نہایت غائر اور غیرجانبدارانہ جائزہ لینے کے بعد مابدولت اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ایک انتہائی عامیانہ سی تحریر ہونے کے علاوہ اس نمونے میں کوئی خاص یا غیر معمولی بات نہیں۔امید ہے متاثرین کو مامدولت کا یہ بے لاگ اور دوٹوک تبصرہ بھاگیا ہوگا۔
واضح ہوکہ مابدولت اس مراسلے کو "پسندیدہ"کی ریٹنگ سے پہلے ہی...