نتائج تلاش

  1. رانا

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. رانا

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    آنکھوں کے دیپ خواب سے روشن تو کر لیے تعبیر کے سراب پگھلتے ہوئے بھی دیکھ واہ واہ فاتح بھائی۔ لاجواب غزل۔:great:
  3. رانا

    مبارکباد عمر سیف 30 ہزاری

    ڈھیر ساری مبارک باد آپ کے لئے عمر بھائی۔:congrats:
  4. رانا

    مبارکباد قیصرانی بھائی تیس ہزاری ۔۔۔

    قیصرانی بھائی بہت بہت مبارک ہو تیس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر۔:zabardast1: ویسے اب تو بتیس ہونے والے ہیں لیکن مبارک باد میں تیس کی ہی دوں گا۔:)
  5. رانا

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    بہت بہت مبارک۔ یہ تو واقعی ڈبل مبارک باد ہونی چاہئے۔ اس لئے ایک مرتبہ پھر بہت بہت مبارک۔:congrats:
  6. رانا

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو ظفری بھائی یہ دس ہزاری منصب۔:good:
  7. رانا

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ بچی کو جلد از جلد شفایابی عطا فرمائے۔ آمین۔ اور عمر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے لئے بھی اس حوالے سے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
  8. رانا

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔ :rose: اللہ تعالیٰ آپ اور بھابی کی زندگی میں بہت خوشیاں لائے۔:rainbow: حیرت ہے کہ اکتوبر کا دھاگہ ہے میں سمجھ رہا تھا اس میں میرا پیغام ہوگا لیکن نہیں ہے۔ دیر سے مبارک باد پر ناراض نہیں ہونا فہیم بھائی۔:redheart:
  9. رانا

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔:goodluck: زندگی کا نیا سفر اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے لئے ہر لحاظ سے خیر و برکت کا موجب بنائے۔:islandwithpalmtree: مقدس بہنا! عنوان بھی خوب چُن کر دیا ہے آپ نے۔:) اور لکھا بھی کمال ہے۔ لاجواب۔:thumbsup:
  10. رانا

    تاسف نوبل انعام یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی سترہویں برسی

    جزاک اللہ حسان بھائی۔ اس موقعے پر آپ نے ملک و قوم سے محبت کرنے والے ہر شخص کو جو پیغام دیا ہے کہ وطن عزیز میں عصری تعلیم کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا تہیہ کرلیں یہی ہمارا آج سب سے بڑا مقصد ہونا چاہئے کہ اس کے بغیر ہم اقوام عالم میں اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتے۔ اس دن کے حوالے سے اور آپ کے اس پیغام...
  11. رانا

    خدا کی راہ میں لٹتی ہے کائنات حسین

    ظاہری نام محو ہونے یا باقی رہنے کی کچھ حیثیت نہیں ہوتی بلکہ اسے عبرت کے لئے باقی رہنا چاہئے۔ آج اگر یزید دنیا میں آئے اور اپنا اور امام حسین رضی اللہ عنہ کا مقام لوگوں کے دلوں میں دیکھے اور پھر اسے اختیار دیا جائے کہ کیا اگر اسے واپس چودہ سو سال پہلے بھیجا جائے تو تب بھی وہ اسی بادشاہت کے مقام...
  12. رانا

    مصطفیٰ زیدی نظم "سپردگی"۔۔۔ از مصطفیٰ زیدی

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے فاتح بھائی۔ البتہ آخری شعر میں محبوب کا مونث ہونا پتہ نہیں کیوں ایسا لگا جیسے انتہائی زبردست کہانی پڑھتے پڑھتے انجام کرکرا ہوجائے۔:)
  13. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت بانی جماعت احمدیہ اپنے منظوم کلام میں فرماتے ہیں جان و دلم فدائے جمال محمدؐ است خاکم نثار کوچۂ آل محمدؐ است (درثمین فارسی۔ صفحہ ۸۹) میری جان اور دل حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال پر فدا ہے اور میری خاک آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کوچہ پر نثار ہے۔
  14. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت امام حسینؓ کی شہادت ’’امام حسینؓ کو دیکھو کہ ان پر کیسی کیسی تکلیفیں آئیں۔ آخری وقت میں جو ان کو ابتلاء آیا تھاکتنا خوفناک ہے لکھا ہے کہ اس وقت ان کی عمر ستاون برس کی تھی اور کچھ آدمی ان کے ساتھ تھے۔ جب سولہ یا سترہ آدمی ان کے مارے گئے اور ہر طرح کی گھبراہٹ اور لاچاری کا سامنا ہوا تو پھر...
  15. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سرداران بہشت میں سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’حسین رضی اللہ عنہ طاہر مطہر تھا اور بلاشبہ وہ ان برگزیدوں سے ہے جن کو خداتعالیٰ اپنے ہاتھ سے صاف کرتا اور اپنی محبت سے معمور کردیتا ہے اور بلاشبہ وہ سردارانِ بہشت میں سے ہے اور ایک ذرہ کینہ رکھنا اس سے...
  16. رانا

    اقتباسات حضرت امام حسینؓ کی قربانی

    حضرت مصلح موعود نے 14جنوری 1929 کو لاہور میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ‘‘ دوسری بات قرآن پر عمل کرنے والوں کے متعلق یہ بیان کی کہ ۔۔۔ جس مقصد کو لے کر وہ کھڑے ہوں گے، اسے ضرور پالیں گے۔ ’مفلحون‘ کے یہ معنی نہیں کہ بڑے بن جائیں گے۔ اس کا مطلب یہ قرار دے کر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم تو دیکھتے ہیں۔...
  17. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    بابا جی چند گزارشات پیش کرکے اجازت چاہوں گا۔ کیوں کہ میں نے بعد کے مراسلے صرف آپ کا نسبتاً سلجھا ہوا انداز دیکھ کر لکھے تھے۔ لیکن آپ کے تمام مراسلوں سے دو باتیں ظاہر ہوئی ہیں کہ ایک تو آپ تو سنی سنائی باتوں کو من و عن تسلیم کرلینے میں کوئی عار نہیں سمجھتے اور دوسرا یہ کہ انتہائی لغو باتوں پر بھی...
  18. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    آپ نے ایک لڑکی کے ملنے کا ذکر کیا۔ عرض ہے کہ وہ احمدی ہی نہیں تھی کسی مولوی کی پروردہ تھی اور جماعت کو بدنام کرنے کا مقدس فریضہ انجام دے رہی تھی۔ یہ مولوی اگر ایک شخص کو مرزا صاحب کا پوتا بنا کر میڈیا پر پیش کرسکتے ہیں تو اپنی کچھ لڑکیاں معاشرے میں "احمدی" کا لیبل لگا کر نہیں پھیلا سکتے؟ یہ تو...
  19. رانا

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    برادر! آپ کا تمام مراسلہ جماعت احمدیہ سے مکمل لاعلمی کے باعث ہے۔ آپ کے پاس احمدیت کے بارے میں صرف وہی معلومات ہیں جو آپ کو فریق مخالف سے حاصل ہوئی ہیں۔ آپ نے خود جماعت کی یا حضرت مرزا صاحب کی کسی کتاب کا مطالعہ نہیں کیا۔ پہلے آپ ہمارا موقف ہماری زبانی جانیں تو سہی۔ اگر دلچسپی ہو تو میں کچھ...
Top