نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ زیادہ اچھا تھا ۔۔۔ ویسے کچھ لوگوں کے لیے لکھ دیا کریں۔۔۔ یہاں ہنسنا ہے ۔۔۔ورنہ اگر کبھی آپ نے لطیفے کی صورت میں لکھ دیا کہ کہ ایک دن چھوٹے بھائی نے اپنی بڑی بہن سے پوچھا ہے جو کسی بات پر بھری بیٹھی تھی پوچھا کہ باجی یہ بارش کا پانی کہاں جاتا ہے تو اس نے تنک کر جواب دیا میرے سر میں ۔۔تو...
  2. اکمل زیدی

    28 صفر : روزِ وصال نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام پر تعزیت -

    28 صفر : روزِ وصال نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام پر تعزیت -
  3. اکمل زیدی

    11 ستمبر : راہ گذر تو روز ہی مزارِ قائد کے سامنے سے ہوتی ہے مگر آج ہم رک گئے بائیک سے اترے...

    11 ستمبر : راہ گذر تو روز ہی مزارِ قائد کے سامنے سے ہوتی ہے مگر آج ہم رک گئے بائیک سے اترے فاتحہ پڑھی پھر اپنی راہ لی ۔
  4. اکمل زیدی

    میں آؤں

    لڑی کے عنوان سے تو لگا کسی بلی نے رکنیت اختیار کی ہو ۔۔۔ اور وہ اذنِ بازیابی چاہ رہی ہو ۔۔۔۔ مگر پھر دیکھا تو پتہ چلا۔۔۔۔یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئلِ اردو محفل ہے ۔۔۔جس کی کوک ۔۔سے محفل کافی دنوں محروم تھی - ---------------- باقی کیسے حال ہیں محترمہ ۔۔۔امید ہے طبیعت بہتر ہو گی ۔۔۔نہیں تو بتائیں ابھی...
  5. اکمل زیدی

    17 صفر : روزِ پُر سوز شہادت امام علی رضا علیہ السلام :-(

    17 صفر : روزِ پُر سوز شہادت امام علی رضا علیہ السلام :-(
  6. اکمل زیدی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید :rose:
  7. اکمل زیدی

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    خدا صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے الہی آمین۔۔
  8. اکمل زیدی

    عربی شاعری ۔ابو العتاھیة ۔ ترجمہ۔نظم۔الشباب۔

    عاطف بھائی ۔۔۔عمدہ شیئرنگ ہے ۔۔۔ مزید اگر ایک اور عربی مشہور شاعر نام فرزدق اگر ان کا بھی کچھ کلام یہاں شیئر ہو جائے تو ممنون رہونگا۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    تازہ غزل

    بہت عمدہ چھوٹی بحر میں بہت اچھا کہہ دیا خورشید بھائی ۔۔۔۔خاص کر مقطع خوب ہے ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    :rose: :rose: 7 صفر: ولادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام [IMG] [IMG]

    :rose: :rose: 7 صفر: ولادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
  11. اکمل زیدی

    مطلب اگر علامہ اقبال اسے استعمال کر کے اپنا شعر لکھتے تو محمد احسن سمیع راحل آتا --

    مطلب اگر علامہ اقبال اسے استعمال کر کے اپنا شعر لکھتے تو محمد احسن سمیع راحل آتا --
  12. اکمل زیدی

    ذاتی لطیفے

    پرسوں کا بھی سن لیں اور اور آخر میں ایک سوال کا جواب بھی دیجیے گا کہ آپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے ۔۔۔۔ میں بیٹے کو لے کر جا رہا تھا آگے ٹنکی پر بٹھایا ہوا تھا وہ جوس پیتا ہوا جا رہا تھا پھر جوس کی بوتل خالی ہوگئی تو اس نے اسے سنبھال کے رکھ لیا کے آگے کسی ڈسٹ بن میں یا کسی مناسب جگہ پھینگے گا یہ...
  13. اکمل زیدی

    ذاتی لطیفے

    ہمارے پاس لائسنس نہیں ہے اور آج تک بنوانے کا ٹائم نہیں ملا بس تو ہر بار سو دو سے میں گلو خلاصی ہوتی ہے ۔
  14. اکمل زیدی

    ذاتی لطیفے

    کافی ٹائم پہلے یہیں کہیں شئیر کیا تھا اب خاص لڑی کے حسا ب سے مکرر ویسے یہ اس کیفیت کا اکثر سامنا رہتا ہے: میں روڈ پر جا رہا تھا سامنے ٹریفک سارجنٹ کھڑا تھا اب اتنی بار چالان ہو چکا تھا کہ دل میں ڈر سا بیٹھ گیا تھا وہیں دور ہی رک گیا کہ کہاں سے جاؤں خیر واپس ہونے والا تھا کہ اچانک ہمارے ذہن میں...
  15. اکمل زیدی

    اور اپنی زندگی میں اگر کسی نے کامیابی کا اعلان کیا تووہ ہر میدان میں کامیاب ذات مولا متقیان علی...

    اور اپنی زندگی میں اگر کسی نے کامیابی کا اعلان کیا تووہ ہر میدان میں کامیاب ذات مولا متقیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی تھی جنہوں نے وقت ضربت کہا - فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا۔
  16. اکمل زیدی

    وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا۔ سورہ احزاب 71

    وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہٗ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِیْمًا۔ سورہ احزاب 71
  17. اکمل زیدی

    تمام باتیں اپنی جگہ مگر ماں اور باپ سے مضبوط رشتہ کوئی نہیں۔۔۔قرآن سے بھی ثابت ہے اس کی حرمت۔۔۔...

    تمام باتیں اپنی جگہ مگر ماں اور باپ سے مضبوط رشتہ کوئی نہیں۔۔۔قرآن سے بھی ثابت ہے اس کی حرمت۔۔۔ اسطر ح کے معاملات میں ہمیں اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے کے بجائے قرآن سے رہنمائی لینی چاہیے جس میں ہر خشک و تر ہے اور بہترین رہنمائی ہے ۔۔
  18. اکمل زیدی

    اے اہلِ عزا، عزا کے دن آ پہنچے غم کی راتیں، بکا کے دن آ پہنچے فریاد کہ فاطمہؑ کی بستی اجڑی...

    اے اہلِ عزا، عزا کے دن آ پہنچے غم کی راتیں، بکا کے دن آ پہنچے فریاد کہ فاطمہؑ کی بستی اجڑی آبادیٗ کربلا کے دن آ پہنچے
  19. اکمل زیدی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اتنا نہ آسمان و زمیں پر لکھا گیا جتنا حُسینؑ تیری ’نہیںِ پر لکھا گیا
  20. اکمل زیدی

    آسماں لال نظر آتا ہے جو شام کے وقت آنکھ اسے خون کی سرخی کا بدل بولتی ہے اے غزل گو کبھی سن مرثیۂ...

    آسماں لال نظر آتا ہے جو شام کے وقت آنکھ اسے خون کی سرخی کا بدل بولتی ہے اے غزل گو کبھی سن مرثیۂ میر انیسؔ ایک مصرعے میں یہاں پوری غزل بولتی ہے ( عارف امام)
Top