبال)
  19. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم!

    وہ کہتے ہیں نا۔۔۔ کہ خواتین کی آپس میں نہیں بنتی۔ :)
Top