نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بہت خوب اسلم بھائی، آپ نے کردکھایا۔اب بتائیے ورڈ لسٹ کونس استعمال کی ہے؟
  2. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    آپکی تشویش بجا ہے کریم بھائی لیکن یہاں ہم ڈریگن کی ایک اور اچھی عادت کی وجہ سے اس احتمال سے آزاد ہیں اور وہ یہ کہ ڈریگن اپنی ویکیبلری میں ایک لفظ کو ہمیشہ صرف ایک بار ایڈ کرتا ہے اور دوبارہ ایڈ کرتے وقت پہلے سے ویکیبلری میں شامل لفظ کو درخوراعتناء نہیں گردانتا اور اسے دودھ سے مکھی کی طرح نکال...
  3. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    گذارش یہ ہے کہ ہمیں ایک ہی اردو لفظ کو دو بار رومن انداز یا رومن اردو میں لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ،کریم بھائی کیونکہ ڈریگن کے وہ سارے ورژن جو 12 یا بالا ہیں،ان میں یونیکوڈ اردو سپورٹ موجود ہے ۔چنانچہ ،بس 'رٹن فارم' یونیکوڈ اردو رکھی اور اس کو رومن اردو کا 'اسپوکن فارم 'دیکر ٹرین کرانا ہے۔
  4. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    عارف کریم بھائی،نظام تو نہیں کہا جاسکتا تاہم جیسا کہ پہلے بھی عرض کرچکا ہوں ایک ویب سائٹ کھوج نکالی ہے جہاں پر اپنے پاس پہلے سے موجوداردو یونیکوڈ ورڈ لسٹوں کی 'نقل حرفی' کرتا ہوں اور پھر ترتیب دیکر یونیکوڈ+رومن اردو مع \\ کے ورڈلسٹ مرتب کرنے کی اپنی سعی کررہاہوں۔علاوہ ازیں ایک اور ٹول جو شاید آپ...
  5. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    یہی تو ہے اسلم بھائی،رٹن فارم تو بالکل درست ہجوں اورحروف پر مشتمل ہیں۔انشاءاللہ ایک بار میں تمام لسٹیں مکمل کرکے پیش کروں تب آپ حضرات ملاحظہ کیجئیے گا۔قوی امید کے آپ احباب کی توقعات اور تجربات پر پورا اتریں گے۔
  6. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اب یہاں پر یہ لسٹ اس صورت میں ہے کہ بائیں جانب 'رومن اردو' پھر '\\' اور دائیں جانب 'یونیکوڈ اردو' نظر آرہی ہے،جبکہ اصل لسٹ میں ترتیب اس کے برعکس ہے۔یعنی بائیں جانب یونیکوڈ اردو ،پھر \\ اور اسکے سامنے دائیں طرف رومن اردو اور ڈریگن اسی ترتیب کو شرف قبولیت بخشتی ہے۔
  7. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ہاہاہاہا،آپ کا حکم سر آنکھوں پر اسلم بھائی۔ یہ دیکھئے۔ امید ہے آپ لوگوں کے میعار پرپورا اتریں گے۔ویسے ڈریگن جوکچھ سن لیتاہے ،محض اس کا 'رٹن فارم' ہی فراہم کرتا ہے ۔...
  8. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دوستو ،میرے پاس فی الوقت ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ میں استعمال کے لئےتین یا چار یونیکوڈاردومع رومن اردو کی ورڈلسٹیں قریب التکمیل ہیں جن میں الفاظوں کی تعداد امید ہے کہ دو ہزار سے تو متجاوز ہی ہوگی۔میں یہ ورڈ لسٹیں اپنے عزیزاحباب محفل کے استفادے کے لئے جلد ہی محفل فورم میں شئیر کرنے والا ہوں اوراس...
  9. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ذاتی پیغام ؟؟؟ (کیا بذریعہ مکالمہ ،اسلم صاحب) ؟
  10. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    مبارک ہو اسلم صاحب،اب ذرا اس کی تبدیلیوں اور نئے فیچرز(اگر کوئی ہے تو) کے متعلق کچھ بتانا پسند کرینگے،نیز اسکے حصول کا کوئی سہل طریقہ یا ذریعہ؟؟؟
  11. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اوروں کے بارے میں تو علم نہیں اسلم صاحب ، لیکن میرے پاس توکم ازکم نہیں ہے۔ویسے کیا آپکے پاس ہے؟
  12. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اب تک میں یونیکوڈ اردو بمع رومن اردو کی تین ورڈ لسٹس مرتب کرنے میں کامیاب ہوا ہوں اور اس کام کیلئے مجھے دو سافٹوئیر اور ایک ویب سائٹ سے استفادہ کرنا پڑا ہے ،ان میں سے ایک لسٹ جو ٣٣٤ الفاظ پر مشتمل ہے ،مکمل ہے جسکو میں ڈریگن نچرلی اسپیکنگ کے ووکیبلری ایڈیٹر میں ایڈ کرکے اسکی ٩٠ % کامیاب...
  13. محمد امین صدیق

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    ربط کلک کرنے پر جب ویب سا‏ئٹ اوپن ہوئی تو"ڈاؤن فار مینٹی ننس" لکھا ہوا ملا۔علاوہ ازیں،اس میں لاگن کرنے کی بھی شرط ہے؟؟؟
  14. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://s736.photobucket.com/user/Amin_Siddiq/media/3rd%20Scrn%20Sht_zpsifudpwb7.png.html?sort=3&o=0#/user/Amin_Siddiq/media/Hindi-Dictation--Tranlitration-in-Urdu%201_zpsw4r7e6wz.mp4.html?sort=3&o=0&_suid=145074476835604188777241738927
  15. محمد امین صدیق

    ویڈیو اور آڈیو نقل حرفی (Transcription)

    احباب محفل، السلام وعلیکم! ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کی ٹرانسکرپشن کے برعکس،(جس میں محض وہی یوزرکہ جس کا یوزرپروفائل ڈریگن میں سیوڈہے،اپنی آواز میں ریکارڈد کی گئی آڈیو فائل کی ٹرانسکرپشن حاصل کرسکتاہے)، میں نے ویب گردی کے دوران ایک ویب سائٹ کا کھوج نکالاہےجس کی مدد سےاب دیگرریکارڈڈآڈیوزبلکہ...
  16. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی ہاں اسلم صاحب، خاکسار اس کا تجربہ کرچکا ہے۔
  17. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    معذرت اسلم بھائی صاحب ،کہ آپ نے ڈریگن 13 پرو کے بارے میں میرےسوال کا جواب اپنے تاحال آخری مراسلے میں دے رکھا تھا جو اتفاقا" میرے پڑھنے سے رہ گیا تھا ،تاہم میں ضرور یہ معلوم کرنا چاہوں گا کہ ورژن 13 پرفیشنل 'ود آؤٹ کی' آپ نے کہاں سے ڈاؤنلوڈ کی ہے؟ شکریہ والسلام!
  18. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    بہت خوب اسلم صاحب،دراصل میں نے ڈریگن 13 پروفیشنل کی عدم دستیابی کی بابت جو بات اوپر کی ہے،وہ ٹورینٹ میں فری ڈاؤنلوڈنگ کے حوالے سے تھی۔تاہم ،کیاہی اچھا ہوتا کہ آپ کو معلوم ہوتا کہ' ڈریگن 13 پرو' آپ کے لیپ ٹاپ میں کیونکرانسٹالڈ ہے اور آیا یہ آپ کے لیپ ٹاپ تک کس نامعلوم اور نادیدہ طریقے سے کسی '...
Top