نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اب تو بالکل ہی نئی بات ہوگئی ہے جناب۔ میرے موبائل کا ٹچ خراب ہونے کی وجہ سے اس میں انٹرنیٹ سیٹنگ...

    اب تو بالکل ہی نئی بات ہوگئی ہے جناب۔ میرے موبائل کا ٹچ خراب ہونے کی وجہ سے اس میں انٹرنیٹ سیٹنگ نہیں ہوسکتی لہٰذا انٹرنیٹ بھی نہیں چل سکتا۔ باقی رہی بات پیکجز کی تو فی الحال موبی لنک ہی کچھ اچھا ہے۔ مگر سگنل پرابلم ہوتی ہے۔ زونگ کی اس سے بھی زیادہ ہے۔ یوفون ابھی تک آیا ہی نہیں ورنہ اس کے سگنل...
  2. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    ایس ایم ایس کے ذریعے عید مبارک تو ریڈی میڈ ہی ہوتی ہے جبکہ عید کارڈز پر خود سے عید مبارک لکھنا اور شعر ڈھونڈنا کیا خوب مزہ آتا تھا۔ ریڈ میڈ ایس ایم ایس کے ذریعے عید مبارک کی کہانی بھی سن لیجئے۔ پچھلی عید پر مجھے عید مبارک کا ایس ایم ایس آیا جو کہ مجھے بہت اچھا لگا۔ میں نے سوچا آئندہ اسی ایس ایم...
  3. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    میں نے کرنسی میں پیسے تو استعمال نہیں کیے روپے ہی کیے ہیں۔ 1 روپے، 2 روپے، پانچ روپے، 1اور2 روپے والے نوٹ بھی اور 1 روپے والا بڑا علامہ اقبال کی تصویر والا سکہ بھی استعمال کیا ہے۔ ارے جناب ان دنوں کو کون بھول سکتا ہے۔ دوستوں کو کیا خوب عید کارڈ دیا کرتے تھے۔ ابھی تک وہ دن نہیں بھولتے۔
  4. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    لیجئے رانا صاحب ٹیسٹنگ حاضر ہے۔ http://postimg.org/image/3ndhn22zx/ پی ڈی ایف یونیکوڈ میں کنورٹ تو ہوگئی ہے مگر جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یونیکوڈ حصے میں آدھے الفاظ دکھائی رہے ہیں جبکہ بقیہ آدھے غائب ہیں اور کوئی سکرول بار بھی ظاہر نہیں ہورہی جس سے سکرین کو دائیں بائیں کرسکیں۔ یہ کیا مسئلہ...
  5. تجمل حسین

    گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا

    اس موقع پر ایک شعر یاد آرہا ہے۔ شاعر سے معذرت کے ساتھ۔:) یہ بازی گوگل کی بازی ہے، یہ بازی تم ہی ہارو گے ہر سرچ سے مودی نکلے گا، تم کس کس سے منہ چھپاؤ گے۔ :LOL:
  6. تجمل حسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    لیجئے رانا بھائی میرا تجربہ بھی حاضر ہے۔ http://postimg.org/image/d0wg430x5/ ویسے تو یہ سافٹ ویئر انسٹال بھی ہوگیا اور صحیح چل بھی گیا ہے لیکن جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ کرتے وقت ایرر آرہا ہے۔ شاید یہ پی ڈی ایف فائل کا مسئلہ ہو۔ سسٹم انفارمیشن:۔ HP Compaq۔ پروسیسر انٹل کور2...
  7. تجمل حسین

    گوگل نے مودی کو دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قراردیدیا

    کوئی بات نہیں گوگل دوبارہ معذرت کرلے گا۔ ویسے یہ بہت اچھی بات ہے پہلے اچھی طرح بدنام کرکے بعد میں معذرت کرلو۔ بلکہ صرف سوری کہہ دو۔:)
  8. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    یعنی کوشش بھی میں کروں اور بِل بھی مجھے ہی آئے۔ :cool:
  9. تجمل حسین

    تعارف محمد یوسف راجپوت، اردو فورم پر محفلین

    ارے آپ نے اتنی جلدی بھانپ لیا میرے مراسلوں سے ۔۔۔ یعنی کہ نہ ہی میرے مراسلوں کا حسن اتنا ہے کہ کوئی اس جانب متوجہ ہو اور نہ ہی اندازِ بیاں اتنا مؤثر ہے کہ کسی پر اثرانداز ہو۔ :)
  10. تجمل حسین

    بہت خوشی کی بات ہے کہ اردو محفل کی وجہ سے آپ کی معلومات میں اضافہ ہوا۔ کوئی بات نہیں غلطیوں سے...

    بہت خوشی کی بات ہے کہ اردو محفل کی وجہ سے آپ کی معلومات میں اضافہ ہوا۔ کوئی بات نہیں غلطیوں سے ہی انسان سیکھتا ہے۔ اگر کسی بھی چیز کی سمجھ نہ آئے تو کسی بھی رکن محفل سے پوچھ لیجئے۔ سبھی حاضر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علاوہ میرے۔۔۔ ہاہاہاہا :)
  11. تجمل حسین

    آئیڈیل فرضی شخصیات

    بہت پسند آیا۔ مزہ آگیا۔ کمال ہے اتنے پرانے دھاگے اتنے مزے کے ہیں اور جو نئے ہیں وہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان سے بھی زیادہ مزے کے ہیں۔ :D
  12. تجمل حسین

    عید عید عید ۔۔۔۔ آرہی ہے عید! :)

    عید عید عید ۔۔۔۔ آرہی ہے عید! :)
  13. تجمل حسین

    خیر مبارک گزشتہ

    خیر مبارک گزشتہ
  14. تجمل حسین

    تعارف محمد یوسف راجپوت، اردو فورم پر محفلین

    محمد یوسف صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں صرف لوگوں کو دیکھتے کر خوش ہی نہیں ہوتے رہیں بلکہ دوسروں کو بھی خوش کریں گے۔ :)
  15. تجمل حسین

    الوداع ماہِ رمضان الوداع

    نہیں وجی بھائی۔ یہ بالکل اصل کلام ہی ہے۔ حرف بہ حرف۔ کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
  16. تجمل حسین

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    بہت خوب رانا بھیا۔۔۔۔ کیا انداز تحریر ہے۔۔۔ ہنسی ہی نہیں رک رہی۔۔۔۔ :):LOL::ROFLMAO: :laughing::rollingonthefloor::bee::lol:
  17. تجمل حسین

    تعارف خدا ہی جانے یگانہ میں کون ہوں کیا ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  18. تجمل حسین

    برے اعمال کا انجام

    بہت شکریہ جناب۔ میرا ذہن تو اس طرف گیا ہی نہیں۔
  19. تجمل حسین

    برے اعمال کا انجام

    وہیں پر نیچے یہ بھی لکھا ہوا ہے۔
Top