نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    جی ہاں اسلم صاحب،اگر کثیرالالفاظ ورڈلسٹ دستیاب ہوجائے توڈریگن سے کماحقہ استفادہ عین ممکن ہے۔رہی بات ورژن کی تو ورژن 11 سے کم کارآمد نہ ہوگا ،کیونکہ ان میں یونیکوڈ سپورٹ مہیا نہیں ہے۔ جی بالکل،ڈریگن کا ورژن 13 کب کا منظرعام پر آچکا ہے تاہم ' اردو ڈکٹیشن ' کے لئے ڈریگن کا ورژن 12 سب سے بہترین ہے...
  2. محمد امین صدیق

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    محترم احباب محفل السلام وعلیکم انٹرنیٹ گردی کے دوران او سی آر کی ایک ویب سائٹ ہاتھ لگی جس میں ' ہندی ' اوسی آرکی سہولت مہیا ہے ۔اس ویب سائٹ کو آزمانے کے لئے جو بھی ہندی مواد میرے ہاتھ لگا ،میں نے اوسی میں اس کو آزمایا اور نتائج دلخوش کن سے بہرہ مند ہوا،تاہم یہ خواہش ہمہ وقت کچوکے دیتی کہ کیا ہی...
  3. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    السلام وعلیکم،احباب محفل، (گذشتہ سے پیوستہ)۔۔۔تو اس کے بعد کا مرحلہ یہ ہوتا کہ نوٹ پیڈپرٹرانسکرپشن کے نتیجے میں حاصل شدہ الفاظ میرے سامنے ہوتے اور ان الفاظ کو بول کر میں ڈریگن نیچرلی کو املا کراتا جو تقریبا" 95فیصد درستی پر مبنی ہوتی۔مزید براں آپ سافٹوئیر میں دستیاب ' بلٹ ان' کمانڈز کے ذریعے...
  4. محمد امین صدیق

    اردوسے رومن اردو ٹرانسلٹریشن پر کام

    نبیل بھائی ،اردو اسپیچ ریکگنیشن کے لئے ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کو استعمال کرنے کے طریقے وضع کرنے کی آپ کی مستعدانہ کاوشیں بجا طور پر لائق ستائش ہیں ،اور میں احباب محفلین کو یہ باور کرانا چاہتا ہوں کہ جانفشانی،مستقل مزاجی اور خلوص کے ساتھ کی جانے والی یہ کوششیں قطعی رائیگاں نہیں جائیں گی۔میں یہ بات...
  5. محمد امین صدیق

    چند در چند وجوہات ناگزیر کی سبب اپنے محبوب ' اردو محفل ' اور احباب سے دور رہا اور یہ قلیل...

    چند در چند وجوہات ناگزیر کی سبب اپنے محبوب ' اردو محفل ' اور احباب سے دور رہا اور یہ قلیل دورانیہ خاصا شاق گذرا۔
  6. محمد امین صدیق

    اردو سپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی کا ٹیوٹوریل

    http://hindidictation.com/Index1.html http://uh.learnpunjabi.org محترم ہاشمی صاحب ،ویڈیو تو آپ نے ملاحظہ کرلی ہوگی۔اوپر جو اولیں ربط ہے،اس کی پیروی کرتے ہوئے آپ ہندی ڈکٹیشن کی ویب سائٹ پر جائیں گے۔(یاد رہے آپ نے گوگل کروم ویب براؤزر ورژن 25 یا زائد استعمال کرنا ہے)اس ویب سائٹ پر آپ وہاں موجود...
  7. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://s736.photobucket.com/user/Amin_Siddiq/media/Hindi-Dictation--Tranlitration-in-Urdu_zpsxvy3twcz.mp4.html?sort=3&o=0
  8. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ڈیلی موشن پر اپلوڈ کی ہوئی ویڈیو بھی امبیڈ نہیں ہوپارہی ہے ۔معذرت ربط پرکلک کرکے ڈیلی موشن کے ویب سائٹ پر ہی ملاحظہ فرمائیے گا۔شکریہ
  9. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دیر لگائی آنے میں ،پر شکر ہے پھر بھی آئے تو چلئے میرا تکا ٹھیک نشانے پر جا لگا۔
  10. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محترم نبیل بھائی ،آپ کی ہدایت کے مطابق بطورآزمائش ایک تصویر لیکر اس کو ' فوٹو بکیٹ ' میں اپلوڈ کیا ،پھر اس کا لنک یہاں فورم میں پیسٹ کیا اور دیکھا تو تصویر کا محض ربط آیا ہے۔ جبکہ میں چاہتا ہوں کہ تصویر یہاں پر چسپاں صورت میں نظر آئے ،جس طرح میں محترم ابن سعید صاحب کی تصاویر دیکھی تھیں جوکہ...
Top