نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون عید کی چھٹیوں کی وجہ سے 5 دن بعد آج محفل میں آیا تو یہ خبر پڑھ کر انتہائی دکھ اور صدمہ ہوا۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو میری ان سے پہلے اور آخری مکالمے میں دستخط میں فون نمبر کے متعلق بات ہوئی تھی۔ جس میں انہوں نےمجھے میرے دستخط میں موجود فون نمبر کو ہٹانے کےلیے کہا تھا۔ کیا...
  2. تجمل حسین

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں بلند مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
  3. تجمل حسین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ عید کی 5 چھٹیاں گزارنے کے بعد آج محفل میں پھر سے حاضر ہوں۔ امید ہے سب...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ عید کی 5 چھٹیاں گزارنے کے بعد آج محفل میں پھر سے حاضر ہوں۔ امید ہے سب ساتھیوں کی عید بہت اچھی گزری ہوگی۔
  4. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    یعنی میں ووٹنگ میں شامل نہیں ہوسکتا۔۔۔ :cry:
  5. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    سب دوستوں، بھائیوں، بزرگوں کو مشترکہ خیر مبارک۔
  6. تجمل حسین

    تمام اہلِ اسلام کو دل اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔۔۔۔ تقبل اللہ منا ومنکم

    تمام اہلِ اسلام کو دل اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک۔۔۔۔ تقبل اللہ منا ومنکم
  7. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    یہاں آپ کا تُکا غلط ہے۔ آپ نے شاید میرے دستخط کبھی دیکھے ہی نہیں۔ اگر دیکھے ہیں تو پڑھے نہیں۔ آپ کی بات پاکستان اور ارد گرد کے حساب سے یقیناََ درست ہے لیکن سعودی عرب اور بہت سے دوسرے ممالک میں آج انتیسواں روزہ ہے اور وہاں کل عید ہوسکتی ہے۔ لہٰذا اپنے ان مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو جو کہ ان...
  8. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔ تجمل حسین
  9. تجمل حسین

    الوداع ماہِ رمضان الوداع

    الوداع ماہ رمضان الوداع الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع سوہنے رب دے خاص مہمان الوداع رحمتاں، برکتاں دی بھرمار سی باران رحمتِ الٰہی بے شمار سی قریب توں قریب تر رب رحمان سی اک ہی صف وچ کھڑے سب شاہ و گدا الوداع الوداع ماہ رمضان الوداع راہ حق تے چلنا بڑا ای آسان سی قیام الیل تے ہوندی تلاوت قرآن سی...
  10. تجمل حسین

    قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

    شیطان اصل وہی ہوتے ہیں جو قید کردیئے جاتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگ شیطانوں سے بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اور ایسی ایسی قبیح حرکتیں کرتے ہیں کہ شاید شیطان بھی سوچے کہ یہ کام میں کیوں نہ کرواسکا ان لوگوں سے۔
  11. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

    اور مجھے بغیر تکے کے معلوم ہوگیا کہ آپ نے ووٹ کسے دیا ہے۔ :)
  12. تجمل حسین

    قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

    یہ آپ کا خیال نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ حقیقت یہ بھی ہے کہ صرف شیاطین قید کیے جاتے ہیں شیطان جیسے کام کرنے والے لوگ نہیں۔ :)
  13. تجمل حسین

    مچھلی کھانے کا موسم

    بالکل بھی نہیں۔
  14. تجمل حسین

    مچھلی کھانے کا موسم

    عارف صاحب اگر یقین نہیں تو پھر ایک بار تجربہ کرکے دیکھ لیجئے۔ کیونکہ مچھلی کھانے کے فوری بعد دودھ یا لسی وغیرہ پینے سے پھلہری ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ہاں اگر آپ گورے انگریزوں جیسا بننا چاہیں تو ضرور پیجئے گا۔ :)
  15. تجمل حسین

    مچھلی کھانے کا موسم

    ہاں بس ایک بات یاد رکھیں کہ مچھلی کھانے کے فوری بعد دودھ، لسی وغیرہ مت پیجئے ورنہ ہوسکتا ہے کہ بعد میں آپ کو پچھتانا پڑے۔۔ :)
  16. تجمل حسین

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    کالیاں اگے ٹوئے ۔۔۔۔ (جلدی میں آگے گڑھے ہی آتے ہیں) :) فاروق بھائی اتنی جلدی نہ کیجئے کہ کہیں وہ اتنے سے کام سے بھی انکاری ہوجائیں۔ آہستہ آہستہ ہی سہی اب ان شاءاللہ اردو کا مستقبل روشن ہے۔
  17. تجمل حسین

    پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف!

    مطلع ابر آلود ہونے کی صورت میں آپ 30 دن پورے کرسکتے ہیں۔ کیونکہ اسلامی مہینہ صرف 29 یا 30 کا ہی ہوتا ہے۔ یہ کوئی انگریزوں کا تھوڑا ہے جو 31 یا 28 کا بھی ہوسکے۔ :) جہاں عارف کریم ہوں وہاں گفتگو کا رخ نہ مڑے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔:) عارف۔۔۔۔۔ نام ہی کافی ہے۔:p
Top