نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    مابدولت اجنبی زبان میں لکھے گئے اس جملے کا مفہوم سمجھنے کی تمنا رکھتے ہیں ،جسے ناسمجھتے ہوئے بھی مابدولت نے " پر مزاح" کی ' درجہ بندی' سے سرفراز فرمایا ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    کامیابی پر مابدولت برادرم عبداللہ امانت محمدی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں :great: ،:best: ،:congrats: ہو برادر! :):):)
  3. محمد امین صدیق

    ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺟﻼﺋﻮ ﮔﮭﯿﺮﺍﺋﻮ ﭘﺘﮭﺮﺍﺋﻮ، ﻣﺸﺘﻌﻞ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ، ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ

    مابدولت اس واقعے سے اس قدر دلگرفتہ ہیں کہ تاخیر سے ہی سہی تاہم اس کو لڑی میں پرونے سے خود کو نہ روک سکے ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺟﻼﺋﻮ ﮔﮭﯿﺮﺍﺋﻮ ﭘﺘﮭﺮﺍﺋﻮ، ﻣﺸﺘﻌﻞ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ، ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ

    اس ناختم ہونے والے سلسلۂ افراط وتفریط سے مابدولت کے قلب ناتواں پر ایک مہیب وحشت سی ہمہ وقت طاری رہتی ہے.اللہ بزرگ وبرتر اس مملکت خداداد کا خود ہی حامی وناصر ہو.
  5. محمد امین صدیق

    ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺟﻼﺋﻮ ﮔﮭﯿﺮﺍﺋﻮ ﭘﺘﮭﺮﺍﺋﻮ، ﻣﺸﺘﻌﻞ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ، ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ

    ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ،ﻣﺸﺘﻌﻞ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﺎ ﮔﮭﯿﺮﺍﻭٔ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﭘﺮ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﺎ ، ﺟﻼﻭٔ ﮔﮭﯿﺮﺍﻭٔ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮭﺮﺍﻭٔ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﺭﯾﮉ ﺯﻭﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﺌﯽ ، ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻓﯿﺾ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯿﮟ...
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    تضحیک پر ہی کیا موقوف تابش بھائی، مابدولت کئی بار اس دن صف ماتم بچھتے ہوے دیکھ چکے ہیں جب اچانک کسی بھلے چنگے عزیز یا رشتہ دار کے بے موت مرنے کی خبر کسی نامعلوم وسیلے سے پہنچتی ہے اور خاصا وقت گزرنے کے بعدکسی ذی ہوش کو ادراک ہوجاتاہے کہ ہو نہ ہو یہ اپریل فول کی کارستانی ہے. :):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    زبردست ،تابش بھائی ،واہ!
  8. محمد امین صدیق

    اب چند لمحوں میں دنیا میں کہیں 'پہنچنا' ممکن

    اور شاید ویڈیو بھی چسپاں کی تھی آپ نے فاتح بھائی !
  9. محمد امین صدیق

    اب چند لمحوں میں دنیا میں کہیں 'پہنچنا' ممکن

    مابدولت اس اطلاع کے بعد اپنی اس حسرت کا پرتاسف اظہار کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے کہ کاش یہ"ٹیکنولوجی " ساعت رفته کو بھی واپس لاسکتی اور مابدولت اپنی عظمت ماضی کا جلال اپنی ان کوتاہ بیں نگاہوں سے دیکھ پاتے!اور خالی خولی لفاظی کی درماندگی کا شکار نہ ہوتے.:):)
  10. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    مابدولت محترم برادرم یاز کو دلی مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس پورے مدت کا لمحوں میں تخمینہ لگانے پر برادرم عبدالقیوم چوہدری صاحب کو شاہی داد و تحسین سے نوازتے ہیں.:):)
  11. محمد امین صدیق

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    اا محترم برادرم حسیب احمد حسیب ،اگر یہاں پر ' حیرتناک ' کی درجہ بندی دستیاب ہوتی تو اتنے ضخیم ناول کو ایک ہی نشست میں پڑھ لینے پر مابدولت آپکو اسی ریٹنگ سے نوازتے ۔بہرحال ،واقعی یہ ایک کارنامہ ہے،جس پر مابدولت کو آپ پر رشک آرہاہے !:):)
  12. محمد امین صدیق

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    سچ جانیں تو 'علی پور کا ایلی ' اور ' الکھ نگری ' ہاتھ میں پکڑکر پڑھنے کی نہیں بلکہ چوکی پر رکھ کر پڑھنے کی چیزیں ہیں!:):)
  13. محمد امین صدیق

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    بقول خود مصنف " یہ ناول ،'علی پور کا ایلی' کا تسلسل ہے.":):)
  14. محمد امین صدیق

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    ایک سافٹویر ہے جو آپکی کہی ہوئی فقروں،جملوں یا عبارت کو تحریری شکل دیتا ہے ۔یہ پروگرام انگلش کا ہے اور ہم ساتھیوں کی خواہش اور کوشش ہے کہ اس سافٹویر سے اردو کے لئے استفادہ کریں ۔اس ضمن میں اضافی معلومات کے لئے آپ ہمارے میرکارواں برادرم تجمل حسین اور محترم محمد اسلم بھائی سے رجوع...
Top