نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    وارث بھائی بہت شکریہ --بس سوال کا جواب تو کما حقہ دینے کے قابل ہو ہی جاونگا -لکھا تو پہلے بھی...

    وارث بھائی بہت شکریہ --بس سوال کا جواب تو کما حقہ دینے کے قابل ہو ہی جاونگا -لکھا تو پہلے بھی بہت کچھ تھا مگر شاید وہ ٹامک ٹوئیاں کے زمرے کا تھا - اور ہم خود کو علامہ سمجھتے رہے ۔ سوچ رہا تھا اردو محفل کا لنک لکھ دوں کے اگر آپ کو ہماری قابلیت کا اندازہ لگانا ہے تو وہاں جا کر دیکھیں تو شاید...
  2. اکمل زیدی

    نہیں عرفان بھائی اتنا ڈیپ میں تو جانے ارادہ نہیں بس جو جو سوالات 5 ائیر میں ریپیٹ ہوئے ہیں ان...

    نہیں عرفان بھائی اتنا ڈیپ میں تو جانے ارادہ نہیں بس جو جو سوالات 5 ائیر میں ریپیٹ ہوئے ہیں ان کی تیاری پر فوکس کرونگا جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو ذکر اس کتاب میں ہوا ہے وہ اس کا ہی زیادہ سوال آیا ہے پیپر --اگلے مہینے ہے ۔۔ پھر وقت کی تنگی آڑے آرہی ہے ۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    انا للہ وا انا الیہ راجعون۔۔۔۔افسوس ہوا عدنان بھائی ۔۔۔ خدا بھائی کو اور لواحقین کو صبر عطا کرے...

    انا للہ وا انا الیہ راجعون۔۔۔۔افسوس ہوا عدنان بھائی ۔۔۔ خدا بھائی کو اور لواحقین کو صبر عطا کرے ۔۔بس اتنے ہی دن لائی ہو گی وہ اس دنیا کے ۔ ۔ ۔ :-(
  4. اکمل زیدی

    آزاد نظم (دِیا)

    خوبصورت استعاروں سے مزین اچھی نثری نظم ہے ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    جزاک اللہ- عرفان بھائی ۔۔۔ہاں --ہے تو دلچسپ ۔۔ مزا آیا تھا پڑھنے میں اب تو عبدالرشید صاحب کی...

    جزاک اللہ- عرفان بھائی ۔۔۔ہاں --ہے تو دلچسپ ۔۔ مزا آیا تھا پڑھنے میں اب تو عبدالرشید صاحب کی تقابل ادیان کو میں گھول کر پی جاونگا ۔۔۔39 مارکس کو شش کرونگا ترتیب آگے پیچھے کردوں :) --مذاہب میں -اسلام-مسیحت -یہودیت - ہندو ازم -سکھ ازم - بدھ مت - پارسی - اور باقی ہندوستان کے کچھ چھوٹے چھوٹے غیر...
  6. اکمل زیدی

    مسلمانوں کے فلسفیانہ افکار میں 79 مارکس ہیں - عربی میں 56 ۔۔۔

    مسلمانوں کے فلسفیانہ افکار میں 79 مارکس ہیں - عربی میں 56 ۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    سرجی مجھے خود بھی امید نہیں تھی بس عربی کا ڈر تھا کے کبھی پڑھا نہیں لیکن حیرت ہوئی جب دیکھا کہ...

    سرجی مجھے خود بھی امید نہیں تھی بس عربی کا ڈر تھا کے کبھی پڑھا نہیں لیکن حیرت ہوئی جب دیکھا کہ تقابل ادیان کا پیپر رہ گیا ۔۔۔شکریہ - --
  8. اکمل زیدی

    علی وقار بھائی میں اسلامک سٹڈیز میں کر رہا ہو ڈبل ایم -اے۔۔ پہلا 1999 میں جنرل ہسٹری کے...

    علی وقار بھائی میں اسلامک سٹڈیز میں کر رہا ہو ڈبل ایم -اے۔۔ پہلا 1999 میں جنرل ہسٹری کے انٹرنیشنل ریلیشن گروپ میں کیا تھا۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    دیکھتا ہوں جا کر کچھ ہو سکا تو ٹھیک ورنہ دینگے پیپر ۔ ۔ ۔

    دیکھتا ہوں جا کر کچھ ہو سکا تو ٹھیک ورنہ دینگے پیپر ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    رزلٹ آچکا تھا ایم اے فائنل کا نمبر نہیں آیا تھا اس لیے مارک شیٹ لانے میں تساہل سے کام لیا آج...

    رزلٹ آچکا تھا ایم اے فائنل کا نمبر نہیں آیا تھا اس لیے مارک شیٹ لانے میں تساہل سے کام لیا آج لے کر آیا ہوں صرف ایک پرچہ رہ گیا ایک نمبر سے ۔۔۔ :(
  11. اکمل زیدی

    17 ربیع الاول : :rose::rose: :rose::rose::rose:ولادت باسعادت رسول اکرم محمد مصطفی صل اللہ علیہ...

    17 ربیع الاول : :rose::rose: :rose::rose::rose:ولادت باسعادت رسول اکرم محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم - ولادت امام جعفر صادق علیہ السلام بہت بہت مبارک :rose: :rose::rose::rose::rose:
  12. اکمل زیدی

    :rose:تمام عالم اسلام کو عيد ميلادالنبى صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم بہت بہت مُبارک ہو :rose:

    :rose:تمام عالم اسلام کو عيد ميلادالنبى صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم بہت بہت مُبارک ہو :rose:
  13. اکمل زیدی

    نعتیہ اشعار

    محترمہ اس آیت کا یہاں پر بیان کا کچھ محل نظر نہیں آرہا یہ آیت گمان کی وادیوں میں بھٹکنے والوں کے لیے ہے جبکہ یہاں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ ۔ ۔ اس سے پہلے والی آیت بھی بیان کریں يُلْقُوْنَ السَّمْعَ وَاَكْثَرُهُ۔مْ كَاذِبُ۔وْنَ تو یہاں کون سا کذب بیان ہوا ہے ؟
  14. اکمل زیدی

    خدا کے گھر کا رستہ مصطفیٰ کے گھر سے جاتا ہے وہاں سے جاؤ گے تو کوئی پیچ و خم نہیں ہوں گے

    خدا کے گھر کا رستہ مصطفیٰ کے گھر سے جاتا ہے وہاں سے جاؤ گے تو کوئی پیچ و خم نہیں ہوں گے
  15. اکمل زیدی

    جی عرفان بھائی ایسا ہی ہے ۔۔آپ کا تاثر حقیقت پر مبنی ہے ۔۔۔

    جی عرفان بھائی ایسا ہی ہے ۔۔آپ کا تاثر حقیقت پر مبنی ہے ۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    8 ربیع الاول : روزِ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (والد امام مہدی علیہ السلام)

    8 ربیع الاول : روزِ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام (والد امام مہدی علیہ السلام)
  17. اکمل زیدی

    پیروی دَیر کی اور لب پہ مدینے والے ۔ برائے اصلاح

    واہ ارشد صاحب نے تو شاید سہوا اوپر کمنٹ میں خوبصورت کو خونصورت کہہ دیا مگر یہی مجھے جچا ہوا لگ رہا ہے کہ کلام آپ نے واقعی خونصورت پیش کیا ہے یعنی خون کی روانی سے جو سوچ کو ملے جاودانی تو وہ پیش ہوئے نعت کی زبانی پُر معنی بمعہ روانی ۔۔۔۔بہت ساری داد قبول کیجیئے ۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  19. اکمل زیدی

    بمصطفی برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست اگر بہ اُو نہ رسیدی تمام بولہبی است

    بمصطفی برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست اگر بہ اُو نہ رسیدی تمام بولہبی است
  20. اکمل زیدی

    خودی کی جلوتوں میں مصطفائیؐ خودی کی خلوتوں میں کبریائی زمین و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد میں...

    خودی کی جلوتوں میں مصطفائیؐ خودی کی خلوتوں میں کبریائی زمین و آسمان و کرسی و عرش خودی کی زد میں ہے ساری خدائی! علامہ اقبالؒ
Top