نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    شکیب صاحب آپ نے جو ٹمپلیٹ لگایا ہوا ہے اس کا ربط دے دیں تاکہ ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کرسکوں۔ شکریہ۔ :)
  2. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    السلام علیکم! محترم فقیر شکیب احمد بھائی! سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ اصل میں مجھے اتوار کو کام سے چھٹی ہوتی ہے اور گھر میرے پاس انٹرنیٹ نہیں ہے اس لیے میں اتوار کو محفل سے رابطہ نہیں رکھ پاتا۔ آج پی ٹی سی ایل کے بند ہونے کی وجہ سے محفل پر نہیں آسکا۔ ابھی تھوڑی دیرپہلے...
  3. تجمل حسین

    پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات ۔۔۔۔۔ تُو جھکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (اقبال)

    پانی پانی کرگئی مجھ کو قلندر کی یہ بات ۔۔۔۔۔ تُو جھکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (اقبال)
  4. تجمل حسین

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    اسی آئی ڈی سے دوبارہ یہ میسج بھیجا گیا ہے۔ حوالہ: محدث فورم
  5. تجمل حسین

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    محترم جہاں تک میں سمجھا ہوں انہوں نے یہ بات شکیب بھائی کے لیے نہیں بلکہ عارف صاحب کے لیے لکھی ہے۔ :)
  6. تجمل حسین

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    کیا مطلب۔۔۔۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ لگتا ہے کسی نے ان کی آئی ڈی استعمال کی ہے۔ اس بات پر کیسے یقین کیا جائے جبکہ کئی محفلین نے ان کے بیٹے سے تعزیت بھی کی ہے۔ کیا ان کے بیٹے بھی اس کے متعلق لاعلم تھے۔؟؟؟
  7. تجمل حسین

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    زبردست جناب بہت اچھے۔ میری تو کوئی مشکلات آسان ہوگئی ہیں سب بڑی تو یہی کہ اردو کی ڈیزائننگ کے لیے اب فونٹ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں رہی۔
  8. تجمل حسین

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    درج ذیل ربط دیکھ لیجئے امید ہے کہ افاقہ ہوگا۔ :) ربط مزید معلومات چاہیئں تو پوچھ لیجئے گا۔
  9. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جی بالکل یہ دیکھیں۔ اصل میں مجھے میڈیا فائر اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنا ضروری تھا اسی وجہ سے میں نے آسانی کے لیے گوگل سرچ کیا اور فائل اپلوڈ کردی۔بہرحال اب میں نے میڈیا فائر کے ربط بھی دیے دیئے ہیں اور فائلز بھی دو کردی ہیں۔ اب چیک کریں۔
  10. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بالکل بھی نہیں۔ میں نے باقاعدہ ٹیسٹنگ کے بعد ربط لگایا ہے۔ نیچے نان رجسٹر ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں اور ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
  11. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اس کے ذریعے کوئی صفحہ کھول کر پرنٹ کرتے ہوئے پی ڈی ایف پرنٹر منتخب کریں تو فائل آپ کے سسٹم میں محفوظ ہوجائے گی۔ مزید اپنے والی فائل بھی شیئر کروارہا ہوں۔ فائل کا ربط میڈیا فائر روابط:۔ فائل 1 فائل 2
  12. تجمل حسین

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    لکھتے ہوئے ’’@‘‘ کا نشان ڈالیے اس کے بعد بغیر وقفہ (سپیس) دیے وہ نام لکھیں جسے ٹیگ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاََ اگر آپ یوں لکھیں گے @ فقیر شکیب احمد تو یہ یوں ظاہر ہوگا۔ فقیر شکیب احمد :)
  13. تجمل حسین

    تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کروائیے۔

    تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو کروائیے۔
  14. تجمل حسین

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید۔

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید۔
  15. تجمل حسین

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    مسلمانوں کے لیے کوئی نسخہ ڈھونڈنا لازمی نہیں کیونکہ مسلمانوں کا ایمان ہے کہ قرآن پاک میں آج تک کوئی تحریف نہیں ہوئی اور نہ ہی ہوگی۔ چونکہ غیرمسلموں کو شک ہے تو وہ ڈھونڈتے رہیں۔
  16. تجمل حسین

    فراڈ اور مکار

    ساتھ ناول کا نام بھی لکھ دیتے تو سونے پہ سہاگے والی بات تھی۔ :)
  17. تجمل حسین

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    محترم آسی صاحب ایک گزارش ہے کہ قرآنی آیات لکھتے وقت اگر فانٹ تبدیل کرکے Arial یا Times New Roman کردیا کریں تو اس سے پڑھنے بہت آسانی ہوتی ہے۔ کیوں کہ نوری نستعلیق کی وجہ سے زیریں اور زبریں صحیح دکھائی نہیں دیتیں۔ اور ویسے بھی نوری نستعلیق میں صرف اردو ہی اچھی لگتی ہے۔ جیسا کہ اوپر اقباس میں آپ...
  18. تجمل حسین

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    فقیر شکیب احمد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اُمید ہے کہ آپ کا وقت محفلین کے ہمراہ بہت اچھا گزرے گا۔ اگر نہ گزرے تو الفاظ واپس۔۔ :) :) باقی جہاں تک اس بات کا تعلق ہے تو ہوسکتا ہے کہ وہ جس سے عشق فرمارہے ہوں ان صاحب نے داڑھی رکھی ہی نہ ہو بلکہ داڑھی تو نقالی میں صاف کرواتے ہیں ساتھ مونچھوں پر...
  19. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ایل سی ڈی تو 17 انچ کی ہی ہے لیکن ریزلیوشن 1024×768 رکھی ہوئی ہے۔ جناب فائل چیک کرنے کا یہ طریقہ پرفیکٹ نہیں ہے۔ کیونکہ میں نے گوگل کروم کے ذریعے محفل کے مختلف دھاگوں کی جو پی ڈی ایف فائلیں بنائی تھیں ان کا متن جب ورڈ میں یا کسی دوسرے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو عجیب سے الفاظ دکھائی...
Top