نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    ویب سائیٹ تو عمدہ لگتی ہے لیکن کوئی لفظ تلاش کرتے وقت لنک ٹوٹ جاتا ہے اور گوگل سرچ کا صفحہ سامنے آجاتا ہے۔ اور کیا آپ کے علم کے مطابق یہ آن لائن لغت اردو سے پنجابی ترجمہ گر مکھی رسم الخط میں دیتی ہے یا کہ شاہ مکھی رسم الخط میں؟
  2. تلمیذ

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    نئیں راجہ جی، میرے خیال وچ ایہہ لغت نویسی دا ایک بہت ای غیر سائنسی ، اوکھا تے لماں طریقہ ہووے گا۔
  3. تلمیذ

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    آسی صاحب، جواب دین لئی شکریہ۔ بڑے ادب نال کجھ درستیاں کرنا چاہواں گا۔ سید تنویر بخاری ہوراں دی "تنویر اللغات" جیڑی میرے کول اے اوہ سائنس بورڈ نے نئیں بلکہ ایورنیو بک پیلس اردو بازار، لاہور والیاں شائع کیتی ہوئی اے۔سائینس بورڈ نے پروفیسر عبدالعزیز مینگل ہوراں سے مرتب کیتی ہوئی 'نو زبانی لغات'...
  4. تلمیذ

    ہدایت و عافیت کی دعا

    فی الحقیقت ہم سب کو اس دعا کی اشد ضرورت ہے۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ، عاطف بٹ جی
  5. تلمیذ

    پیر فضل گجراتی پیر فضل گجراتی دی اک غزل

    میں وی ایس سرنانویں ہیٹھ اک لڑی شروع کیتی سی جدھے وچ کافی سنگیاں نے آپنے سچے وچاراں دے موتی پروئے سن ۔ملاحظہ کرو تےتسیں تبصرہ وی کرنا: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-توں-پنجابی-ڈکشنری.14770/ مینوں حالی تیک ایس اردو پنجابی لغت دی اڈیک اے۔ بوہت بوہے کھڑکائے نیں پر کجھ نئیں لبھا۔'...
  6. تلمیذ

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    ہو سکتا ہے وفاق مدارس کے تحت اس سند کےحصول کا طریقہ اور معیارمختلف ہو اور یہ سند بنفسہ پی ایچ ڈی نہ ہو بلکہ اس کی مترادف اور مساوی کوئی دستاویز ہو۔
  7. تلمیذ

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    بہت اعلی پیش رفت ہے، بشرطیکہ اس پر بطریق احسن عمل بھی ہو اور ضیأ صاحب والی پی ایل ایس اختراع کی طرح کوئی پوشیدہ حربے نہ ہوں۔
  8. تلمیذ

    نہ جنوں رہا نہ پری رہی

    واہ ۔ بہت خوب انتخاب کیا ہے آپ نے اپنے فن کے اظہار کے لئے۔ بہت اچھے۔
  9. تلمیذ

    سیف الملوک

    واہ جی واہ، ایک تو کلام میاں محمد بخش صاحب کا، پھر آپ کی ڈیزائننگ۔ سبحان اللہ!
  10. تلمیذ

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    ایسی بھی کیا بات ہے شاکر جی۔ دل کی بات سامنے لانی چاہئے تاکہ کم از کم ناواقف لوگوں کو تو پتہ چلے کہ اصل صورت حال کیا ہے۔
  11. تلمیذ

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    ایک نہایت عمدہ اور امید افزا خبر، بشرطیکہ یہ اقتدار کے جھروکوں سے عوام کی طرف پھینکا گیا ایک 'لالی پاپ' ثابت نہ ہو۔یہاں پر اگر اجازت ہو، تو ایک ضروری گذارش یہ کرنی ہے کہ کم از کم پرائمری کے نصاب میں پنجابی زبان بھی شامل کی جانی چاہئے تاکہ بچوں کو ماں بولی کی گرائمر و املاکے ساتھ بھی شناسائی...
  12. تلمیذ

    فقیر اور بھکاری

    بہت عرصے بعد تشریف لائے جناب نعمان رفیق مرزا صاحب۔ حسب معمول آپ کی یہ تحریر نہایت عمدہ ہے۔ اور آپ نے معاشرے میں موجود ان کرداروں کابخوبی تعارف کروایا ہے۔ اصل فقیر کی شناخت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ بھکاری البتہ فورا پہچانے جاتے ہیں کیونکہ وہ اس 'پیشے' کے ساتھ وابستہ چند مخصوص 'اوصاف' کے حامل...
  13. تلمیذ

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    بہت شکریہ، کہ آپ نے اپنے بیش بہا خیالات کا اظہار فرمایا محترم سید زبیر صاحب۔ انہی کو جاننے کے لئے آپ کو ٹیگ کیا تھا۔ یہ زندگی کے ایسے حقائق ہیں جنہیں تسلیم کئے بغیر چارہ نہیں۔ پھر بھی مجموعی طور پرمستثنیات کو چھوڑ کر موجودہ نئی نسل کا بزرگوں کے ساتھ رویہ کچھ اتنا قابل تحسین نہیں رہا اور جیسا...
  14. تلمیذ

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    واہ جی واہ، کیاموتی پروئے ہیں، نین جی۔ ماشأ اللہ! زبیر مرزا جی ذرا توجہ فرمائیں،تحریرتو یہ ہوتی ہے۔ مغرب کے ثقافتی رویے ان کے اپنے معاشرے میں کھپ جاتے ہیں اور انہوں نے اس چلن کو قبول بھی کر لیا ہواہے ۔لیکن ہمارے ہاں انکااطلاق کئی قسم کی مشکلات سے دو چار کرتا ہے۔ ان معمر والدین کا مسئلہ ہی لے...
  15. تلمیذ

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    شدت سے انتطار رہے گا۔
  16. تلمیذ

    زندگی کا سفر 100 روپے کے نوٹ پرختم !!!

    میں سو فیصدی آپ سے متفق ہوں نین جی، کہ مکافات عمل ایک حقیقت ہے۔ اور اس کے بے شمار مظاہر مشاہدے میں آئے ہیں۔ اس لئے ہمیں ہمیشہ اللہ تعالے سے ڈر کر رہنا چاہئے۔ لیکن میں اس سلسلے میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں کہ بعض اوقات کچھ خوش نصیب بندے قدرت کی اس تعزیر سے بچ بھی جاتے ہیں۔ اور پوری زندگی انکی رسی...
  17. تلمیذ

    کراچی میں افطار

    بے حد عمدہ تصاویر، خصوصآ کیپشنز پڑھ کر خوب لُطف آیا ہے۔ جزاک اللہ!
  18. تلمیذ

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابو دجانہ صاحب۔ براہ کرم اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں۔
Top