نتائج تلاش

  1. رانا

    ن لیگ کی کارکردگی پی پی سے 59 فیصد بہتر،نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست

    متنازعہ صحافی ہو یا کسی بھی شعبے کا کوئی آدمی اس کی بات کو اہمیت واقعی نہیں دینا چاہئے اگر وہ صرف بات کرجاتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مبشر لقمان اب صرف بات نہیں کرتا بلکہ ثبوت بھی دکھاتا ہے۔ اس لئے ثبوت دیکھنے کے بعد اہمیت نہ دینا تو کچھ اور ہی ظاہر کرتا ہے۔ میں نے اس کے زیادہ پروگرامز تو نہیں...
  2. رانا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو مسٹر ہممم (تیرہ اپریل)

    سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کو بہت مبارک۔ :) اور اس بات کی بھی مبارک کہ اتنے شاندار دھاگے سے آپ کی اس تقریب کا آغاز ہوا ہے۔:) اور تعبیر جی بہت ہی شاندار انداز میں آپ نے دھاگے کا تعارف کرایا خاص کر کہانی تو بہت عمدہ ۔ :zabardast1: لیکن کہانی ادھوری رہے گی اگر تھوڑا سا اضافہ نہ کیا گیا تو یعنی...
  3. رانا

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    زبردست عاطف صاحب۔:) اسی طرح قدم بقدم ترقی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔:) اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحم آپ کے شامل حال رہے۔ آمین۔
  4. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ارے ہاں۔ واقعی اب تو یہ مسئلہ نہیں آرہا۔ میں نے آپ کے مراسلے کا اقتباس یہی چیک کرنے کے لئے لیا تھا۔:)
  5. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    قیصرانی بھائی یہ اسپیس چھٹنے والا مسئلہ آپ کے پاس بھی آرہا ہے کیا؟ جواب خانے میں اقتباس لینے کی صورت میں۔۔۔
  6. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اور جیسے جیسے ٹائپ کرنا شروع کرتے ہیں دائیں طرف اسپیس چھٹنا شروع ہوجاتا ہے۔:)
  7. رانا

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    قیصرانی بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ نین جونئیر نے تصاویر کھنچواتے ہوئے چہرے کے احساسات میں بھی کتنی جدتیں سموئی ہیں۔:)
  8. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    ابھی ابھی انکشاف ہوا کہ اوپر میں نے جس مسئلے کے ٹھیک ہونے کا ذکر کیا تھا وہ ہنوز برقرار ہے۔:( وجہ یہ کہ اگر آپ ویسے ہی جواب خانے میں ٹائپ کرنا شروع کرتے ہیں وہ بالکل ٹھیک کام کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ اقتباس لے کر جواب لکھنے لگتے ہیں تو:atwitsend:
  9. رانا

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    لیکن مجھے تو ابھی ٹائپ کرتے ہوئے بالکل درست دکھائی دے رہا ہے۔ جبکہ ابھی ڈھائی گھنٹے پہلے تک تو یہ مسئلہ بہت سنگین نوعیت کا لگ رہا تھا کہ جواب کے خانے میں ٹائپ کرتے ہوئے جب لائن ختم ہوتی تھی تو وہ اگلی لائن میں آنے کی بجائے اسی لائن کو لمبا لکھے جارہا تھا جو بہت تکلیف دہ تھا۔ مزے کی بات کہ یہ...
  10. رانا

    نین جونیئر (محمد زین العابدین)

    ماشاءاللہ ۔ بہت ہی پیارا بھتیجا ہے ہمارا۔:) اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔آمین۔ کچھ کیپشن ہماری طرف سے بھی۔ :) یہ پاپا کیا کررہے ہیں ؟ کوئی حکایت شکایت سی کھولی ہوئی لگ رہی ہے ! اووہ!! یہ پاپا نے کیا کیا نیلم آنٹی کی حکایتوں کے ساتھ؟؟؟ (اصلی حکایتیں پڑھتے ہوئے) ہمم۔...
  11. رانا

    Watsapp chat

    بری بات!!! کسی کے پول نہیں کھولتے۔;)
  12. رانا

    حسیں چہروں سے صورت_آشنائی ہوتی رہتی ہے

    غزل بہت اچھی ہے۔ لیکن شائد غلطی سے اس زمرے میں پیش ہوگئی ہے۔ لیکن ہم نے سوچا کہ کسی کی نیت میں شبہ نہیں کرنا چاہئے۔کیا معلوم واقعی ٹیوٹوریل ہی ہو۔:) لہذا جب تک پکی اطلاع نہیں مل جاتی اس سے ٹیوٹوریل سمجھ کر ہی فائدہ اٹھانا چاہئے۔ تو میرے خیال میں اس ٹیوٹوریل میں نئے آنے والے محفلین کو محفل کے...
  13. رانا

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    زبردست فاتح بھائی۔ بہت ہی پیارا لگ رہا ہے۔ :good1:
  14. رانا

    لندن مارچ 2014

    بہت دلچسپ۔ سفر کی روداد بھی اور ایک محفلین سے اتفاقیہ ملاقات تو سپُر دلچسپ۔:) اگر کیمرا پرانے دور کا فلم والا ہوتا تو میں کہتا کہ بھائی ساری فلم جہاز کے اوپر سے ہی خرچ کردوگے کچھ تو بچا کر رکھو!:)
  15. رانا

    ایک شعر کے بارے میں استفسار

    ایک جگہ سے رومن اردو میں ایک شعر ملا۔ سید ذیشان بھائی کے انجن سے چیک کیا تو بے وزن نکلا۔ کچھ وہاں سے اور کچھ آپ کے شعر سے مکس کیا تو ذیشان بھائی کے انجن نے کچھ بہتری کی نوید سنائی۔ اب پتہ نہیں یہ درست ہے کہ نہیں۔ تم کو کیا تم تو غزلیں کہہ کر اپنی آگ بجھا لو گے درد کا عالم اس سے پوچھو جو پتھر کی...
  16. رانا

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    مقدس بہنا بہت بہت مبارک ہو۔:) فاتح بھائی کے شعر سے خیال آیا کہ سچ مچ بہار کا ہی موسم ہے اور بہار کے موسم میں طلحہ بصورت بہار آگیا ہے۔ اللہ تعالی طلحہ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔:goodluck:
  17. رانا

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    ہمت بھائی چھٹیاں لے لیں مگر جانے کی باتیں نہ کریں۔ آئی ڈی بھی بلاک نہ کریں۔ کیا آپ کو پرانے محفلین کے ساتھ ایک گھر کا سا ماحول محسوس نہیں ہوتا؟ بس یہ سوچیں کہ ابھی فرصت نہیں ہے اس لئے محفل میں نہیں جانا۔ جب دو چار لمحے کی فرصت ہو لاگن کرکے ایک بار جھانک لیا کریں چاہے سال بعدہی فرصت ملے۔ رابطہ...
  18. رانا

    تعارف کچھ میرے متعلق

    خوش آمدید نعمان صاحب۔:)
  19. رانا

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    پیاری گڑیا فاطمہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک لئیق صاحب۔ :)
  20. رانا

    مبارکباد سب کو پاکستان کا یوم جمہوریہ، یوم پاکستان 23 مارچ مبارک ہو :)

    سب دوستوں کو یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو۔ کافی عرصے بعد کوئی ایسی تقریب ہورہی ہے۔ جن کو ابھی پی ٹی وی دیکھنا میسر ہے وہ ضرور براہ راست یہ تقریب دیکھیں۔
Top