نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    ایک دن میں بیس روٹیاں !

    بالکل صحیح کہا صابر بھائ بچی کی عمر دیکھتے ہوئے یہ عنوان لکھا تھا باقی جو آُ نے کہا ہونا ویسے ہی چاہیئے تھا ! مع السلام! مع السلام
  2. علی ذاکر

    مہندی ہے رچنے والی ۔۔۔

    پر سارا میرے لیئے کوئ "دعا" ہی لگا دو شاید میرا کام ہو جائے ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    مہندی ہے رچنے والی ۔۔۔

    ماسٹر صاحب آپ کا وقت بھی تو اچھا تھا ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ دیکھیں کیا حال کر دیا میری "خوصبورت" سی تصویر کا :sick:! مع السلام
  5. علی ذاکر

    جہاں ہر کسی کی رسائ نا ہو !

    دراصل میں نے اس بات پر عمل کیا ہوا ہے شادی کا لڈو جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے تو کھا کر پچھتا لیتے ہیں ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    برٹش میوزیم (لندن)

    تعبیر بہت اعلی :applause: شریک محفل کرنے کے لیئے شکریہ:)! مع السلام
  7. علی ذاکر

    جہاں ہر کسی کی رسائ نا ہو !

    ہر سمجھدار آدمی سے کوئ نہ کوئ غلطی ہو ہی جاتی ہے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    پاکستان موٹر وے ویو

    موٹر وے پولیس زندہ باد ! یہ میں نہیں موٹر وے پہ چلنے والیں گاڑیوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے:grin:! مع السلام
  9. علی ذاکر

    جہاں ہر کسی کی رسائ نا ہو !

    یہ راز کی بات ہے اگر بتا دیا تو ہر کوئ پہنچ جائے گا :grin:! مع السلام
  10. علی ذاکر

    امین جی کی فرمائش پر "سری لنکا"

    بہت عمدہ ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    عارف اس کا لنک بھی دیں نا ! مع السلام
  12. علی ذاکر

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    شکریہ وجی لیکن میرا ابھی دنیا سے جی نہیں اکتایا ویسے بھی ابھی نا تو میری منگنی ہوئ ہے اور نا ہی شادی ابھی تو میں نے کچھ بھی نہیں دیکھا ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    مغل بھائ بہت شکریہ مزہ آیا پڑھ کر ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    جہاں ہر کسی کی رسائ نا ہو !

  15. علی ذاکر

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    چاند صاحب عزیز کو "پرندوں" سے لگاؤ ہے شیروں سے نہیں‌ ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    و سے وسیم وزیرآباد ویل مچھلی اور پھل کوئ ہے نہیں جو "و" سے شروع ہو ! اگلا لفظ " ی " مع السلام
  17. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ صاحب کیسی بات کرتے ہیں غصہ اور عبداللہ کے ساتھ یہ تو اپنا دوست ہے لیکن پہلے بچہ ہے چھوٹا سا پیارا سا منا سا ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    خون خوار جانوروں کے ساتھ تصویریں !

    پہلے گھاس دکھاو پھر بتاؤں گا شیر ہوں کے نہیں ! مع السلام
Top