نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    احوال کا انتظار رہے گا، انشأاللہ!
  2. تلمیذ

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    راشد صاحب، آپ کو شاید یاد بھی نہیں رہا ہوگا، چند ماہ پہلے میں نےآپ کے کسی مراسلے کےجواب میں ہاشم رضا مرحوم کی خود نوشت کے بارے میں استفسارکیا تھا۔ لیکن میری پوسٹ جواب سے محروم رہی تھی۔ آج آپ کے اس مراسلے کے ذریعے پتہ چلا ہے کہ اس کا نام 'میری منزل' ہے لیکن یہ پڑھ کر حیرانی ہوئی ہے کہ نام اردو...
  3. تلمیذ

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    اوراق پریشاں تو ہم پڑھیں گے ہی جناب لیکن کتاب کے بارے میں آپ کی تعارفی سطور ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی پر لطف ہیں۔ جزاک اللہ! سرکار۔
  4. تلمیذ

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    قدر افزائی ہے مرزا صاحب، ورنہ من آنم کہ من دانم!
  5. تلمیذ

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    حفیظ تائب اردو نعت گوئی میں اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں۔ اس خوبصورت نعت شریف کی شراکت کا شکریہ، بٹ جی۔
  6. تلمیذ

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    آپ کی کسر نفسی بجا اور تسلیم،لیکن صاحب، اس خیال سےتو کوئی طالب علم بھی آگے بڑھنے سے رہا۔ یعنی کیا طلب علم کے لئے کوئی قدم بھی نہ اٹھایا جائے؟۔
  7. تلمیذ

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    سعادت صاحب کی دی ہوئی معلومات قابل قدر ہیں۔ تاہم امجد صاحب کی مذکورہ بالا بات کی تائید کرتے ہوئے میں بھی یہی عرض کروں گا کہ اکثر یہ ہوتاہے کہ سارے مآخذ ہر ایک کی نظر سے نہیں گذرتے۔ اسلئے ابلاغ کے مقصد سے ایسے نادر ریسورسز کی زیادہ سے زیادہ ترویج کرنی چاہئے۔ جزاک اللہ!
  8. تلمیذ

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    نہیں میرا خیال ہے محمد اسحق ہیں- جناب محمود احمد غزنوی براہ کرم تصدیق کریں۔ ان سے مزید گذارش ہے کہ ہم یو ٹیوب کی وڈیوز دیکھنے سے محروم ہیں۔
  9. تلمیذ

    اقبال مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا

    آہ و فغان نیم شب کی توفیق ملنا بھی عین خوش بختی اور مقدر کی بات ہے۔ جس کو مل گئی اس کا بیڑا پار ہو گیا۔ ہم جیسے مردہ دلوں کی راکھ میں چنگاریاں ڈھونڈنے کا شکریہ، محترم سید زبیر صاحب
  10. تلمیذ

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    کیا سائیکل رکشہ ابھی تک چلتے ہیں وہاں پر؟ اور کیا حکومت یا عوام کی طرف سے انہیں ختم کرنے کے کوئی اقدامات کی توقع ہے؟
  11. تلمیذ

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    اس سے پہلے کہ بجلی چلی جائے، میں اب تک دیکھی ہوئی تصاویر کے بارے میں اپنا تبصرہ پوسٹ کردوں۔ بھئی ، آپ کی تلاش واقعی قابل داد ہے۔ کم از کم میں نے تو صرف چندتصاویر ہی پہلے دیکھی ہوئی ہیں۔ باقی تمام میری ان دیکھی اور میرے لئے بے حد معلوماتی اور دلچسپی کا باعث ہیں۔ آپ کی محنت کے لئے شکر گزاری۔ باقی...
  12. تلمیذ

    مہ جبین آپا ، مقدس اور تعبیر کے نام

    زبیر مرزا صاحب اور نایاب بھائی نے انتہائی عمدہ الفاظ میں تمام اہل محفل کی کیا خوب ترجمانی کی ہے۔ جزاک اللہ!
  13. تلمیذ

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    آپ کا مخصوص رنگ لئے ہوئے ہمیشہ کی طرح ایک بہت عمدہ تحریر۔ اتوار کی صبح کی کسلمندی کی کیفیت ہر شخص میں الگ الگ ہوتی ہے لیکن آپ نے اپنی حالت زار، جو اخبار کے بھیگنے کی وجہ ہوئی، کو بطریق احسن قلمبند کیا ہے۔ بہت خوب!!
  14. تلمیذ

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    امجد میانداد آپ کا بتایا ہوا طریقہ استعمال کیا ہے۔
  15. تلمیذ

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    ایک بہت اچھی بات کی ہے آپ نے @امجدمیانداد جی۔ اپنے آباواجداد کی روایات سے عقیدت اور اس کی ترویج انسانی جبلت اورایک قابل تحسین امر ہے۔ لیکن اگر آپ میری گذارش کا رخ صرف اپنی طرف نہ موڑیں تو عرض کروں کہ فی زمانہ اس وصف کا بے حد فقدان ہو گیا ہے اور عامۃ الناس اپنے پرکھوں کی ا چھی اور عمدہ روایات...
  16. تلمیذ

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    متفق۔ یہی احساس اگر ہمارے اندر ہر قسم کے معاشرتی رویوں میں آجائے تو زندگی کافی آسان ہو جائے۔ اور کئی جھمیلوں سے چھٹکارا حاصل ہو جائے۔
  17. تلمیذ

    کوہِ سبلان کے دامن میں آذربائجانی خانہ بدوشوں کا افطار

    یہ ان کی مخصوص روٹی یا نان ہے اور ہمارے ہاں کے تندورچی (سوائے چند پشتونوں کے) ایسا نان نہیں بنا سکتے ۔یہ شوربے والے سالن کے ساتھ خوب مزہ دیتا ہے۔
  18. تلمیذ

    سبقِ عظیم:مسلم بھائ چارے ،محبت اور یگانگت سے معمور وہ ایک لمحہ---

    براہ کرم خیال رکھئے کہ پابندی کی وجہ سے ہم جیسے بیشتر لوگ یو ٹیوب پر مبنی پوسٹوں سےمحظوظ نہیں ہو سکتے۔
  19. تلمیذ

    بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    بہت عمدہ پیش رفت ہے۔ توانائی کا یہ ذریعہ عام گھریلو صارفین کے لئے تو قدرے مہنگا ہے لیکن ادارے اور کمپنیاں (سرکاری اور پرائیویٹ دونوں) اس مد میں اپنے بجٹ کا کچھ حصہ ایک ہی مرتبہ صرف کر کے کافی بچت کر سکتی ہیں۔ امیدہے الفلاح بینک کا یہ اقدام دیگر اداروں کے لئے بھی اس ضمن میں ایک محرک ثابت ہوگا۔...
  20. تلمیذ

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، حاتم صاحب۔ آپ کا تعارف بور تو نہیں، ہمیں تو بہت پسند آیا ہے اور آپ کے خیالات اور نظریات کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ہوئی ہے۔ خصوصا روحانیات کی طرف آپ کا رجحان بہت اچھی بات ہے لیکن پر اسرار علوم سے آپ کیوں ہٹ گئے کیا کوئی خاص تجربہ ہوا تھا؟ آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ...
Top