نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    واہ بھئی واہ۔ بوہت ودھیا۔ میں تے اج بوہت دناں پچھوں گیڑا لایا اے۔ اِتھے تے رونقاں لگیاں پئیاں نیں۔ مینوں تے پتا وی نئیں لگا۔ اج کل محفل ولوں سنیہا وی اُپڑ دا کسے دے متراں دی محفل وچ آون دا۔ ایسے گل توں مینوں پتہ نئیں لگیا۔
  2. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    محترم فقیر شکیب احمد صاحب! اسد صاحب کی بات بالکل درست ہے۔ ان کا فراہم کردہ ٹمپلیٹ آپ کے مطلوبہ ٹمپلیٹ کا ہی اردو ترجمہ ہے اور فانٹ کی ترتیبات بھی بالکل ویسی ہی ہیں جیسی آپ چاہتے ہیں۔ آپ بلا جھجھک یہ ٹمپلیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو ضرور آواز دیجئے گا۔ والسلام
  3. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    السلام علیکم شکیب بھائی! یہ جو ٹمپلیٹ آپ نے فراہم کیا اس میں شاید کوئی کوڈ وغیرہ مسنگ ہے۔ اس لیے یہ بلاگر پر اپلوڈ نہیں ہورہا۔ میرے خیال آپ نے بلاگر کے آفیشل ٹمپلیٹ میں سے ہی کوئی استعمال کیا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو آپ صرف اس ٹمپلیٹ کا نام فراہم کردیں۔ میں بلاگر سے خود ہی اٹھا لوں گا۔ والسلام
  4. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید۔
  5. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    محترم شکیب صاحب یہ کیا ؟؟؟ یہ تو آپ نے ٹیکسٹ فائل دے دی ہے۔ لگتا ہے آپ نے بلاگر کے ایڈیٹر سے سارا کوڈ کاپی پیسٹ کرکے اس فائل میں بھیجا ہے۔ چلیں خیر میں اسے کنورٹ کرلیتا ہوں۔ صبح پراگرس بتاؤں گا۔
  6. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اب ہر روز ملک پر چھائی ہوئی دھند ختم ہورہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب آپ دیکھیں گے کہ اس ملک اور اس میں بسنے والوں کو طعنے دینے والے لوگ اس ملک اور اس میں بسنے والوں کی مثالیں دیں گے۔ ان شاءاللہ۔
  7. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    جی نہیں ۔ ہمیں اپنے ملک کا نام پاکستان ہی پسند ہے۔ اگر اچھے لوگوں کے رہنے کی جگہ پر چند برے لوگ آجائیں تو اس کا نام بدلنے کے بجائے برے افراد کو اچھے بنانے کی کوشش کرنی چاہیے اگر وہ پھر بھی ہٹ دھرمی دکھائیں تو انہیں سبق سکھا کر نکال باہر کرنا چاہیے۔ :) لہٰذا پاکستان کا نام پاکستان ہی رہے گا اور...
  8. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    نہیں پاکستان :p متبادل موجود ہیں۔
  9. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    بھائی جی چار دن ہو گئے ہیں انٹرنیٹ ہی بند ہے موبائل سے گزارہ کررہے ہیں۔ جیسے ہی انٹرنیٹ سروس آن ہوتی ہے میں چیک کرتا ہوں۔
  10. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    البتہ میرا تجربہ اس سے بالکل الگ ہے۔ ہر وہ سسٹم جو یو ایس بی بوٹ کو سپورٹ کرتا ہے وہ اس سے بوٹ ہوجاتا ہے۔ ہاں اگر کسی سسٹم میں ہی گڑبڑ ہوتو پھر الگ بات ہے۔ :)
  11. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    ’’یونیٹ بوٹ ان‘‘ سافٹ ویئر کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ISO فائل ونڈو کی ہے یا لینکس کی۔ اس کے لیے بس ISO فائل ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ استعمال میں انتہائی آسان ہونے کے ساتھ ساتھ یو ایس بی میں موجود آپ کا ڈیٹا ذرہ برابر بھی ڈیلیٹ یا خراب نہیں کرتا۔ اور یہ لینکس اور ونڈوز دونوں کے لیے دستیاب...
  12. تجمل حسین

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    وہ بھی اس صورت میں کہ جس کی تحریر لگائی جارہی ہے وہ بخوشی اس کی اجازت دے۔ ویسے آپ ٹیکسٹ کہاں سے کاپی پیسٹ کررہے ہیں ربط دے دیں تاکہ چیک کرسکوں۔ جہاں تک فیس بک کی بات ہے تو یہ نیچے والا ٹیکسٹ فیس بک سے ڈائریکٹ عام طریقے سے کاپی پیسٹ کیا ہے۔ قرآن عمل کی کتاب تھی دعا کی کتاب بنا دیا سمجھنے کی...
  13. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    یو ایس بی برننگ کے لیے آپ درج ذیل ربط ملاحظہ کرلیں۔ ربط یہ ٹیوٹوریل میں نے لکھا تو پاک لینکس کے لیے تھا لیکن اس طریقہ سے آپ کسی بھی ISO فائل کی مدد سے یو ایس بی کو بوٹ ایبل بناسکتے ہیں۔
  14. تجمل حسین

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    متن سلیکٹ کرنے کے بعد ایڈیٹر میں اوپر موجود فانٹ لسٹ میں سے ایریل، ٹائمز نیو رومن یا کوئی دوسرا فانٹ منتخب کرلیں۔ اس کے بعد ڈیفالٹ فانٹ منتخب کرلیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  15. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    جی بالکل۔ کیونکہ ورڈپریس تھیم کی کوڈنگ اور بلاگر تھیم کی کوڈنگ میں فرق ہوتا ہے۔ ہاں البتہ اگر کوئی ویب ڈویلپر ہے تو وہ ایسا ہی تھیم بلاگر کے لیے بھی تیار کرسکتا ہے۔
  16. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    میرے بھائی یہ جو ربط آپ نے دیا ہے یہ ورڈپریس کے ٹمپلیٹ کا ہے بلاگر کا نہیں۔ اس لیے یہ آپ کے بلاگ پر نہیں چلے گا۔ ہاں اگر آپ اپنا ڈومین اور ہوسٹنگ خرید لیں تو پھر یہ آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ :)
  17. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    :angry1::sad3::embarrassed: :silent3:
  18. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ محفل فورم کی دسویں سالگرہ کے موقعے پر

    آج کل کمپیوٹنگ کا شمارہ ایک ماہ چھوڑ کر (یعنی دو ماہ بعد) شائع ہورہا ہے اس حساب سے دیکھ لیں کہ اگر محفل کے کرتا دھرتا وہ ہوتے تو محفل کا کیا حال ہوتا۔ :)
  19. تجمل حسین

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    جبکہ اوپن سورس سافٹ ویئرز وغیرہ کا سورس کوڈ سافٹ ویئر کے ساتھ ہی آجاتا ہے :)
  20. تجمل حسین

    ان پیج کی پی ڈی ایف سے متن اخذ کرنے کی ایک ناکام کوشش

    انہیں چاہیے تھا کہ گنجائش کے بعد بھی اوبنٹو ہی چلاتے اور گنجائش کی رقم سے اوپن سورس کی حوصلہ افزائی کرتے۔ :)
Top