نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق While لوپ

    While loop وائل لوپ ایک ایسا حلقہ یا چکر ہے جو تب تک چلتا رہتا ہے جب تک اس کی شرط (condition) درست رہتی ہے یعنی جب تک دی گئی شرط (condition) سچ رہتی ہے۔ یہ حلقہ (loop) کی مثال ہے۔ temperature = 115 while temperature > 112: # first while loop code print(temperature) temperature =...
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    شکریہ احمد، یہ خیال پچھلی بار کی قائم کردہ روایت کی پیروی میں ہی کیا ہے۔ اس طرح دو عمدہ نظمیں پائتھون کورس کا حصہ بن گئی ہیں۔
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    فائل لکھنے اور پڑھنے کے متعلق سبق بھی پوسٹ ہو گیا ہے اور اب صرف دو موضوعات پر چھوٹی چھوٹی پوسٹ رہ گئی ہیں جن کے ساتھ یہ کورس ختم ہو جائے گا۔ ٹپل (tuple) while لوپ
  4. محب علوی

    سبق فائل پڑھنا لکھنا

    ()writelines فائل میں ایک ایک لائن لکھنے کے لیے ہم نے رائٹ () کا طریقہ استعمال کیا اور اگر ایک ساتھ بہت سی لائنوں کو لکھنا ہو تو اس کے لیے writelines کا طریقہ استعمال ہوگا۔ fileloc = r'D:\data\ex_file.txt' lines = ['Course Python','Last Week','Last Lectures'] with open(fileloc,'w') as f...
  5. محب علوی

    سبق فائل پڑھنا لکھنا

    فائل لکھنا پائتھون فائل پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ یعنی ہم کسی موجودہ فائل میں بھی عبارت لکھ سکتے ہیں اور کسی نئی فائل میں بھی۔ fileloc = r'D:\data\ex_file.txt' with open(fileloc,'w') as f: f.write("my first file \n") f.write("This file \n") f.write("contains three...
  6. محب علوی

    سبق فائل پڑھنا لکھنا

    ()readlines یہ طریقہ فائل کی تمام لائنوں کو پڑھ کر اسے ایک لسٹ میں محفوظ کر لیتا ہے۔ اور ہم اس طریقے کو تب استعمال کرتے ہیں جب ہمیں فائل کی تمام لائنوں کر پڑھنا ہو۔ >>> with open(r'D:\script\test\refugee.txt') as fpoem: result = fpoem.readlines() print(result) ['\n', 'Once...
  7. محب علوی

    سبق فائل پڑھنا لکھنا

    ()read یہ طریقہ پوری فائل کو یکمشت پڑھنے کا کام کرتا ہے۔ >>> with open(r'D:\script\test\refugee.txt') as fpoem: result = fpoem.read() print(result) 'Say this city has ten million souls,\n' یہاں ہم نے ایک ویری ایبل fpoem میں open طریقہ کے ذریعے فائل poem.txt اوپن کروائی ہے۔...
  8. محب علوی

    سبق فائل پڑھنا لکھنا

    فائل پڑھنا پناہ گزینوں کے دکھ آج بھی وہی ہیں جو اسی سال قبل اسی نظم میں بیان کیے گئے تھے۔ Say this city has ten million souls, Some are living in mansions, some are living in holes: Yet there's no place for us, my dear, yet there's no place for us. Once we had a country and we thought it...
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    پائتھون کا کورس کا آخری ہفتہ چل رہا ہے اور اس میں دو تین اسباق مزید رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد غیر رسمی طور پر چند سکرپٹس پر گفتگو ہو گی مگر اسباق کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔
  10. محب علوی

    نئی جمہوری بساط اور کراچی

    ممکن نہیں کہ تحریک انصاف کراچی کو نظرانداز کرے کیونکہ اس شہر سے اسے سب سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں اور اس سے وہ سندھ کی اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ مرکز میں حکومت کے ہوتے ہوئے تحریک انصاف کراچی کے لیے کئی مفید پیکج دے سکتی ہے اور اس شہر میں بہت سی تبدیلیاں لا سکتی ہے۔
  11. محب علوی

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    اچھا لگا نثر پڑھ کر نمرہ۔
  12. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    OS ماڈیول یہ کافی استعمال ہونے والا ماڈیول ہے۔ اس میں ہم آپریٹنگ سسٹم کے حوالے سے بہت سے کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ >>> import os >>> os.getcwd() 'C:\\Users\\Mohib\\AppData\\Local\\Programs\\Python\\Python37' پہلے ماڈیول کو امپورٹ کیا اور پھر ہم نے موجودہ ڈائریکٹری کا پاتھ معلوم کیا ہے۔ >>>...
  13. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    SYS ماڈیول اس کوڈ میں پہلے تو sys ماڈیول کو درآمد کیا ہے import بیان استعمال کرکے جو کہ پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) کو بتاتا ہے کہ ہم اس ماڈیول کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ sys ماڈیول میں پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) اور اس کے ماحول (environment) سے متعلقہ مفید معلومات فنکشن اور متغیر کی...
  14. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    Platform Module پلیٹ فارم ماڈیول کی مدد سے آپریٹنگ سسٹم ، ہارڈویئر ، پلیٹ فارم ڈیٹا اور انٹرپریٹر معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ >>> import platform >>> print('system :', platform.system()) >>> print('Computer :', platform.node()) >>> print('release :', platform.release()) >>> print('version...
  15. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    ماڈیول Module اگر ایک یا ایک سے زائد فنکشن کو بار بار استعمال کرنا ہو تو اسے بجائے ہر پروگرام میں دوبارہ لکھنے کے ایک علیحدہ ماڈیول (module) میں لکھ کر محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس ماڈیول (module) کے ڈیٹا اور فنکشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے دوسرے پروگرام میں۔ عمومی طور پر یہ وہ طریقہ کار ہوتا...
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری فنکشن اور رد و بدل پر گفتگو

    آوٹ پٹ اور مسئلہ والا پیغام لازمی پوسٹ کرنا چاہیے ورنہ کیسے پتہ چلے گا کہ کیا نتیجہ رہا اور اس میں کیا مسئلہ تھا۔ ہر لائن کے بعد متعلقہ ویری ایبل کو پرنٹ کرکے دیکھا جا سکتا ہے کہ مطلوبہ نتیجہ آ رہا ہے کہ نہیں۔ مثلا پہلی دو لائنوں میں تو ویری ایبل میں مہینوں کے نام اور نمبر محفوظ کیے تو ان کو...
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری فنکشن اور رد و بدل پر گفتگو

    اس میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ اس میں چار لائنیں ہیں ، کس لائن پر مسئلہ ہے۔
  18. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    میں نے یہ کہنا تھا مگر بھول گیا، شکریہ یاد دہانی کا۔
  19. محب علوی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    اس سے مجھے یاد آیا کہ ونسٹن چرچل نے اپنے بچپن کے بارے میں لکھا تھا کہ ذہین اور بہترین طالب علموں کو اس وقت یونانی اور لاطینی زبان پڑھائی جاتی تھی اور غبی اور کم عقل طالب علموں کے لیے انگلش مختص تھی۔ سو سال پہلے یہی حال اردو کا بھی تھا ، فارسی اور عربی اصل اہمیت کی حامل تھیں اور اردو کا اضافی...
  20. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ڈکشنری سے حذف کرنا ڈکشنری آئٹمز کو حذف (delete) بھی کیا جا سکتا ہے۔ >>> del dict_simple['Name'] >>> dict_simple {'Age': 27} یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) جو کہ 'c' ہے کہ ذریعے اس کے key-value pair کو حذف کیا ہے۔ ڈکشنری کے سارے آئٹم ایک ساتھ حذف کرنے کے لئے ()clear کا استعمال کیا جاتا ہے۔...
Top