نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    پہلی کوشش ہے دیکھیے گا - Blogger

    پہلی کوشش ہے دیکھیے گا - Blogger
  2. اکمل زیدی

    سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ...

    سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
  3. اکمل زیدی

    جی وقار بھائی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ کم از کم دانتوں میں زبان ہی آجاتی کچھ تو خوش فہمی کا بھرم رہ...

    جی وقار بھائی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ کم از کم دانتوں میں زبان ہی آجاتی کچھ تو خوش فہمی کا بھرم رہ جاتا۔۔۔خیر کوئی بات نہہں۔۔۔ہمیں تو سب یاد رہے اور کچھ کی صرف یاد ہی رہ گئی۔۔
  4. اکمل زیدی

    مجال ہے جو ایک ہچکی بھی آئی ہو ۔ ۔ ۔ :disappointed:

    مجال ہے جو ایک ہچکی بھی آئی ہو ۔ ۔ ۔ :disappointed:
  5. اکمل زیدی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا الیہ وانا الیہ راجعون خداوند متعال بحقِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وارث بھائی کی مغفرت فرمائے اور آگے کے معاملات میں آسانی فرمائے الہی آمین۔ بڑی مشکل سے لکھا ہے باقی اور کوئی بات ابھی فی الحال کرنے کی حالت میں نہیں ہوں -شکریہ عدنان بھائی آپ کے میسج کی وجہ سے پتہ چلا۔
  6. اکمل زیدی

    امیر المومنین علی ابن طالب علیہ السلام نے فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے روشنی ڈھونڈنے...

    امیر المومنین علی ابن طالب علیہ السلام نے فرمایا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم نے روشنی ڈھونڈنے والوں کے لیے شعلے بھڑکا دیے - نہج البلاغہ خطبہ 81
  7. اکمل زیدی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    رضائے حق کی ہر اک راہ میں ہے نقش حُسینؑ میں کربلا سے نہ جاؤں تو راستہ کیا ہے؟
  8. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور ہمیں اسی ح سے حیرت ہورہی ہے کہ رات کے ساڑھے بارہ ہونے کو ہیں اور آپ نے ابھی تک کھانا نہیں کھایا۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    بے شک ۔ ۔ ۔

    بے شک ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں تو ایسے ہی مزاک کر را تھا۔۔۔ :disappointed:
  11. اکمل زیدی

    ابن سعیدسے ایشیا ٹائمز کی خصوصی گفتگو : شمالی بھارت کے ضلع سدھارتھ نگر کا ایک مدرسہ طالب علم USA میں کیسے ڈیٹا سائنٹسٹ بن گیا؟

    بہت خوشی ہوئی۔۔۔ویسے اب سچ مچ اس بات نے تقویت پکڑ لی مزید کے انڈیا میں واقعی گروم ہوئی ہے نئی نسل میں نےخود پریکٹیکلی اس بات کا مشاہدہ کیا ہے ہم صرف باتیں بنانے میں ماہر ہیں باقی کام پڑوس میں ہو رہا ہے ۔۔وہ لوگ چاند پر چلے گئے اور ہمیں صرف چندا ماموں کی کہانیاں سنا کر ماموں بنایا گیا۔۔:sigh:
  12. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بجا فرمایا ۔ ۔ ۔ ساتھ ہوں تو بہترین حلیف ہوتے ہیں ۔ ۔ جو ٹھن جائے تو چالاک حریف ہوتے ہیں۔۔۔ :D
  13. اکمل زیدی

    طالب توجہ۔ ۔ ۔

    ایک کھویا ہوا سرٹیفیکیٹ مل گیا آج۔ ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  14. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سب خیر ہے نا ۔۔۔۔ :unsure:۔۔۔آج تو توپ خانے خاموش ہیں کسی کے ۔۔۔ ہم تو فورا خندق میں چلے گئے تھے گولہ پھینک کر ۔۔۔ :soldier:
  15. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بیگم کی سونے کی انگوٹھی کھو گئی اماں کی دی ہوئی تھی جو پچھلے سال اس جہانِ فانی سے اس دارِ بقا کی طرف کوچ کر چکی ہیں میں دیکھ رہا تھا بیگم اداس تھیں بہت زیادہ انگوٹھی کے ساتھ اماں بھی یاد آرہی ہونگی ہم چائے پی رہے تھے چُپ چاپ چائے پی جا رہی تھی میں غم بٹانے کے لیے بات شروع کی چیز تو کھو...
  16. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے اس پر آپ سے اختلاف ہے وارث بھائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    بچے

    ٹم ٹم کرتے تارے ہیں کتنے پیارے پیارے ہیں جھانک رہے ہیں بادل سے آسمان کے آنچل سے روتے بچے چپ ہو جائیں توڑیں لیکن توڑ نہ پائیں بچہ ماں کی گود سے اچھلیں وہ ہمکیں کودیں مچلیں وہ امی مجھ کو لا دو نا اجلا چاند منگا دو نا میں اب اس کو پکڑوں گا ہاتھوں میں یوں جکڑوں گا چم چم چاند چمکتا ہے موتی جیسا دمکتا...
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فرق تو آپا میں دکھاؤں آپ کو ملاحظہ فرمائیں یوں ہی تو نہیں کہا نا۔۔۔ :battingeyelashes:
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پتہ نہیں استاد کی نظر سے گذرا بھی یہ یا نہیں :)
  20. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب ہو گئے وہ استاد یہاں جو ہوتے تھے طبع زاد یہاں
Top