نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    کوئی کر کے بہانہ سانوں‌مل ماہی وے ۔ فلم واردات

    http://www.youtube.com/watch?v=6WsIxACX9Cs کوئی مہربانی کر کے ایس گانے دے بول لکھ دیوے گا؟ مینوں‌ ایہدے چ کج لفظاں‌ دی سمجھ نہیں‌لگدی ۔
  2. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    نہیں‌ پڑتی ڈانٹ‌ کم از کم مجھے :p
  3. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    توبہ کرو پہن جی، میرا دماغ‌ خراب ہے ، لیکن میری ہنسی نہیں‌ رکی اس "لقب" پر :lollol:
  4. جہانزیب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    الٹی کھوپڑی :lol:
  5. جہانزیب

    سوچ سمندر

    ایہدا شاعر کونڑ‌اے؟ ودیا کلام اے ۔
  6. جہانزیب

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    ڈال دیا ووٹ‌
  7. جہانزیب

    کیا تمام امریکی انسانیت سے گر گئے ہیں؟ انتہا پسند بالمقابل انسانیت

    میرا ماننا ہے کہ مسلمانوں‌ کے لئے سب سے بہتر ملک امریکہ ہے، اور مجموعی طور پر امریکی مسلمان بھی دیگر مسلمانوں‌ کی نسبت بہتر ہیں‌۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جو بیس سال پاکستان اور تقریبا دس سال امریکہ رہنے کے بعد بنی ہے ۔
  8. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    فلم دیکھی ہے، علیحدہ سے کبھی نہیں‌ سنے، ویسے The Message دیکھتے ساؤنڈ تریک پر دھیان کم ہی جاتا ہے ۔
  9. جہانزیب

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    اردو میں‌چوسنی کہتے ہیں‌۔ :grin:
  10. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    اس کے علاوہ The pirates of the Caribbean کا ساؤنڈ ٹریک اگر آپ نے سنا ہو تو؟ ویڈیو اس لئے نہیں لگا رہا کہ صحفہ بہت دیر سے کھلے کا پھر باقیوں کے لئے ۔
  11. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    Braveheart کی موسیقی تو لاجواب ہے ہی ۔ مجھے اس کے علاوہ The last samurai کا ساؤنڈ ٹریک بہت پسند ہے، بلکہ Braveheart, The last samurai اور Gladiator ، The last of mohicans تمام فلمیں میں ان گنت دفعہ دیکھ چکا ہوں ۔ سب سے زیادہ بار شاید Gladiator دیکھی ہے، مسلسل ایک سال تک ۔:grin:
  12. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    اس کے علاوہ مجھے Gladiator کے ساونڈ ٹریک کے علاوہ Now we are free بھی بہت پسند ہے ۔ http://www.youtube.com/watch?v=iFsEQWK7wUU
  13. جہانزیب

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    مجھے فلم Last of the mohicans کا ساؤنڈ ٹریک حد سے زیادہ پسند ہے ۔ نیچے ویڈیو دیکھیں http://www.youtube.com/watch?v=LgNUnbvxur0
  14. جہانزیب

    How to Install Modem in Ubuntu 8.04 LTS

    میں‌ بھی ایک بات کہوں‌ کہ پہلے آپ تین پہیوں‌ والی سائیکل چلاتے رہے ہیں، دو پہیوں‌ پر آتے تھوڑٰ مشکل تو ہو گی ہی ۔مجھے کبھی موڈیم کا مسلہ درپیش نہیں‌آیا نہیں‌تو آپکی مدد کرنے کے قابل ہوتا ۔
  15. جہانزیب

    اردو کے مٹتے الفاظ

    باغیچہ اور پنڈال بھی سننے میں‌نہیں‌ملتا اب ۔
  16. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    محترمہ آج آپ ایک دم کدھر سے :eek:
  17. جہانزیب

    شادی اور ہم جنس پرست

    اوہ گاڈ مجھے تو یہ یاد ہی نہیں‌رہا کہ یہاں‌ خواتین بھی ہوتی ہیں‌جو نسلوں‌ کی امین بھی ہوتی ہیں، اور پہلی مدرس بھی ہوتی ہیں‌ غلطی سے ۔ لیکن سب سے اہم جو بھی ہوتی ہیں‌ درجہ ان کا کم ہوتا ہے اس لئے ان کا ایسی معلومات سے بھلا کیا فائدہ ۔ استعفراللہ ۔ ایڈمن بھائی اس کو بند کر دیں مجھ سے کیا غلطی ہو...
  18. جہانزیب

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    تمہارے ہاتھ کی پوہنچی نہ جانے کس طرف پہنچی خبر پہنچی تو یہ پہنچی کہ پوہنچی ہی نہیں‌پہنچی
Top