نتائج تلاش

  1. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مارک ویلبرگ اور کرسچین بیل کی فلم ’’دا فائٹر‘‘ دیکھی۔ مجھے تو یہ فلم بے حد پسند آئی۔ اگرچہ باکسنگ کے موضوع پر پہلے بھی فلمیں بن چکی ہیں لیکن اگرآپ اس حوالے سے ایک عدد اور اچھی فلم دیکھنا چاہتے ہیں تو دا فائٹر ضرور دیکھیے۔ یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جو دو باکسر بھائیوں کے گرد گھومتی ہے۔ اس...
  2. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دا بورن سیریز کی پہلی The Bourne Identity اور دوسری فلم The Bourne Supremacy دیکھی۔ شاندار فلم ہے۔
  3. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    گزشتہ دنوں ’’شٹر آئی لینڈ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ فلمستان پر ریویو پہلے بھی پڑھ چکا تھا۔ اچھی فلم تھی۔ کچھ اور اچھی فلموں کے نام درکار ہیں۔
  4. ع

    شرم کا مقام ہے !!!

    فوکس نیوز پر گوگل پر سرچ کیے جانے والے کی ورڈز کے حوالے سے ایک خبر تیرہ جولائی کو منظر عام پر آئی۔ میری ذاتی رائے تو یہی ہے کہ یہ ڈیٹا ٹھیک نہیں ہے اور یہ خبر صرف اور صرف پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے کے لیے لگائی گئی ہے بہرحال فوکس نیوز ایک بڑا نام ہے۔ اس لیے آپ بھی دیکھیے: خبر پڑھنے کے لیے...
  5. ع

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    مناظرے سے بچنے کے لیے نہیں بلکہ اپنا مسلکی عناد نکالنے کے لیے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آپ میرے پہلے سوال پر چند ویب سائٹس کے لنک ضرور دیتے جن سے ساری پول پٹی ہی کھل جاتی۔
  6. ع

    پسند کی شادی اور ظاالم سماج

    ویسے اعتراض تو بلی کے گھر والے بھی اٹھا سکتے تھے کہ ہم کیسے اپنی بچی کو کسی ’’کتے کے بچے‘‘ کے ساتھ بیاہ دیں :grin::grin::grin:
  7. ع

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    تمام صوبوں کے نام پاکستان کے قیام کے وقت سے چلے آرہے ہیں اور چاروں صوبے ملتے ہیں تو ایک پاکستان بنتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ ہر صوبہ الگ الگ ہے اور ایک صوبے کا دوسرے سے کوئی تعلق نہیں۔
  8. ع

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    ابن جمال صاحب کسی بھی چیز پر تنقید کرنا بے حد آسان ہے۔ اور ویسے بھی آپ نے ایسا موضوع چنا ہے کہ اس پر کچھ بھی لکھ دیتے آپ کو دس پندرہ ’’شکریے‘‘ راہ چلتے ہی ہاتھ لگ جاتے۔ خیر مین مقصد کی طرف آتے ہیں تو جناب تنقید سے پہلے تو تنقید کرنے والے کا معیار بھی دیکھنا چاہیے۔ اب یہ تو نہیں ہونا چاہیے کہ...
  9. ع

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    اب اکہتر پر سات آئوٹ۔ آگئے اوقات پر حسبِ معمول :noxxx:
  10. ع

    انڈین پریمئر لیگ تیسرا ایڈیشن 2010 خبریں - لائیواسکورز

    آپ کے بھولے پن پر میرے بھی کچھ ایسے ہی تاثرات ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں کھیل چکے ہیں جس میں شاہد آفری صاحب کی جو پرفارمنس تھی اس کا تو ذکر کرنا ہی فضول ہے اور اس وقت پاکستانی ٹیم کے قائد جناب شعیب ملک صاحب نے باہر سیٹ پر بیٹھ کر سارے میچوں سے لطف اٹھایا۔ ایک سہیل تنویر...
  11. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شعر پڑھ کر تو وہ بات یاد آگئی ہے کہ ’’تمھارا وزیراعلیٰ ہوتا ہے اور ہمارا تو وزیر اعلیٰ بھی ’’ہوتی‘‘ ہے :grin::grin:
  12. ع

    انڈین پریمئر لیگ تیسرا ایڈیشن 2010 خبریں - لائیواسکورز

    آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنا ہم بھی بہت ہی عجیب قوم ہے کہ بات کو سمجھنے کی بجائے بس فوراً جذبات میں آکر بھڑک جانا ہماری عادت بن چکا ہے۔ ابھی آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ خریدے جانے کی بات لے کر یار دوستوں نے بات کا بتنگڑ بنا رکھا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی موجودہ...
  13. ع

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    آپ نے میری بات کی حمایت کی ہے اس لیے میں آپ کے بلاگ کو ووٹ دینے کا سوچ رہا ہوں ;)
  14. ع

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    لیکن کم از کم یہ دیکھنا چاہیے کہ کون ووٹ کا جائز حقدار ہے۔ لیکن یہ بات آپ کی سمجھ میں نہیں آسکتی۔:idontknow:
  15. ع

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    ووٹنگ کا یہی حال جبھی تو ہم پر حکمران بھی ایسے مسلط ہیں۔ ووٹنگ کیا اس لیے ہوتی ہے کہ آپ کے کتنے جان پہچان والے ہیں جو آپ کے حق میں ووٹ کر سکیں؟ قربان جائیں ایسی جہالت پر۔
  16. ع

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    ویسے بلاسٹ کے بعد جو کچھ ہوا اس کے کافی سارے وڈیوز بھی منظر عام پر آچکے ہیں۔ دھماکے سے زیادہ تو بعد میں کیا گیا نقصان زیادہ خطرناک ثابت ہوا اور وڈیوز میں یہ سب کرنے والے ’’طالبان‘‘ بہت اچھی طرح نظر بھی آرہے ہیں۔
  17. ع

    رحمان ملک دہشت گردانہ روپ

    کیا دہشت گرد ہونے کے لیے ڈاڑھی ضروری ہے؟؟؟ کیا آپ کو اپنے سامنے موجود بلکہ ہم پر حکومت کرتے دہشت گرد نظر نہیں آتے؟؟؟
  18. ع

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    فیصل بھائی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ ویسے بھی ہم کسی پر زبردستی تو مسلط نہیں کر سکتے۔
  19. ع

    مرزا غلام احمد قادیانی کا پڑپوتا عبدالرحمان ولد مرزا ناصر مسلمان ہو گیا

    کچھ سبق حاصل کرو اور اپنی آخرت تباہ ہونے سے بچا لو اور کیا۔
  20. ع

    پاکستان میں خواتین کے لیے جابز

    پاکستان میں روزگار حاصل کرنے کی ویسے تو چند ایک ویب سائٹس موجود ہیں لیکن اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خصوصی طور پر خواتین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس کے ذریعے باآسانی کئی جابز کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار بالکل محفوظ ہے جو اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کے فراہم کردہ...
Top