نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    نہایت مفید دھاگہ ہے۔ میں بھی اس کی ضرورت محسوس کررہا تھا۔ واقعی روز مرہ زندگی کی کئی باتیں اور واقعات ایسے ہوتے ہیں جن کو شئیر کرنا مفید ہوتا ہے۔
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ہاں، یہ بہتر ہے۔ میں اسی پی ڈی ایف سے پڑھ رہا ہوں۔
  3. تلمیذ

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    یہ تصاویر بھی نہایت عمدہ ہیں۔ جزاک اللہ!
  4. تلمیذ

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    اس بات کا تذکرہ مستنصر حسین تارڑ نے اپنی کتاب'منہ ول کعبے شریف' میں بھی کیا ہے۔
  5. تلمیذ

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    انتہائی پر اثر تحریر۔ شرکت کے لئے شکریہ۔ المیہ اورحقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں دن بدن ایسے واقعات میں کافی اضافہ ہو رہاہے۔
  6. تلمیذ

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    ٹیگ کرنے کے لئے شکر گزاری، زبیر مرزا صاحب میں یہ تصاویر دیکھ کر انہیں ریٹ کر چکا ہوں۔ حسان خان کا ذوق و شوق یقینا قابل داد و تحسین ہے کہ وہ ہمارے لئے ایسی خوبصورت تصاویرڈھونڈھ کر یہاں پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر اپنے دین اسلام کی یکجہتی ا وریگانگت پر یقین مزید پختہ ہو جاتا ہے۔
  7. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگرآپ کو یہ کتاب پی ڈی ایف میں چاہئے تو میں آپ کو ارسال کر سکتا ہوں۔ براہ کرم اس کے لئےمجھے اپنا ای میل پتہ ذاتی پیغام میں بھیجیں۔
  8. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مینڈھا سائیں یہ پنجاب کے سابق گورنر اور سابق وزیر اعلی ملک غلام مصطفے کھر کی سابقہ بیوی تہمینہ درانی کی آپ بیتی My Feudal Lord کااردو ترجمہ ہے رونگٹے گھڑے کر دینے والی اس خود نوشت میں انسانی جور وستم، خود غرضی، منافقت اور ہوس اقتدارکی ہوشربا تفصیل پر مشتمل واقعات کو پڑھ کر انسان انگشت...
  9. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    بے حد شکر گذاری، اس ہدیہ خلوص کے لئے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین
  10. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    بس شدت سے انہیں مس کرتے ہیں (اور یقینا دیگر احباب کے بھی یہی جذبات ہوں گے)۔ ہماری طرف سےانہیں سلام نیاز اور نیک خواہشات پہنچا دیجئے گا۔ جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    آپ کوکچھ پتہ ہو کہ جناب الف نظامی صاحب آج کل کہاں ہوتے ہیں؟ شادی کا ماہ عسل تو کب کا گزر چکا ۔
  12. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    جناب یہ شعر کا ترجمہ نہیں تشریح ہے۔
  13. تلمیذ

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    حکومت کا یہ ایک بہت خوب اقدام ہے!
  14. تلمیذ

    حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا

    ہمیشہ کی طرح شاندار اور عمدہ خطاطی اور ڈیزائن! حیراں ہے کوئی روز سے ٹھہرا ہوا پانی تالاب میں اب کیوں کوئی کنکر نہیں گرتا بے ادبی معاف۔ یہ لفظ کئی نہیں ہونا چاہئے؟
  15. تلمیذ

    ذاتی کتب خانہ بچوں کیلئے تیس بہترین تصویری کہانیاں!

    وہ اس لئے بلاک ہے کیونکہ اس سائٹ والوں نے اس پربعض انتہائی قابل اعتراض اور غیر اخلاقی رسائل و جرائد بھی شامل کر دئیے ہیں جن کے درمیان مین کہین کہیں معظم صاحب کی کہانیاں بھی نظر آرہی ہیں۔
  16. تلمیذ

    رمضان در سراسرِ دنیا (۲۰۱۳)

    پوری دنیا میں اسلامی یک جہتی اور مشترکہ تمدن کے ان دل فریب ور روح پرور نظاروں میں شراکت کے لئےشکر گذاری حسان خان ، مندرجہ بالا تصویر میں استعمال ہونے والی دیگیں مجھے تو پاکستان (گوجرانوالہ) کی ساختہ محسوس ہوتی ہیں۔ کیونکہ میں نے عرب اور افریقہ میں مجموعی کھانےعموما بڑے بڑے دیگچوں میں پکتے ہوئے...
  17. تلمیذ

    کراچی کا نوحہ بقلم رضا علی عابدی

    دلگیر واقعات سے قطع نظر، رضا علی عابدی کا کالم ہمیشہ ایک جامع اور دلچسپ تحریر پر مشتمل ہوتا ہے، شراکت کے لئے شکریہ۔
  18. تلمیذ

    تبریز کے کوہِ عینالی پر کوہ نوردوں کا افطار

    بہت شاندار تصاویر، حسان خان اور شاندار کھوج کے بعد شراکت کے لئے شکریہ، جزاک اللہ!
  19. تلمیذ

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    شکریہ، جناب۔ انشأاللہ۔ہمیں انتظار رہے گا۔
Top