نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بڑی آس لگاکہ میں نے شعر کہے احباب نے سنے،اور سننے کے بعد، داد دینے کی زحمت گوارہ نہ کی اور، سب دم دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے۔
  2. محمد امین صدیق

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    تازہ تازہ آپریشن میرا ہوا وہ(محبوب) آئے،آپریشن کی جگہ کو دبایا اور دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے، میرے گلے میں درد تھا،میں نے کہا اے محبوب ،گلے میں درد ہے محبوب بولی،لا گلا مجھے دیدے، میں نے گلے کو پیش کیا محبوب نے گلے کو دبایا، اور دباکے چلدئیے،دباکے چلدئیے۔۔
  3. محمد امین صدیق

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    خواہر محترم ،،مشورہ تو مابدولت نے بھی مانگا تھا! بہرطور ،صد شکریہ ۔ جیتی رہو بہنا۔
  4. محمد امین صدیق

    میرے کیمرے کی نظر سے

    بلاشبہ !
  5. محمد امین صدیق

    دنیا کی 15 خوبصورت ترین آبشاریں!

    انتہائی دیدہ زیب تصاویر ہیں عارف کریم بھائی۔
  6. محمد امین صدیق

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    مابدولت مرقوم بالا طویل جملے کو سراسر ناقابل فہم گرداننے کے باجود "غمناک " کی ریٹنگ کے اعزاز سے نوازتے ہیں.
  7. محمد امین صدیق

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    10 Awarded: 3 منٹ قبل بہت پسند کیا جاتا ہے۔ آپ کے پیغامات پر اب تک 25 بار پسندیدگی کا اظہار ہو چکا ہے۔ جوکہ بجا طور پر میرے لئے ایک اعزاز اور خوشی کا مقام ہے.خیل ای مممنون"اردو محفل "۔
  8. محمد امین صدیق

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    (اشتہار ) " ضرورت ہے ایک شاعر کا تازہ کلام اور غزلیں سننے والے سامع کی روزانہ بیس غزلیں اور تیس تازہ کلام سننے والے کو ترجیح دی جائیگی ۔ تنخواہ حسب داد " (ازراہ مذاق ۔۔۔۔So No hard feelings.Please فاتح بھائی).شکریہ
  9. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    "ذدوکوب" حوالہ حوالہ برائے استعمال
  10. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عدالت میں ایک مقدمہ پیش ہوا۔ایک شخص کے دوسرے شخص کے ہاتھوں ذدوکوب ہونے کا۔ جج (ملزم سے) ۔تم نے کیوں مارا اس شخص کو؟ ملزم۔ اس نے ایک سال قبل مجھے گینڈاکہاتھا۔ جج۔ گینڈا ایک سال پہلے کہا تھا اور مارا آج !کیوں بھئی؟ ملزم۔اس لئے جناب والاکہ گینڈے کومیں نے آج ہی دیکھا ہے۔
  11. محمد امین صدیق

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    اوشو بھائی۔ آپ نے مجھ سے پھر رابطہ نہیں کیا؟؟؟
Top