نتائج تلاش

  1. ع

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ اٹلی جیسی الٹی جگہ پر جا کر میں الٹے کاموں کا ترجیح دوں گا بانبست سیدھے بندوں سے ملوں- دن کے چوبیس کے بجائے پچیس گھنٹے ہوتے تو ہمیں کیا فائدہ ہوتا؟
  2. ع

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    اللہ ہمیں ہدایت دے اور حسنِ ظن رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بے شک-
  3. ع

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    خوش آمدید- بس فونٹ کا سائز اتنا بڑا نہ کریں اور "چڑہتی" کی جگہ "چڑھتی" اور پڑہتی کی جگہ اگر "پڑھتی" لکھیں تو اچھا لگے گا- بار بار آپ کی تحریر "چڑہتی" سے میرے ذہن میں "چڑیل" کا نقش پیدا ہو رہا تھا :)
  4. ع

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    میں شادی کے چھوہارے دیکھنا پسند کروں گا- چھوہارے شادی کے ساتھ ساتھ فوتگی پر دیکھنے کو ملتے ہیں- اس میں کیا مماثلت ہے؟
  5. ع

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    یہ تو کامن سینس کی بات ہے- ویسے بھی ہمارے ہاں اگلے بندے کی بات ماننے کا رواج نہیں‌ ہے آپ نے کب ماننا ہے کہ آپ نے غلط لکھا ہے- یہ بھی بات بہت عام ہے کہ کسی اور مقصد کی بات میں اپنا اصل مقصد بیان کر دیا- جہاں جو آپ تعریف پیش کر رہے تھے اس میں یہ جملہ استعمال کیے بنا بھی کام چل سکتا تھا-
  6. ع

    اب کے کون آئے گا؟

    ظاہر سی بات ہے- آپ نے ہمارے خوش آمدید راستے میں ہی پکڑ لیا- ہمیں‌ تو آنا ہی پڑا-:rolleyes:
  7. ع

    گانوں کا کھیل (3)

    ٹکر ٹکر دیکھتے ہو کیا۔۔۔ چہرہ تیرا۔۔ آنکھیں‌ تیری۔۔۔۔۔ اب "ب"
  8. ع

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مرد دوپٹہ نہیں‌ کرتے اس وجہ سے- اندھے کو اندھیرے میں دور ہی کی کیوں‌ سوجھتی ہے؟
  9. ع

    مبارکباد مبارک باد

    کامیابی حاصل کرنے والوں کو مبارک باد ہماری طرف سے بھی-
  10. ع

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    یہ تو آپ نے بالکل شرکیہ جملہ لکھ دیا- کرم کرنے والی ذات تو صرف اللہ تعالیٰ کی ہے-
  11. ع

    اب کے کون آئے گا؟

    السلام علیکم
  12. ع

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بہت اعلیٰ بھئی- فلیش ٹیوٹوریل سمجھنے میں بہت آسانی پیدا کر دیتا ہے
  13. ع

    ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

    یہ لنک تو بالکل صحیح کام کر رہا ہے- آپ چاہیں تو اپنی آسانی کی خاطر کہیں اور سے بھی ان پیج ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں- گوگل پر یا فور شیئرڈ ڈاٹ کام پر سرچ کر لیں-
  14. ع

    ’ضرورت برائے فی میل اسسٹنٹ‘:

    صاحب بہادر ایک تیر سے دو شکار کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے، زبردست :)
  15. ع

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک ! ویڈیو ٹوٹوریل!

    بہت عمدہ بھئی- لیکن کیا ان پیج سے ای پی ایس فائل بنا لینے سے کام نہیں‌ چلتا؟
  16. ع

    پیسے کمائیں مفت پر کیسے ؟؟؟؟؟‌

    کوئی بھی ویب سائٹ ایسی نہیں ہوتی کہ آپ وہاں جائیں اور وہ نوٹ آپ کے نام پر ارسال کر دیں :grin: اگر کام آتا ہو تو ایسی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں آپ کام کر کے پیسے کما سکتے ہیں- پیسے تو ملتے ہیں پر محنت کرنی پڑتی ہے جس کی ہمیں عادت نہیں۔
  17. ع

    اردو فورم

    فورم بنانے کے لیے اچھا رہے گا کہ پہلے آپ لوکلی یعنی اپنے کمپیوٹر میں پی ایچ پی بی بی کا کوئی ورژن یا کوئی دوسرا فورم انسٹال کرنے کی پریکٹس کریں- سب سے آسان تو یہی ہے کہ نوید بھائی سے رابطہ کر کے ان سے کسی فری ویب ہوسٹ پہ انسٹال کروا لیں :)
Top